Bulleh Shah & Punjabi Culture

Bulleh Shah & Punjabi Culture Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bulleh Shah & Punjabi Culture, Manchester.

Welcome to Our Page,
Its all about Sufism, Bulleh Shah and Punjabi,
through Poetry | Lines | Music 🥀🌹
Punjabi Poets and Musicians are welcome for their content

A girl, approximately 3 to 4 years old, has been found in Islamia Colony. She is wearing a blue suit and red slippers. S...
12/11/2024

A girl, approximately 3 to 4 years old, has been found in Islamia Colony. She is wearing a blue suit and red slippers. She is unable to provide her father’s name.

If you have any information regarding her identity or family, please contact 03414480872 immediately.

Kindly share this message to help reunite her with her family

ایک لڑکی نے  یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔پانچ سال کی بے ر...
05/11/2024

ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔
پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی.

لڑکی نے یہ آفر قبول کرلی اور خود سے کہا کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں .. پیسہ کمانا ضروری ہے لہذا لڑکی نے یہی جاب کرنا شروع کر دی۔
اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا.
دن اسی طرح گزرتے رہے، لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔

ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا.
شیر نے جب دروازہ کھلا دیکھا تو آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا.......لڑکی شدید خوفزدہ ہو گئی۔
اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آ رہی تھی...
شیر اس کے پاس آ کر کہنے لگا: گھبرانا نہیں ... میں مقبول گورسی ایڈووکیٹ ہوں، میں نے بھی LLM کر رکھا ہے.

دیسی  اور  انگریزی ۔مہینوں کی تقسیم۔۔
01/11/2024

دیسی اور انگریزی ۔مہینوں کی تقسیم۔۔

بڑا باریک نکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ،‏سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مر جاتا.
25/10/2024

بڑا باریک نکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ،
‏سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مر جاتا.

ایک بچہ  جسے کوئی نفسیاتی مسلہ بھی نہ تھا 🙂اچانک ایک دن گھر میں ضد کرنے لگا کے مجھے چھپکیلی کھانی😐😌گھر میں اس نے کھانا پ...
20/10/2024

ایک بچہ جسے کوئی نفسیاتی مسلہ بھی نہ تھا 🙂
اچانک ایک دن گھر میں ضد کرنے لگا کے مجھے چھپکیلی کھانی😐😌
گھر میں اس نے کھانا پینا چھوڑ دیا جب بھی کھانا لایا جاتا اسکی ضد ہوتی کے چھپکیلی کھاٶں گا😵‍💫😵‍💫
گھر والے 3 دن دیکھتے رہے وہ لڑکا باز نہیں آیا پھر اسے ڈانٹا گیا لیکن وہ باضد تھا
آخر ہفتہ گزرنے کے بعد گھر والے بھی تنگ آ گۓ اور ایک عامل بابا کو گھر بلا لیا 🙄🙂
آج کل کے جو عامل بھی ہیں🧐🧐
خیر عامل بابا نے لڑکے کو دم کیا اور کھانا گھر والوں سے کہ کر اس کے سامنے رکھا اور بولے کھا لو کھانا 😬
بچہ رونے لگا کے مجھے چھپکیلی کھانی ہے 😖
عامل بہت حیران ہوا اور پھر سے دم کیا
لیکن لڑکے کا وہی ردِعمل 🙃
عامل بہت پریشان ہوا تو چھپکیلی منگوا لی

چھپکیلی لائی گئی تو بچہ رونے لگا کے مجھے مری ہوئی چھپکیلی کھانی ہے چھپکیلی کو مار دیا گیااور سامنے رکھ دی 😷
بچہ پھر سے رونے لگا کے میں نے تل کے کھانی ہے 🤓
خیر بہت مشکل تھی لیکن بات پوری کر دی گئی 😌
جب تل کر سامنے رکھی تو بچہ پریشان
کے اب کیا کروں میں تو ویسے گھر والوں کو ستا رہا تھا 😑🤣
خیر بچہ شرارتی تھا
اس نے سوچا
اور بولا کہ میں تب کھاؤ گا جب عامل بابا بھی کھائیں گے😊
یہ سنتے ہی سب پریشان
عامل بابا کو اپنی پڑ گئی 🤧
گھر والوں نے عامل کی مِنَتیں کیں کے بچے کا علاج کریں 😄😃
بہت بحث کے بعد کسی طرح بابا مان گۓ 😄 چھپکیلی کے 2 حصّے کیے اور ناک کو دبا کر ایک حصہ کھا گۓ 😉😉
یہ دیکھنا تھا کے بچہ رو پڑا سب نے حیرت سے پوچھا کے اب کیا ہے 😱😱
تو بچہ بولا کے بابا وہ سائیڈ کھا گۓ جو میں نے کھانی تھی 🙄🥴🥴

