Alehsaan - Journal on Islamic Spirituality

Alehsaan - Journal on Islamic Spirituality An Annual Journal on Islamic Spirituality | تصوف پر علمی، تحقیقی و دعوتی مجلہ کتابی سلسلہ الاحسان Shah Safi Academy, Jamia Arifia.
(35)

Saiyed Sarawan, Kaushambi, Allahabad U.P (India) 212213
Em@il: [email protected]

جامعہ عارفیہ اور اس کے دینی و تعلیمی اور رفاہی کاموں کے لیے اس ماہِ مبارک میں آپ سے تعاون کی خصوصی درخواست ہے۔ جزاکم الل...
05/04/2024

جامعہ عارفیہ اور اس کے دینی و تعلیمی اور رفاہی کاموں کے لیے اس ماہِ مبارک میں آپ سے تعاون کی خصوصی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ تعالی

11/02/2024
10/02/2024
al hamdulillah, Alehsaan Journal is included in UGC-approved journals of 2024.
09/02/2024

al hamdulillah, Alehsaan Journal is included in UGC-approved journals of 2024.

06/11/2023
24/12/2022
کراچی ایکسپو سینٹر میں لگنے والے کتاب میلہ میں ورلڈ ویو پبلشرز لاہور کے اسٹال پر مولانا  کوکب نورانی مجلہ الاحسان الہ آب...
10/12/2022

کراچی ایکسپو سینٹر میں لگنے والے کتاب میلہ میں ورلڈ ویو پبلشرز لاہور کے اسٹال پر مولانا کوکب نورانی مجلہ الاحسان الہ آباد کے خصوصی شمارہ محبوب سبحانی کا معائنہ کرتے ہوئے۔

21/11/2022

Ghaus-e-Azam Ke Tazkirah Ki Ifadiyat | غوثِ اعظم قدس سرہٗ کے تذکرہ کی افادیت | Kutub Shanasi | Episode 03----------------------------------Full Video on YouT...

21/11/2022
21/11/2022

Ghaus-e-Azam Ka Aqeda-e-Tanzeeh | غوثِ اعظم قدس سرہٗ کا عقیدۂ تنزیہ | Kutub Shanasi | Episode 03----------------------------------Full Video on YouTube: htt...

21/11/2022

Ghaus-e-Azam Ke Hawale Se Important Articles | غوثِ اعظم قدس سرہٗ کے حوالے سے اہم مضامین | Kutub Shanasi | Episode 03----------------------------------Full V...

21/11/2022
21/11/2022
19/11/2022

Alehsaan Magazine Ki 11 Khususiyaat | مجلہ الاحسان کی گیارہ خصوصیات | Kutub Shanasi | Episode 03----------------------------------Full Video on YouTube: http...

15/11/2022

حضرت نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کی حیات وخدمات پر بہت ہی اعلیٰ پائے کی کتاب پر جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی صاحب کے خوبصورت کلمات
تصوف پر علمی، تحقیق و دعوتی مجلہ کتابی سلسلہ ’’الاحسان‘‘ کا دسواں شمارہ سلطان المشائخ نمبر
----------------------------------
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐛𝐨𝐨𝐤
Shah Safi Academy
+91 9910865854
+91 9026981216
----------------------------------

14/11/2022

Alehsaan Ka Ghaus-e-Azam Number Kaise Tayyar Hua? | مجلہ الاحسان کا غوثِ اعظم نمبر کیسے تیار ہوا؟ | Kutub Shanasi | Episode 03-------------------------------...

14/11/2022
13/11/2022

Kutub Shanasi | Episode 03 | Alehsaan 11th Special Issue on Sheikh Abdul Qadir Jilani (قدس سرہٗ) | شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرہٗ کی شخصیت پر مجلہ الاحسان کا گیارہواں شمارہ
YouTube: https://youtu.be/IleY6rcSADA
Facebook: https://fb.watch/gO77j8Bbx3/
----------------------------------
Dr. Zishan Ahmad Misbahi, Maulana Ziyaur Rahman Alimi & Maulana Ghulam Mustafa Azhari expressing their views about 11th issue of mystical and research journal ''Al-Ehsaan'' published by Shah Safi Academy.
Dr. Mujibur Rahman Alimi in conversation with "Alehsaan" editorial team.
----------------------------------

00:00 Highlights
01:36 Intro
04:30 Alehsaan Ka Ghaus-e-Azam Number Kaise Tayyar Hua?
10:21 Alehsaan Magazine Ki 11 Khususiyaat
18:43 Comment by Host
20:15 Ghaus-e-Azam Ka Aqeeda-e-Tanzeeh
34:13 Ghaus-e-Azam Ke Hawale Se Important Articles
37:13 Comment by Host
38:51 Ghaus-e-Azam Ke Tazkirah Ki Ifadiyat
46:45 Comment by Host

----------------------------------
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐛𝐨𝐨𝐤
Shah Safi Academy
+91 9910865854
+91 9026981216
----------------------------------

