KPAS 🅺🅿🅰🆂 Channel is specially designed to promote Kashmir&Pothwar culture on social media platforms

Our Aims are to Promote

Pothwari adab, shair khawani, pahari&pothwari language , Kashmiri,pothwari culture, pothwari singing, poetry Pothwari art,

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
03/03/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

کشمیر،پوٹھوار اور برطانیہ میں3مارچ2رمضان المبارک کے اوقات سحر وافطار
02/03/2025

کشمیر،پوٹھوار اور برطانیہ میں3مارچ2رمضان المبارک کے اوقات سحر وافطار

تمام احباب رمضان کی ان بابرکت ساعتوں میں دعا فرمائیں کہ اللہ پاک فرید سجری کو صحت عطا فرمائیں ان کی پوزیشن کافی سریس ہے۔
02/03/2025

تمام احباب رمضان کی ان بابرکت ساعتوں میں دعا فرمائیں کہ اللہ پاک فرید سجری کو صحت عطا فرمائیں ان کی پوزیشن کافی سریس ہے۔

کشمیر،پوٹھوار اور برطانیہ میں 2مارچ یکم رمضان المبارک کے اوقات سحر وافطار
01/03/2025

کشمیر،پوٹھوار اور برطانیہ میں 2مارچ یکم رمضان المبارک کے اوقات سحر وافطار

کوٹلی /ممتاز کاروباری وادبی شخصیت ملک محمد اعظم آف کلاہ کی جانب سے راجہ شہزاد خان،شوکت محمود برقی اور سید جواد حسین شاہ ...
01/03/2025

کوٹلی /ممتاز کاروباری وادبی شخصیت ملک محمد اعظم آف کلاہ کی جانب سے راجہ شہزاد خان،شوکت محمود برقی اور سید جواد حسین شاہ کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام،اس موقع پر حافظ ملک اورنگزیب،ماسٹر ملک عبدالوحید،ملک طاہر ،محمود جنجوعہ اور دیگر موجود تھے

انشاء اللہ عید الفطر کے بعد بہارہ کہو کے سید بادشاہوں کی خصوصی چاہت پر5 اپریل بروز ہفتہ سبھن سیداں بہارہ کہوبسلسلہ شادی ...
28/02/2025

انشاء اللہ عید الفطر کے بعد
بہارہ کہو کے سید بادشاہوں کی خصوصی چاہت پر
5 اپریل بروز ہفتہ سبھن سیداں بہارہ کہو
بسلسلہ شادی خانہ آبادی
سید شہباز شاہ فرزند سید صفدر شاہ صاحب
شرکت کی دعوت عام ہے

پاکستان وکشمیر  میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا۔ تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک
28/02/2025

پاکستان وکشمیر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا۔ تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک

پنجیڑہ/ شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر سابق جسٹس چوہدری فیاض صابر مرحوم اور چوہدری نیاز صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ف...
27/02/2025

پنجیڑہ/ شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر سابق جسٹس چوہدری فیاض صابر مرحوم اور چوہدری نیاز صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

پندکاری/ شہباز پوٹھوار راجہ ساجد محمود کی پندکاری آمد،کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کے سرپرست اعلی راجہ فیاض خان  اور راجہ شہز...
24/02/2025

پندکاری/ شہباز پوٹھوار راجہ ساجد محمود کی پندکاری آمد،کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کے سرپرست اعلی راجہ فیاض خان اور راجہ شہزاد خان کے بہنوئی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر شوکت محمود برقی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو

24/02/2025

شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر/اسد علی عباسی اور ملک الیان ایک ہی شعر میں شعر خوانی کے اندر بانی فن راجہ خوشحال،استاد محترم حاجی غلام رسول عباسی سمیت اپنا اپنا شجرہ بیان کرتے ہوئے۔

23/02/2025

محفل شعر خوانی چکنور پنجیڑہ سے لائیو
راجہ حفیظ بابر/چوہدری خاور حسین
لائیو کوریج/راجہ زاہد اکرم ایڈمنKPAS

23/02/2025

شان پوٹھوار راجہ وحید قاسم کرپا محفل میں اپنا تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔

انشاءاللہآج کی خوبصورت حسین اور دلکش شاماہلیان چکنور اودھے شریف والوں کے نامشہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر بمقابلہ چوہ...
23/02/2025

انشاءاللہ
آج کی خوبصورت حسین اور دلکش شام
اہلیان چکنور اودھے شریف والوں کے نام
شہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر بمقابلہ چوہدری خاور حسین تھانہ چونترہ اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
لائیو کوریج کشمیر پوٹھوہار ادبی سنگت انٹرنیشنل میڈیا گروپ KPAS

23/02/2025

کرپا اسلام آباد محفل سے قبل شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر کی خوبصورت گفتگو

ٹیم کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کی ثقافتی کاوشوں پر فخر کرپا راجہ جمیل صاحب نے محبتوں کی پگ راجہ شہزاد خان کو پہنائی۔ شکریہ۔...
22/02/2025

ٹیم کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کی ثقافتی کاوشوں پر فخر کرپا راجہ جمیل صاحب نے محبتوں کی پگ راجہ شہزاد خان کو پہنائی۔ شکریہ۔ اہلیان کرپا وخاندان راجہ خوشحال خان مرحوم

سٹیجوں کی رونق فخر کشمیر شوکت محمود برقی صاحب کی گرانقدار ثقافتی خدمات پر انہیں سرزمین راجہ خوشحال خان مرحوم پر محبتوں ک...
22/02/2025

سٹیجوں کی رونق فخر کشمیر شوکت محمود برقی صاحب کی گرانقدار ثقافتی خدمات پر انہیں سرزمین راجہ خوشحال خان مرحوم پر محبتوں کی پگ پہنائی گئی

کرپا اسلام آباد/فخر سرساوہ صاحبزادہ سید جواد حسین شاہ کی ثقافتی خدمات پر بانی فن راجہ خوشحال مرحوم کے فرزند راجہ اجمل خو...
22/02/2025

کرپا اسلام آباد/فخر سرساوہ صاحبزادہ سید جواد حسین شاہ کی ثقافتی خدمات پر بانی فن راجہ خوشحال مرحوم کے فرزند راجہ اجمل خوشحال انہیں پگ پہنا رہے ہیں

فخر پوٹھوار حاجی غلام رسول عباسی اور ان کے شاگردان راجہ حفیظ بابر/اسد علی عباسی اور ملک الیان کو بانئ فن راجہ خوشحال مرح...
22/02/2025

فخر پوٹھوار حاجی غلام رسول عباسی اور ان کے شاگردان راجہ حفیظ بابر/اسد علی عباسی اور ملک الیان کو بانئ فن راجہ خوشحال مرحوم کے خاندان کی طرف سے ثقافتی پگوں سے نوازا گیا۔ اللہ پاک حاجی صاحب اور ان کے شاگردان کو صحت کاملہ اور دراز عمری عطا فرمائیں۔ آمین۔

Address

Manchester
BL97EG

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPAS:

Videos

Share