‏اس خاتون کا تعلق نیوگنی سے ہے یہ اکثر سمندر کی سطح پر نماز ادا کرتے ہوئے دکھائی دیتی تھی -‏لوگوں کی اک بڑی تعداد ان کی ...
12/10/2024

‏اس خاتون کا تعلق نیوگنی سے ہے یہ اکثر سمندر کی سطح پر نماز ادا کرتے ہوئے دکھائی دیتی تھی -

لوگوں کی اک بڑی تعداد ان کی کرامت دیکھتے ہوئے مرید بن کے بیعت ہوگئی تھی -

‏پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کیا اور تفتیش کرنے پر یہ راز کھلا کہ یہ ایک گروپ تھا اس گروپ کے بندے پہلے ساحل پر پہنچ کر مناسب جگہ خاتون کیلئے پانی میں دور سے نظر نہ آنے والی مخصوص ٹیبل رکھ دیتے تھے اور چل دیتے تھے خاتون اس جگہ آتی اور جائے نماز بچھا دیتی -

اس خاتون نے سطح سمندر پر بہت نمازیں پڑھی اب باقی نمازیں جیل میں پڑھے گی-

ﻧﺌﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺗﯿﻦ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺷﻮﮨﺮ ﺷﮑﻞ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺧﺮﺍﻧﭧ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻣﺰﺍﺝ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﮐﯽ ﺻﻮ...
05/10/2024

ﻧﺌﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔
ﺗﯿﻦ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺷﻮﮨﺮ ﺷﮑﻞ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺧﺮﺍﻧﭧ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻣﺰﺍﺝ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ ...

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ۔ رانا ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺯﺍ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﮕﻤﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﻮﺳﻂ ﺳﮯ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻧﺌﯽ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﮐﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻨﺪ ﺧﻮ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﯽ ﮨﮯ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮈﺭﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔

ﯾﮧ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﺮﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﭨﮫ ﮔﺌﯿﮟ۔ ﺩﻝ ﮨﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﺎ ﷲ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﯿﺮﮮ ﻧﺎﻗﺪﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯾﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻧﺌﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ رانا ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﻣﻠﯽ۔ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ۔ رانا ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﺮ ﻧﺎﺯ ﮨﻮﺍ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ رانا ﺻﺎﺣﺐ ﺑﺮﺍ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ۔

رانا ﺻﺎﺣﺐ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﺎؤﻟﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻋﺎﻡ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ رانا ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ۔

رانا ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺩﻟﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﺘﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔ ﺟﯽ ﻓﺮﻣﺎﯾﺌﮯ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﻣﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﺗﮭﯽ۔

رانا صاحب کچھ کہنے ھى لگے تھے

که

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﻮﮞ ﺳﮍﮎ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭧ گھر ميں آکر ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺩﯾﮟ۔ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ ﮨﯽ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﻭﮞ۔

رانا ﺻﺎﺣﺐ ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭧ ﮐﯿﺎ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﺗﮭﮯ۔ ﻓﻮﺭﺍ ﮐﮩﺎ ﺟﯽ ﺿﺮﻭﺭ

رانا ﺻﺎﺣﺐ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﺑﮭﯽ ﺻﻮﻓﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﺍﺳﮑﻮﭨﺮ ﮐﮯ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮔﮭﺒﺮﺍ گئى۔ ﯾﺎ ﷲ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﮨﺮ ﺁﮔﺌﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺠﯿﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﺎ ﮈﮬﯿﺮ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﯾﮧ ﻧﯿﻼ ﺩﻭﭘﭩﮯ ﮐﺎ ﮔﮭﻮﻧﮕﮭﭧ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ ﮐﮧ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺳﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