Connect with Alehsan Media
YouTube: https://bit.ly/3DxzBCv
Facebook: https://bit.ly/3SWuxx3
Twitter: https://bit.ly/3T2SEdJ
Instagram: https://bit.ly/3FGxqix
Telegram: https://bit.ly/3Duw4oB
Donate: https://bit.ly/3t0QTCZ
Email: [email protected]

----------------------------------

مجلہ الاحسان کا خصوصی شمارہ’’شیخ عبدالقادر جیلانی-احوال، افکار، خدمات اور اثرات‘‘بارگاہ غوثیہ میں الاحسان ٹیم اس کے لیے ...
10/09/2022

مجلہ الاحسان کا خصوصی شمارہ
’’شیخ عبدالقادر جیلانی-احوال، افکار، خدمات اور اثرات‘‘
بارگاہ غوثیہ میں
الاحسان ٹیم اس کے لیے محب گرامی قدر سید رضوان پاشا قادری کی ممنون ہے۔
مکرمی ڈاکٹر عرفان محی الدین کا بھی شکریہ جنہوں نے یہ رسالہ خرید کر بطور تحفہ پاشا صاحب کو نذر کیا۔

29/08/2022
29/08/2022

An Annual Journalon Islamic Spirituality "Al-ehsaan" | Special 11th Issueon Sheikh Abdul Qadir Jilani(Ahwaal, Afkaar,Ta'leemat Aur Asraat) ...

29/08/2022
سلطان المشائخ نمبر پر صاحب زادہ سید قمر الاسلام کے تاثرات جو تاخیر سے موصول ہونے کے سبب تازہ شمارے میں شامل اشاعت نہ ہوس...
25/08/2022

سلطان المشائخ نمبر پر صاحب زادہ سید قمر الاسلام کے تاثرات جو تاخیر سے موصول ہونے کے سبب تازہ شمارے میں شامل اشاعت نہ ہوسکے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باسمہ تعالی
گرامی مرتبت! ٍ آداب وتسلیمات
مجلہ الاحسان کا دسواں شمارہ پیش نگاہ ہے۔یہ شمارہ برصغیر کے ممتاز ویگانہ صوفی سلطان المشائخ خواجہ نظا م الدین اولیا سے منسوب ہے۔اسی مناسبت سے مجلے کی خارجی تزئین کاری میں بھی جودت طبع کا خوب مظاہرہ کیا گیا ہے جس کی ستائش سے صرف نظر کرنا جمالیاتی بدذوقی کے قبیل سے ہوگا۔
مجلے کی علمی قدروقیمت کا تعین بہرحال اصحاب علم کا حق ہے لیکن مشمولات اور شریک قلم کاروں کی فہرست سے اس شمارے کے معیار کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔شمارے کا آغاز ’احوال ‘کے کالم سے ہوتا ہے، احوال واذواق کی بالیدگی ہی سادات صوفیہ کی کوششوں کا بنیادی محور رہا ہے۔
دوسرےکالم کا عنوان ’بادہ وساغر‘ہے۔ سوختہ جاں طالبین کے لیے خانقاہوں کی حیثیت اس میکدے کی ہے جہاں ساقی جام بھر بھر کر پیاسی روحوں کو شراب معرفت سے سیراب کرتا ہے۔اس کالم میں چھ منظومات شامل ہیں۔
اس کے بعد بادۂ کہنہ، پس منظر،شخص وعکس اور ملفوظات کے کالمز نثری نگارشات کےلیے مختص ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ سبھی مقالات حضرت سلطان جی کی حیات وخدمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں۔خصوصی تحریر کے تحت مجلہ کےمرتب مولانا ذیشان مصباحی کے قلم سےسماع بالمزامیر سے متعلق ایک طویل تحقیقی مضمون کو شامل کیا گیا ہے۔یہ مضمون ادبی سلاست اور علمی ریاضت ہردوجہتوں سے بےحد قیمتی ہے۔
مجلہ الاحسان ایک چشتی نظامی خانقاہ کے زیر انتظام شائع ہوتا ہے، اس لیے حضرت سلطان المشائخ جیسی بلندپایہ روحانی شخصیت پر اس معیارکا خصوصی نمبر نکالنا اس خانقاہ کا حق بھی تھا ،الاحسان کی ادارتی مجلس نے جسے شایان شان طریقے سے ادا کرکے ایک سنگ میل قائم کردیا ہے۔اللہ کریم سرپرست مجلہ حضرت داعی اسلام مدظلہ کی عمر میں بےشمار برکتیں نازل کرے تاکہ ان کے زیر نگرانی علم وعرفان کا یہ کارواں تیز گامی سے جادہ پیمائی کرتا رہے اور یہ امت اس کی فتوحات سے فیض یاب ہوتی رہے۔آمین
خیراندیش
ابوحسام
علی گڑھ
۲۹ مئی ۲۰۲۲

Address

Khanqah E Arifia Saiyed Sarawan
Allahabad
212213

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alehsaan - Journal on Islamic Spirituality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alehsaan - Journal on Islamic Spirituality:

Videos

Share

Category