پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف Imran Khan One Man Army Legend ❤️

11/03/2024

رمضان المبارک

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک  قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منص...
01/03/2024

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے ؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہےمولانا صاحب نےفرمایا جب اتنی اعلی چیز ہےتو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کرکےعام کرتا رہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نےکیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔ ‎

28/02/2024

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
‏من اپنا پُرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا

‏کیا خوب امیرِ فیصل کو سَنّوسی نے پیغام دیا
‏تُو نام و نَسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا

‏تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں، پر کیا لذّت اس رونے میں
‏جب خُونِ جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا

‏اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے
‏گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا

26/02/2024

😭😭
مسلمانوں نے آئی ڈی بند ہونے کے ڈر سے یہ کہنا چھوڑ دیا
👇
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

لعنت بے شمار
23/02/2024

لعنت بے شمار

23/02/2024

تمام علمائے کرام سے دست بدست گزارش ہے اج جمعہ کی تقریر کا عنوان عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت رکھیں اور جو سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا اس پر اللہ اور اللہ کے پیارے محبوب کا قانون بتائیں کہ وہ کیا کہتا ہے

23/02/2024

قاضی صاحب سیاسی طور پر بیشک یہ قوم الگ الگ ہو سکتی ہے مگر ختم نبوت کے معاملے میں کل بھی ایک تھی آج بھی ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گی
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

23/02/2024

میری پروفائل میں کوئی بھی قادیانی یا قادیانی نواز ہے تو میری پروفائل سے دفع ہو جائے سیاست اپنی جگہ مگر میرے نبی کا دین میرے لیے سب سے افضل ہے

22/02/2024

عمران ریاض خان کو پھر سےگرفتار کر لیا گیا
یہ لوگ اور کتنا گریں گرفتار تو قادیانی ٹولے کو کرنا چاہئے تھا

قادیانیت  مردہ  باد
22/02/2024

قادیانیت مردہ باد

22/02/2024

ننگی لیک والے تو قادیانی نکلے تمہارا قاضی تو قادیانی نکلا
اس نے نا وکیلوں کو بولنے دیا نہ کسی کی سنی اور فیصلہ دے دیا
مبارک ہو ننگی لیک
اور چوپو فائز عیسیٰ کو

18/02/2024

خان نے خانہ کعبہ والی گھڑی بیچی اورجو لوگ روز خانہ کعبہ کی فوٹو بیچتے ہیں حج اور عمرہ کا ویزہ بیچتے ہیں ان کے اور کیس کیوں نہیں ہوتا
کیا خانہ کعبہ کی تصویر
خانہ کعبہ کے حج سے زیادہ
افضل ہے ؟؟

Address

Nelson

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان تحریک انصاف:

Videos

Share