Athens Universal.

Athens Universal. the platform that combines us !!!
(1)

2025 تک یونان میں تنخواہیں 830 سے 950 تک بڑھا دی جائیں گی جبکہ حکومت پوری کوشش میں ہے کہ 2027 تک تنخواہیں 1400 یورو تک ک...
21/10/2024

2025 تک یونان میں تنخواہیں 830 سے 950 تک بڑھا دی جائیں گی جبکہ حکومت پوری کوشش میں ہے کہ 2027 تک تنخواہیں 1400 یورو تک کر دی جائیں ۔
----وزیر محنت اور سماجی تحفظ نی کی کیرامیوس----

02/12/2023
یونان کشتی سانحہ کے حوالے سے کچھ فیملیز نے برطانیہ سے رابطہ کیا جن کا عزیز اس دن کے بعد سے لاپتہ ہے اگر تو کسی کے پاس اس...
01/07/2023

یونان کشتی سانحہ کے حوالے سے کچھ فیملیز نے برطانیہ سے رابطہ کیا جن کا عزیز اس دن کے بعد سے لاپتہ ہے اگر تو کسی کے پاس اس لڑکے ( جس کا نام ایاز احمد خان ہے) کی کوئی انفارمیشن ہوئی تو مہربانی کر کے ضرور مطلع کیجئے گا ان کے عزیز و اقارب بھی بہت پریشان ہیں , انھوں نے یونان کے تمام میڈیا پرسنز سے خصوصی التجا کی کہ
اگر کسی بھی حوالے سے اس لڑکے کے بارے کچھ بھی پتہ چلا تو اس نمبر پر ضرور اطلاع کیجیے گا۔
نصیر غلام ۔
+39 391 427 4790

22/02/2023

یونان کی حکومت ٹورزم سیکٹر میں لیبر شارٹیج کے لیے 35 ہزار اسائلم سیکرز کو کام کے اجازت نامے ایشو کرنے کا سوچ رہی ہے جو اس وقت یونان میں موجود ہیں نیز یہ بھی بتاتے چلیں کہ یونان کے سمر سیزن 2023 کی بوکنگ ابھی سے شروع ہو چکی ہے اندازے کے مطابق اس سال پچھلے سال سے زیادہ رش بڑھے گا۔

Address

Athens

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Athens Universal. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Athens Universal.:

Share