Jahanzaib Pakistani

Jahanzaib Pakistani This page is dedicated to all Pakistanis around the globe to get Family entertainment & News updates
(738)

01/01/2025

یونان کشتی حادثے کے بعد تحقیقات کی تو FIA کے ہی 35 افسران اس دھندے میں ملوث نکلے، نوکری سے فارغ کر دیا گیا 13 کیخلاف مقدمہ درج

01/01/2025

اسے بتا بلو، میری ایک ٹانگ نقلی ہے، ارے وہ نہیں جاپان میں کیا ہوا، ایک دفعہ میں جاپان گیا فیکٹری دیکھی اوووووں کام ہو رہا تھا
😐

01/01/2025

آج پہلی بار پتہ چلا انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے
جنرل رٹائرڈ حفیظ الرحمان
چیئرمین PTA

01/01/2025

میری سیاسی زندگی میں آرمی چیف اور فوج سے اتنا تعاون حکومت کو پہلے کبھی حاصل نہیں ہوا
شہباز شریف

01/01/2025

ہم نے نئے سال پر 34 منٹ آتشبازی کا ریکارڈ 40 منٹ آتشبازی کر کے توڑ دیا
گورنر سندھ

01/01/2025

ویڈیو اپلوڈ کر دی ہے چینل پر سال 2024 کے بہترین صحافی اور سوشل میڈیا سپاہیوں کی، حوصلہ افزائی کے جا کر سلام پیش کریں

31/12/2024

ایک ویڈیو بنا رہا ہوں انہیں خراج تحسین پیش کرنے جنہوں نے 2024 میں سوشل میڈیا پر بہترین کام کیا، اپنے فیورٹ کا نام دیں

31/12/2024

مری میں ہزاروں نوجوانوں کا نئے سال کے موقع پر نعرہ قیدی 804 پولیس عوام پر نعرہ سن کر ٹوٹ پڑی، جیسے ابلیس پاک نام سن کر چیختا ہے

31/12/2024

سال 2024 کے اہم ترین سوال، نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی، پارہ چنار کرم میں لڑائی کیوں کروائی، عوام کے ووٹ گٹر میں کیوں پھینکے

31/12/2024

سال 2024 میں صرف پنجاب کے تھانوں میں 637 ایسے قتل کی FIR درج ہوئیں جن کا سراغ تک نہ ملا، گڈ گورننس کا ریکارڈ بن گیا

31/12/2024

الله کرے یہ نیا سال میرے وطن اور ہموطنوں کے لئے امن والا ہو
🤲🏻
2025

31/12/2024

جس افغانستان کو 40 سال میں سوویت اور امریکہ نہیں توڑ سکا، ہم جان بوجھ کر ان سے الجھ رہے ہیں، آخر کیوں

31/12/2024

سرگودھے والو کیا حال ہے
کینو تو نہیں مانگ رہا ویسے ہی حال چال پوچھا
😅

ان سے ملئے، یہ ہیں گلگت بلتستان کے جج رحمت شاہ آج انہوں نے سابق وزیراعلی خالد خورشید کو صرف اس الزام پر کہ انہوں نے الیک...
31/12/2024

ان سے ملئے، یہ ہیں گلگت بلتستان کے جج رحمت شاہ آج انہوں نے سابق وزیراعلی خالد خورشید کو صرف اس الزام پر کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کو برا بھلا کہا 34 سال قید کی سزا سنا دی اور کہا کہ شناختی کارڈ بھی منسوخ کر دیا جائے، یہ 3D فیصلہ بلکہ 360 فیصلہ نقوی ووڈا قبیلے کا ہے جو سنایا اس نوجوان جج رحمت شاہ نے ہے، الیکشن کمیشن جب ہے ہی متضاد جب الیکشن کمیشن ہے ہی 100 فیصد ملوث اس الیکشن کو چوری کیا ہی الیکشن کمیشن نے ہے جب عوام کے ووٹوں کو گٹر میں بہا کر اپنے فارم 47 پرنٹ کئے ہی الیکشن کمیشن نے ہیں تو لوگ تنقید کیسے نہ کریں، تنقید چھوڑو صاحب ان کا پورہ حساب ہوگا ان شا الله بس وقت آنے دو ذرا.

کراچی کے پر امن دھرنے میں قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پولیس اور رینجرز کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پ...
31/12/2024

کراچی کے پر امن دھرنے میں قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پولیس اور رینجرز کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پر قاتلانہ حملہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول اس شرمناک واقعہ کا ذمہ دار ہے

31/12/2024

مجھے الله پر پورہ یقین ہے کہ یہ سال 2025 پاکستان کی حقیقی آزادی کا سال ہوگا
عمران خان
❤️

30/12/2024

حکومتی جماعتیں باہر کنفرم جنتی ہیں، عمران خان جیل میں رہ کر بولے اسرائیل کو نہیں مانتا، اور ایسے بندے کو لوگ حافظ نعیم کہتے
😅

30/12/2024

بشریٰ بی بی کو بانی گالہ اس لئے اریسٹ کیا گیا تھا کہ خان بھی ہاؤس اریسٹ پر مان جائے مگر وہ نہ مانا بلکہ بیوی بھی جیل چلی گئی تھی

Address

Ballybrit Business Park
Galway
H91HT73

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanzaib Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahanzaib Pakistani:

Videos

Share