TodaY Pakistan

TodaY Pakistan Asalam o alakum Dear Friends. Please help us in this noble cause.

یہ ایک چھوٹی سی بچی ہے ماں باپ نے سیٹ کے نیچے سلایا ہوا ہے  اور بھی ماں باپ کے پاس تین بچے تھے اور ماں کی عمر یہی کوئی ب...
12/01/2025

یہ ایک چھوٹی سی بچی ہے ماں باپ نے سیٹ کے نیچے سلایا ہوا ہے اور بھی ماں باپ کے پاس تین بچے تھے اور ماں کی عمر یہی کوئی بائیس تئیس سال ہو گی آج کل کے ماں باپ کے پاس کنٹرول ہی نہیں ہے مزے لیتے ہیں اور کنڈوم کا استعمال بھی نہیں کرتے مزے لیتے وقت اندر ہی رکھ کر سو جاتے ہیں بعد میں کیڑا پیدا ہو جاتا ہے اور کہتے ہیں اوپر والا مہربان ہے کیا کریں بھائی ٹکٹ خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو پیدا ہی کیوں کرتے ہو ایک ہی پیارا واقع یاد آگیا ہے یہ جو فیس بک کا بانی ہے مارک زکربرگ اس کے ہاں جب بیٹی پیدا ہوئی تو انہوں نے اپنی بہت سی دولت گلیوں بازاروں کو خوبصورت دکھنے پر خرچ کر دی اور کہا کہ میری بیٹی کی آنکھ کھلے بڑی ہو تو اسے سب کچھ اچھا لگے یہ نہ کہیں سوچنے لگ جائے کہ مجھے گندگی دیکھانے کیلئے پیدا کیا ہے یاد رکھو جو تم نے دیکھا ہے جھیلا ہے زندگی میں وہ تمہارے آنے والے بچے نے دیکھے اور نہ ہی تکلیف میں گزرے دیکھ سوچ کر پیدا کریں۔🙏

12/01/2025
05/01/2025

اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡😡😡😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہے تو اس کا جنازہ بھی پڑھ لیجئے۔
ایک غریب انسان پر اس حد تک تشدد، سمجھ سے باہر ہے،
پتہ نہیں یہ قوم کب اور کیسے سدھرے گی
جس کا دل کرتا ہے معمولی لڑائی پر اپنی عدالت لگا کے بیٹھ جاتا ہے اور خود فیصلے کرنے شروع کر دیتا ہے۔
یاد رکھو ورنہ سب نے ہے ۔ حشر والے دن ایک ایک پائی کا حساب ہونا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے ہے کہ جیتا کون اور ہارا کون۔
آخر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زندہ ضمیر والے لوگ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کی ہر ایک ایپ پر شیئر ضرور کریں۔
اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اعلیٰ حکام تک پہنچ جاۓ اور ان درندہ نما وحشی انسانوں کو ان کے کیے کی سزا مل سکے ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

31/12/2024
9 مئی کے ملٹری ٹرائل کی سزاؤں کی اوقات یہ ہے کہ پریس کانفرنس نا کرنے پر میاں عباد فاروق کا ہنستا کھیلتا بچہ اُس سے چھین ...
26/12/2024

9 مئی کے ملٹری ٹرائل کی سزاؤں کی اوقات یہ ہے کہ پریس کانفرنس نا کرنے پر میاں عباد فاروق کا ہنستا کھیلتا بچہ اُس سے چھین لیا گیا اور اُسے سزا بھی سنا دی گئی جبکہ دوسری طرف لاہور سے رہنما تحریک انصاف اور صوبائی وزیر رہنے والے مراد راس کو پریس کانفرنس کرنے پر تمام مقدمات سے آزاد کر دیا گیا۔ حالانکہ مراد راس کے بارے میں آئی جی پنجاب اپنی پریس کانفرنس میں کہتا تھا کہ یہ مرکزی ملزم ہے جس نے 21 کالز 9 مئی کے دن ملائی اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے پلان پر عملدرآمد کیا، افسوس ہے ایسے نظام پر۔

سارے قیدیوں کو رہا کر دیں، مجھے اگر جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، میں ہائوس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا۔ خفیہ اداروں کا کام سر...
26/12/2024

سارے قیدیوں کو رہا کر دیں، مجھے اگر جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، میں ہائوس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا۔ خفیہ اداروں کا کام سرحدوں کا تحفظ ہے، وہ پولیٹیکل انجینئرنگ میں لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اِن اداروں کو سرحدوں پر موجود ہونا چاہئے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!

‏مجسمہ توڑ دیا، دس سال سزا۔۔۔مگرنشے میں دھت ہو کر انسان روند کر مار دیئے، خاندان اجاڑ دیئے اور باعزت بری،یہ ہے اسلامی جم...
23/12/2024

‏مجسمہ توڑ دیا، دس سال سزا۔۔۔
مگر
نشے میں دھت ہو کر انسان روند کر مار دیئے، خاندان اجاڑ دیئے اور باعزت بری،
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان 🖐️

میڈیکل سائینس کے مطابق مرد اور عورت جب جنسی ملاپ کرتے ہیں،تو دونوں کے جسم سے جو خلیات نکلتے ہیںان میں دو قسم کے جینز ہوت...
23/12/2024

میڈیکل سائینس کے مطابق مرد اور عورت جب جنسی ملاپ کرتے ہیں،
تو دونوں کے جسم سے جو خلیات نکلتے ہیں
ان میں دو قسم کے جینز ہوتے ہیں،
مرد کے پاس XY جبکہ عورت کے پاس XX جینز ہوتے ہیں یعنی دونوں کے ملاپ سے حو بھی بچہ پیدا ہوتا ہے،
وہ لڑکا ہوگا یا لڑکی اس کا انحصار ان دو قسم کے جینز پہ ہوتا ہے،
اگر عورت کا ایک X جین اور مرد کا X جین آپس میں ملتے ہیں تو بچہ جو پیدا ہوگا وہ لڑکی ہوگی اور اگر عورت کا ایک X جین مرد کے Y جین سے جاکر ملتا ہے تو بچہ لڑکا پیدا ہوگا۔۔
یہاں آسان الفاظ میں سمجھانے کا مطلب یہ ہے کہ پیدا ہونے والے بچے کی جنس کا دارومدار مرد پہ ہوتا ہے،
اگر اسکا Y جین طاقتور ہے تو بچہ لڑکا اگر اسکا Y جین کمزور ہے تو اسکا X جین عورت کے X جین سے ملتا ہے نتیجہ میں جو بچہ پیدا ہوگا وہ لڑکی ہوگی۔
لیکن ہمارے معاشرے میں جہالت اس حد تک سرائیت کر چکی ہے کہ پیدا ہونے والے بچے کی جنس پہ عورت کو ہی ذمہ وار سمجھی جاتی ہے،
اور لڑکی پیدا ہونے پہ صرف اسے ہی موردالزام ٹھرا کر پریشرائز کیا جاتا ہے
بلکہ زیادہ تر کیسز میں تو تشدد اور طلاق تک بات پہنچتی ہے۔
معاشرے کی اس جہالت پہ صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔

بریکنگ نیوز:  یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔
21/12/2024

بریکنگ نیوز: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔

20/12/2024
نہیں بھائی، ایک کے ساتھ ایک فری بھی نہیں لینا 😆 بائیکاٹ جاری رکھیں
17/12/2024

نہیں بھائی، ایک کے ساتھ ایک فری بھی نہیں لینا 😆
بائیکاٹ جاری رکھیں

Address

2 Pullman Road
Nottingham
NG24HF

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TodaY Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TodaY Pakistan:

Videos

Share