Nabeel Shafique

Nabeel Shafique Don't know
Don't wanna know
Just follow link below
https://linktr.ee/ibneshafique

Ageing Gracefully like a fine wine 🍷
18/09/2024

Ageing Gracefully like a fine wine 🍷

12/09/2024
زندگی میں اتنی جدوجہد تو کر ہی لینی چاہیے، کہ اپنے بچے کا اعتماد بڑھانے کے لیے دوسروں کی مثال نہ دینا پڑے.میرے لیئے میرے...
26/10/2023

زندگی میں اتنی جدوجہد تو کر ہی لینی چاہیے، کہ اپنے بچے کا اعتماد بڑھانے کے لیے دوسروں کی مثال نہ دینا پڑے.
میرے لیئے میرے ابو کی مثال کافی ہے۔

24/10/2023

یا اللہ دلوں سے وہ فکریں اتار دے !
جن کے بوجھ تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.
Ameen from H.B.A Services

You know who you are :)
24/10/2023

You know who you are :)

22/10/2023

ایک غیبی اصول یہ بھی ہے کہ جو تقسیم کرو گے اسی کی تمہارے پاس فراوانی ہو جائے گی،
پہر وہ دولت ہو، علم ہو، محبت ہو یا آسانیاں۔

19/10/2023

کیا آپکے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے؟
کئی دن اور رات صرف اس یقین میں گزر جاتے کہ آپ مر تو کب کے گئے ہیں بس دفن ہونا رہتا، تب روح کو یقین آنا اور یہ خیالی زندگی بھی ختم ہونی۔

14/10/2023

کامیابی کے لئے آپکو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے،
لوگ آپکے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہوجاتے ہیں

12/10/2023

جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں،
ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔

08/10/2023
11/09/2023

Attention Pakistani Online Business Owners!!
I'm looking to invest or buy businesses!!
Tag those who are running an online Businesses based in Pakistan with minimum 10K+ USD average monthly sales and are looking for investment partner to grow their business!!
I'm looking to invest in multiple Online Businesses with serious professional and serious CEO and credible teams.
Feel free to tag in the comments and message me!!

18/08/2023

content ka level check karain, aur ummat e Muslima k thekaydaar pakistani bachay peechay to dekho tak ko mashoor kr rahay hain...

Portsmouth International Kite Festival has truly been an amazing experience :)
31/07/2023

Portsmouth International Kite Festival has truly been an amazing experience :)

18/06/2023

Al Hamd U Lillah !
Blessed with a baby boy

Mujhay kiya, main to pakora hun :)
17/06/2023

Mujhay kiya, main to pakora hun :)

That made me ROFL 🤣 So accurate and relatable
28/05/2023

That made me ROFL 🤣
So accurate and relatable

01/05/2023
13/04/2023

Dopahar Utho
Irfan Junejo k nae hai Wali video dekho
Roza khol do bas

🚨 Attention: Beware of Digital Marketing Scam in Malaysia 🚨Don't fall victim to digital marketing scams in Malaysia! 🚫 P...
07/04/2023

🚨 Attention: Beware of Digital Marketing Scam in Malaysia 🚨
Don't fall victim to digital marketing scams in Malaysia! 🚫 Protect yourself and your business from fraudulent activities. Stay vigilant and be cautious when engaging with unfamiliar online marketing services. 🔍

for complete detail click on 👇👇https://blog.rozzario.com/attention-beware-of-digital-marketing-scam-in-malaysia/

26/03/2023

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

Ya Allah is ba Barkat maheenay k sadqay fazal e ilahi chacha k darjaat Buland farma aur sogwar k liye sabar aur aasaaniyaan farma.
Please pray for the departed soul.

07/03/2023

Never underestimate the power of a good story telling

06/03/2023
یہ وہ بچہ ھے جو 2005 کے زلزلے میں حدیقہ کیانی نے گود لیا تھا.حدیقہ کیانی نے 2010 کے تباہ کن سیلاب میں متاثرین کیلئے گھر ...
06/03/2023

یہ وہ بچہ ھے جو 2005 کے زلزلے میں حدیقہ کیانی نے گود لیا تھا.
حدیقہ کیانی نے 2010 کے تباہ کن سیلاب میں متاثرین کیلئے گھر بنائے، سکول بنائے، مساجد بنائیں اور ھسپتال بنائے۔
اور اب 2023 کے سیلاب میں نصیر آباد بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئیے ایک سو گھر تعمیر کروائے، جس میں ایک اسکول، ایک مسجد اور ایک میٹرنٹی ہوم بھی شامل ھے. اور مزید ڈھائ سو گھروں کی تعمیر جاری ھے.
یہ تحریر لکھنے کا مقصد یہ ھے کہ اگر آپ عورت مارچ میں شامل ہونے کی بجائے حدیقہ کیانی کی پیروی کر لیں، آزادی کا حقیقی مفہوم آپ کو سمجھ آجائے گا۔

جو معاشرہ علماء کو اپنے جنگجوؤں سے الگ کرتا ہے اس کی سوچ بزدلوں کی ہوگی اور اس کی لڑائی احمقوں کی ہوگی۔The society that ...
04/03/2023

جو معاشرہ علماء کو اپنے جنگجوؤں سے الگ کرتا ہے اس کی سوچ بزدلوں کی ہوگی اور اس کی لڑائی احمقوں کی ہوگی۔

The society that separates scholars from its warriors will have its thinking done by cowards and its fighting done by fools.

ایک دانا شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال...
03/03/2023

ایک دانا شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال بعد بیٹیوں کے حال احوال جاننے کیلئے وہ شخص ان کے گاوں اور شہر چلے جاتے ہیں۔

جو بیٹی کسان کو بیاہ دی ہے وہ خوش دلی سے باپ کا والہانہ استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق پوچھنے پر بتاتی ہے کہ ادھار بیج خرید کر کھیت کھلیان آباد کئے ہیں اب بارش کا انتظار ہے،بارش ہوئی تو سمجھیں رحمت ورنہ زحمت اور مصیبت۔

وہاں سے رخصت ہو کر کمہار کی بیوی کے پاس پہنچتے ہیں بیٹی باپ کا خوب استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق سوال پر بتاتی ہے کہ بڑی محنت سے کچھ برتن بنا کر سوکھنے کیلئے دھوپ میں رکھے ہیں،اب بارش نہ ہوئی تو اللہ کا کرم،بارش ہوئی تو زحمت اور مصیبت۔

وہ شخص گھر پہنچتا ہے بیگم دونوں بیٹیوں کا حال ہوچھتی ہے وہ جواب دیتے ہیں کہ

بارش ہوئی تو الحمد للہ اور اگر بارش نہ ہوئی تو بھی الحمد للہ ۔

سبق اور عبرت :

جو چیز آپ کے لئے مناسب ہو ضروری نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی مناسب ہو اور جو آپ کے لئے مناسب نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی نامناسب ہو یہ لازمی نہیں ہے۔

یہ دنیا ہے یہ ایسی ہی ہے لہذا ہر حال میں اللہ کا شکر کیجئے۔

عربی سے ترجمہ !!!

Address

Southsea
PO54EF

Telephone

+447577800330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeel Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Southsea

Show All