Des Aur Pardes

Des Aur Pardes دیس اور پردیس

18/10/2024

18/10/2024

27/08/2024

24/08/2024

اندھا قانون
23/08/2024

اندھا قانون

امید ہے آگے اپنا ہی ریکارڈ توڑوں گا، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم
14/08/2024

امید ہے آگے اپنا ہی ریکارڈ توڑوں گا، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

اسلام آباد: پاکستان نے 126 ممالک کے شہریوں کو بغیر فیس ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وز...
13/08/2024

اسلام آباد: پاکستان نے 126 ممالک کے شہریوں کو بغیر فیس ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج رات 12 بجے پاکستان کی ویزا پالیسی جاری ہورہی ہے، 126 ممالک کے شہریوں کو بغیر فیس پاکستان ویزا جاری کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے اور انہیں 3 ماہ کا ویزا جاری کیا جائے گا، سادہ فارم مکمل کرنے کے بعد لوگوں کو ویزا مل جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارا ملک خوبصورت ہے چاہتے ہیں کہ بیرون ملک سے سیاح یہاں آئیں، اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو ہر نعمت سے نوازا ہے، خلیجی ممالک کے رہائشی صرف پاسپورٹ لے کر پاکستان آئیں گے تو فوری ویزا ملے گا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کل ڈرون شو کرنے جارہے ہیں، 500 ڈرون پاکستان پہنچ چکے ہیں کل رات ایف نائن پارک میں نظر آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں یوم آزادی کے حوالے سے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر ایف نائن پارک میں جشن آزادی کا بڑا ایونٹ ہوگا۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ غیر سیاسی تقریب ہے، صرف پاکستان کا پرچم ہوگا، سیاحوں کی پاکستان آمد سے متعلق سیکورٹی اداروں کو آگاہ کیا جائے گا۔

13/08/2024

12/08/2024

باجا صرف عوام کا بجانے کی اجازت ہے، عوام کو باجا بجانے کی اجازت نہیں۔

09/08/2024

30/07/2024
09/07/2024

Address

Newcastle Upon Tyne

Website

https://www.desaurpardes.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Des Aur Pardes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Des Aur Pardes:

Videos

Share

Nearby media companies