Discover Gujranwala

Discover Gujranwala innovative creater blogger

19/10/2024
سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر زین علی بھٹی کی ریائش گاہُ پر نو منتخب جنرل سیکرٹری PMAڈاکٹر زین ساہی کے اعزاز میں پر تک...
19/10/2024

سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر زین علی بھٹی کی ریائش گاہُ پر نو منتخب جنرل سیکرٹری PMAڈاکٹر زین ساہی کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

18/10/2024

جی ٹی روڈ اور تمام ریلوے پھاٹک سے ریڑھیاں ہٹانے کا منصوبہ
ریڑھیاں اب صرف ریڑھی بازار میں لگیں گی
شاہین آباد کے بعد نگار چوک کے قریب نیاء ریڑھی بازار قائم کرنے کا فیصلہ

18/10/2024

لاہور سے گوجرانوالہ اور گوجرانوالہ سے لاہور جانے والے تمام داخلی و خارجی راستے مکمل طور پر بند ہیں

17/10/2024

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے 18 اکتوبر 2024 کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے فزکس، ہوم اکنامکس (صبح کے سیشن میں) اور فزکس، جغرافیہ، زراعت، اور نرسنگ (شام کے سیشن میں) کے پرچے ملتوی کر دیے

02/10/2024

سنگاپور کے علاقے چائنہ ٹاؤن میں واقع جامعہ مسجد (چولیا مسجد)جنوبی ہندوستان کے کورومنڈل ساحل سے آئے ایک قبیلے چولیا برادری نے 1827 میں بنوائی تھی۔اس مسجد کو جامع مسجد یا کنگ مسجد بھی کہا جاتا ہے

01/10/2024

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کےانٹر پارٹ ون کے امتحان میں شریک 63 ہزار 326 امیدوار فیل ، کامیابی کا تناسب 51.81 فیصد رہا، امتحان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 31 ہزار 397 امیدواروں نے شرکت کی

30/09/2024

ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن میاں معظم کی قتل کے ملزمان کو بری کرنے کی سفارش
تفتیشی افسر کلیم اللہ نے ڈی ایس پی کے خلاف رپٹ لکھ دی
سی پی او کا نوٹس

22/09/2024

بزنس گروپ کی جیت کی خوشی میں سنگاپور میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

21/09/2024

"حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہ نسب"
عاشق رسول عاشق اہل بیت سابق ناظم چوہدری ظفر اقبال گجر مرحوم آقائے دو جہاں کا شجرہ نسب پیش کرتے ہوئے

20/09/2024

سنگاپور کی جامع مسجد انگولیا میں نماز جمعہ کی ادائیگی

05/09/2024

تھیڑی سانسی محلہ سلیم پورہ میں قائم گورنمنٹ نان فارمل اسکول میں متعدد بچیوں سے جنسی درندگی کے واقعات کا انکشاف

03/09/2024

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے/ سی ٹی ڈی

ایس ایس پی آپریشنز CTD محمد صہیب اشرف کو تبدیل کرکے ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن CTD تعینات کردیا گیا
ریجنل آفیسر CTD گوجرانوالہ علی وسیم گجر کو تبدیل کرکے ریجنل آفیسر CTD لاہور تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی ریسرچ CTD فراز احمد کو تبدیل کرکے ریجنل آفیسر CTD گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا

03/09/2024

Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Bise Grw

03/09/2024

گوجرانوالہ/تعلیمی بورڈ نتائج
انٹر پارٹ ٹو میں پہلی پوزیشن ہدا خالد نے 1200 میں سے 1158 نمبر،علی حسن نے 1157 نمبر لیکر دوسری اور عمائمہ طارق نے 1155 نمبر لیکر مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی
امتحان میں ایک لاکھ 42 ہزار 834 امیدواروں نے شرکت کی کامیابی کا تناسب 62.32 فیصد رہا، چیئرمین بورڈ

03/09/2024

انااللہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز ہار گئی ہے

03/09/2024

خواجہ سراء مسکان نے جماعت اسلامی کے راہنما فرقان عزیز بٹ کے الزامات کو مسترد کردیا
CPO Gujranwala Deputy Commissioner Gujranwala

03/09/2024

مبارک ہو
ڈی پی ایس کے اساتذہ کا پہلی بار احتجاجی مظاہرہ
دونوں ہاتھوں سے شہر کی خدمت کرنے والے
کمشنر مزاکرات کے لئے DPS پہنچ گئے۔

Address

45 Chapelwood Road
Sheffield
S95AY

Telephone

+447751753812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Gujranwala:

Videos

Share