Sahiwal Rang

Sahiwal Rang Sahiwal ...."A Historical city full of colors" which speaks the language of Love,

19/11/2024

‏🚨 اوکاڑہ دیپالپور میں ایک ASI کی اپنی ماتحت خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ شدید بدتمیزی ، ننگی گالیاں دیں مارنے کی دھمکیاں دیں ۔

کچے کا ڈاکو  یوٹیوبر جس نے مشہور یوٹیوب چینل بنا رکھا تھا شاہد  پولیس مقابلہ میں مارا گیا
08/11/2024

کچے کا ڈاکو یوٹیوبر جس نے مشہور یوٹیوب چینل بنا رکھا تھا شاہد پولیس مقابلہ میں مارا گیا

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•😬😬آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں . •مونگ پھلی ...
08/11/2024

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .
تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•
😬😬
آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں .
•مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں .
لیکن! 😕
•کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں .🤒
تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں .
ایسا کیوں ؟ 🤕
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے . 😬😩
ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں . 😦😧😔😕
اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں . جتنا کھا سکیں .
کم ہو دوبارہ لے لیں .

مگر!رزق کو ضائع مت کریں .کھانا کھانے کے بھی کچھ اداب ہوتے ہیں
اللّٰہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸے...

اوکاڑہ/سگے بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر دیااوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندرقتل کی لرزہ خیز واردات ڈسٹرکٹ ہیڈ کو...
23/10/2024

اوکاڑہ/سگے بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر دیا
اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندرقتل کی لرزہ خیز واردات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی او پی ڈی کے سامنے وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی طالبہ کو سگے بھائی نے سرعام فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولہ کی شناخت سونیا کے نام سے ہوئی جو کہ ہسپتال میں ٹریننگ کرتی تھی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا بھائی نے غیرت کے نام ہوئی
اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر قتل کی لرزہ خیز واردات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی او پی ڈی کے سامنے وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی طالبہ کو سگے بھائی سرعام فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولہ کی شناخت سونیا کے نام سے ہوئی جو کہ ہسپتال میں ٹریننگ کرتی تھی جو کہ شیر میں عرصہ دراز سے نامحرم کے ساتھ رہ رہی تھی ہسپتال سیکیورٹی پر سوالیہ نشان سیکیورٹی گارڈ ہونے کے باوجود ہسپتال کے احاطے میں لڑکی کو قتل کردیا گیا قاتل اجمل نامی شخص فائرنگ کرکے موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا گولی لڑکی کے سر میں لگنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش فرش پر بے یارو مددگار پڑی ہے اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کردیا واقعہ پی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا نوٹس ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا

Address

Festing Road Portsmouth Southsea
Portsmouth

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahiwal Rang:

Videos

Share