Voice of Murree

Voice of Murree The fascinating beauty,talent,culture & civilization of the region, especially Murree, will be share

18/12/2024

مری میں ایک طوفان پنپ رہا ہے
حکومت ہوش کے ناخن لے
تمام FIR واپس لی جائیں
جب یہ بلڈنگز بن رہیں تھی، تو انتظامیہ کدھر تھی
سابق وزیر اعظم و سپیکر راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں خطاب

14/12/2024

لاہیو مناظر لوہر ٹوپہ سے مری گرینڈ جرگہ اپوزیشن سیاسی پارٹیوں کے سربراہان اور مقامی مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکن لوہر ٹوپہ کے مقام پر پہنچ اۓ ۔ جس میں مقامی لوگوں کی بھی بڑی تعداد موجود ھے ۔

14/12/2024

جھیکاگلی بازار کوہسار عوامی گرینڈ جرگہ کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال

السلام علیکم حافظ عبدالواحد جس کا تعلق پھگواڑی مری سے ہےجو صبح سے بازار کی طرف گیا سامان لینے کے لیے اور ابھی تک واپس گھ...
13/12/2024

السلام علیکم حافظ عبدالواحد جس کا تعلق پھگواڑی مری سے ہےجو صبح سے بازار کی طرف گیا سامان لینے کے لیے اور ابھی تک واپس گھر نہیں ایا اگر کسی بھائی کو نظر ائے تو فورا اطلاع دیں اللّٰہ کریم عافیت والا معاملہ فرماے آمین
رابطہ
03125276404
03285271958

08/12/2024

مری کی یونین کونسل پھگواڑی بریتی کے
مقام پر واٹر سپلائی سکیم کاسنگ بنیاد
مہمان خصوصی بلال یامین ستی

نیوز الرٹ ضلع مری کے تمام تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی
25/11/2024

نیوز الرٹ
ضلع مری کے تمام تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی

25/11/2024

ملکہ کوہسار مری پر تازہ ترین صورتحال
وائس آف مری سے براہ راست

مری: ضلع مری کے تمام تعلیمی اداروں کو کل بند رکھنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر ہ...
24/11/2024

مری: ضلع مری کے تمام تعلیمی اداروں کو کل بند رکھنے کا فیصلہ

نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر ہو گا، ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی

سابق ایم این اے  صداقت علی عباسی کی گرفتار
24/11/2024

سابق ایم این اے صداقت علی عباسی کی گرفتار

24/11/2024

مری
پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاجی کال کے باعث مری انتظامیہ نے پنجاب اورکے پی کے سنگھم پرکنٹینرزلگاکرروڈبندکر دی
وائس آف مری سے براہ راست

ضلع مری کی تحصیل مری اور تحصیل کوٹلی ستیاں سے  تحریک انصاف کے 24نومبر کے احتجاج کے پیش نظر مری  پولیس کا بڑے پیمانے پر ک...
23/11/2024

ضلع مری کی تحصیل مری اور تحصیل کوٹلی ستیاں سے تحریک انصاف کے 24نومبر کے احتجاج کے پیش نظر مری پولیس کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاون جاری درجنوں پی ٹی آئی کارکنان مختلف مقامات سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیے گئے ،مزید گرفتاریاں بھی متوقع پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کر لی گئی پولیس نے ٹرکوں کی پکڑ دھکڑ بھی شروع کر دی پلوں اور مین شاہراہوں کے نزدیک اور اطراف میں ٹرک پہنچا دیے گے
دوسری جانب ضلع مری پولیس کی پی ٹی ائی کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے جاری30 سے زائد کارکنان کو گرفتار کر کے مختلف نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا یے۔

22/11/2024

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی مری۔ بچاو تحریک سے خطاب کرتے ہوئے

22/11/2024

سابق صدر انجمن تاجران راجہ طفیل اخلاق مری بچاو تحریک سے خطاب کرتے ہوئے

ملکہ کوہسار مری کے نام ہوا ایک بہت بڑا اعزاز ڈاکٹر ولید عباسی نے یورپی سوسائٹی آف انٹیویٹیشن کارڈیالوجی کی سرٹیفکیشن مکم...
21/11/2024

ملکہ کوہسار مری کے نام ہوا ایک بہت بڑا اعزاز
ڈاکٹر ولید عباسی
نے یورپی سوسائٹی آف انٹیویٹیشن کارڈیالوجی کی سرٹیفکیشن مکمل کر لی مقابلے کا ایک مشکل ترین امتحان پاس کر کے پاکستان کے پہلے ایسے ڈاکٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا جو آج سے پہلے کوئی نہیں کر پایا تھا۔
ڈاکٹر ولید عباسی
ایف سی پی ایس انٹرونشل کارڈیالوجی یورپین ڈپلومہ ان سٹروک انٹرنیشن اور یورپین سرٹیفیکیشن ان انٹرنیشل کارڈیالوجی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں
اس وقت ڈاکٹر والید عباسی راولپنڈی انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں آپ کا تعلق مری کی یوسی دریاگلی کے گاوں کھنی تاک سانٹھی سے ہے۔ مری کے اکثریت دل کے امراض کے علاج کی غرض سے ڈاکٹر ولید عباسی کے پاس جاتی ہیں اور سو فیصد لوگ آپکی خدمات اور احسن حسن سلوک سے متاثر ہے جو بلاشبہ آپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے اللہ سے دعا ہے ڈاکٹر ولید عباسی جیسے لوگ ملک لے ہر ادارے میں آئیں جنکی خدمات سے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا ہوں آمین

21/11/2024

اہم پیغام سٹی ٹریفک پولیس مری

19/11/2024

حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی ملکہ کوہسار مری آمد

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا مری گھوڑا گلی میں بزرگ سفید ریش انسان پر تشدد کے واقعے کا نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر نے رات...
16/11/2024

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا مری گھوڑا گلی میں بزرگ سفید ریش انسان پر تشدد کے واقعے کا نوٹس۔

ڈپٹی کمشنر نے رات یقین دہانی کروائ تھی کہ ملزمان کو نہیں چھوڑا جائے گا. ڈپی او مری کا فوری ایکشن ہوا اور مری پولیس نے دونوں ملزمان پر نہ صرف ایف آئ آر درج کی بلکہ دونوں اس وقت پابند سلاسل ہیں۔

عوامی حلقوں کا ڈی سی مری اور ڈی پی او مری کے فوری ایکشن کا خیر مقدم

Address

Orrell

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Murree:

Videos

Share