Suno Kashmir

Suno Kashmir سنو کشمیرکی آواز۔۔۔ بنو کشمیرکی آواز

16/12/2024

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ذہنی آزمائش پروگرام

04/12/2024

وزیراعظم آزادکشمیرنے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو شرپسند قرار دیا
ریاست عوامی حقوق کی مخافظ ہے کسی کو جبری کاروبار بند نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق

22/11/2024

صدرریاست بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے صدارتی آرڈیننس سے لاتعلقی ظاہر کردی

21/11/2024

کوٹلی حالات شدید خراب. . . پتھراو،آنسو گیس ، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے
بشکریہ جےکے لیکس

05/11/2024

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کےلیے پاکستان کی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آکاب اسکول فار دی بلائنڈ میرپور میں شروع ہو گیا ہے کیٹگری اے بی سی کے کھلاڑی پریکٹس میں مصروف ہیں

29/10/2024

کشمیر سپریم لیگ کرکٹ کے فروغ اور نوجوانوں کو کھیل کے بہتر مواقع مہیا کرنے کے لئے بڑا پلیٹ فارم ہے اسی پلیٹ فارم کے زیراہتمام عنقریب منعقد ہونے والی پیس لیگ کشمیریوں کی جانب سے امن کا پیغام لیکر آگے بڑھے گی....برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نزیر احمد

25/10/2024

اورسیز بزنسمین مرزا غضنفر کے بیٹے ذوہیب غضنفر کی شادی پاکستان کی مہنگی ترین شادیوں کا ریکارڈ توڑ کر پہلی شاندار مہنگی ترین لگثری شادی قرار
100 سے زائد برطانوی شخصیات کی شرکت

16/10/2024

حکومت پاکستان کو کشمیر کے مسلے پر ایک جاندار پالیسی ترتیب دینا ہو گی جس میں کشمیریوں کو سرفہرست رکھنا ہو گا/برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد

14/10/2024

آزادکشمیر میں موجودہ ترقی کی شرح تاریخ کی سب سے زیادہ شرح ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

*سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک انتقال کر گۓ**پرویز خٹک کافی عرصے سے کینسر کی مرض میں مبتلا تھے**پرویز خٹک چار دن...
12/10/2024

*سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک انتقال کر گۓ*
*پرویز خٹک کافی عرصے سے کینسر کی مرض میں مبتلا تھے*
*پرویز خٹک چار دنوں سے اسلام آباد میں نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے*
*پرویز خٹک وزیراعلی۔وزیر دفاع رہ چکے ہیں*۔

09/10/2024

ریاست کے عوام کیلئےمشکلات کے باوجود بجلی اور آٹے پر 71 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ ایک خوشحال, ترقی یافتہ اور بہترین سماجی سہولیات والا کشمیر میری منزل اور جدوجہد ہے۔ وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق

09/10/2024

بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میرا پانچواں عدالتی سال مکمل ہونے کو ھے۔اللہ تعالٰی کا شکر بجا لاتا ہوں۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان

08/10/2024

یوم استقامت اور یوم زلزلہ 2005 کی یاد میں ضلعی انتظامیہ اور کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرکٹ اسٹیڈیم سے چوک شہیداں تک واک کا اہتمام کیا گیا ۔
ٹھیک 08 بجکر 52 منٹ پر سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

05/10/2024

تحصیل اسلام گڑھ کی صباء نامی خاتون کے پلاٹ پر رشتہ دار زوار نامی شخص قابض
تحصیل اسلام گڑھ میں غریب بیمار عورت کے پلاٹ پر رشتہدار قابض۔مظلوم فیملی تحصیل آفس سمیت تھانہ کے چکر لگا لگا کر بےبس کوئی شنوائی نہیں

04/10/2024

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایات کے مطابق محکمہ مذہبی امور، ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ میرپور کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان رحمت اللعالمین و خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس دربار عالیہ کھڑی شریف کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی۔

10/08/2024
قائد صحافت سید عابد حسین شاہ صاحب کشمیرپریس کلب کے بلا مقابلہ صدر منتخب لوگ کہتے ہیں بدلتا ہے زمانہ سب کو مرد وہ ہیں جو ...
09/08/2024

قائد صحافت سید عابد حسین شاہ صاحب کشمیرپریس کلب کے بلا مقابلہ صدر منتخب

لوگ کہتے ہیں بدلتا ہے زمانہ سب کو

مرد وہ ہیں جو زمانے کو بدل دیتے ہیں

06/08/2024

میرپور سے منتخب عوامی نمائندے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ن لیگ کے دورے حکومت میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر اپنی تختیاں لگا کر لوگوں کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکی جا سکتی/چوہدری محمد سعید

Address

933 Ashton Road
Oldham
OL83HX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suno Kashmir:

Videos

Share