رانا ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﮔﮭﻮﻧﮕﮭﭧ ﮐﺎﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﺗﯿﻦ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺗﮏ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺧﺮﺍﻧﭧ ﺷﺨﺺ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﺎ۔

ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﺴﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺑﻮﺭ، ﺗﮭﮑﻦ ﺳﮯ ﭼﻮﺭ رانا ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ۔

ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﺯﺍ ﺻﺎﺣﺐ ﺁﺗﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩيئے۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺘﻨﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﻮ۔

ﺑﻮﻟﮯ ﺗﯿﻦ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ۔

ﻣﺮﺯﺍ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺗﺎﺳﻒ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﮈﮬﯿﺮ ﮐﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ،

ﮐﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﭼﺎﺭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺩﮬﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﻼ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺍﮌﮬﺎﯾﺎ تھا۔

تم وہ عورت ہو جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں ، سیاست دان جُھوٹ بولتے ہیں ، تاجر بلیک مارکیٹ کرتے ھیں ، اور مولوی اور پنڈت م...
01/10/2024

تم وہ عورت ہو جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں ، سیاست دان جُھوٹ بولتے ہیں ، تاجر بلیک مارکیٹ کرتے ھیں ، اور مولوی اور پنڈت ماتھا رَگڑ رَگڑ کر خُدا کو یاد کرتے ہیں۔

تمہارے لیے انسان نے کیڑوں سے ریشم مانگا ، بُھوری مٹی سے کانچ پیدا کیا۔ دھرتی کی چھاتی میں گھس کر سونا نکالا ، اور سمندر میں ڈُوب کر موتی تلاش کیے۔ تمہارے لیے انسان نے گھر بنایا ، گھر کے گِرد باغ لگایا ، باغ میں پُھول کِھلاٸے ، اور پُھولوں کو توڑ کر تمہارے بالوں میں ٹانک دیا..
تم جو ہر انسان کی آرزو کی خُوشبو ہو، ہر خُوشبو کا صِلہ ہو
پھر تُم روتی کیوں ہو؟

پنڈتوں کی محلے میں ایک ٹھاکر  صاحب رہتے تھےجو روزانہ چکن بنا کر کھاتے تھےچکن کی خوشبو سے پریشان ہوکر پنڈتوں نے مہنت (مند...
01/10/2024

پنڈتوں کی محلے میں ایک ٹھاکر صاحب رہتے تھے
جو روزانہ چکن بنا کر کھاتے تھے
چکن کی خوشبو سے پریشان ہوکر پنڈتوں نے مہنت (مندر کے بڑے پجاری) سے شکایت کی
مہنت نے ٹھاکر صاحب کو کہا کہ آپ بھی برہمن دھرم اپنا لو جس سے کسی کو آپ سے کوئی شکایت نہ ہو
ٹھاکر صاحب مان گئے
تو مہنت نے ٹھاکر صاحب پر گنگا جل چھڑکتے ہو سنسکرت میں کہا تم پیدا راجپوت ہوئے تھے پر اب تم برہمن ہو
اگلے دن پھر ٹھاکر صاحب کے گھر سے چکن کی خوشبو آئی تو سب پنڈتوں نے پھر مہنت سے شکایت کی
اب مہنت پنڈتوں کے لیکر ٹھاکر صاحب کے گھر گئے تو دیکھا
ٹھاکر صاحب چکن پر گنگا جل چھڑک رہے تھے اور کہہ رہے تھے
تم پیدا تو مرغا ہوئے تھے پر اب تم آلو ہو
😂😂😂

#ماخود

دو ایسے concept جنکا مطلب ہمارے ہاں سراسر غلط لیا جاتا ہے۔  نمبر #1: بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں ...
29/08/2024

دو ایسے concept جنکا مطلب ہمارے ہاں سراسر غلط لیا جاتا ہے۔

نمبر #1: بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لئے ہیں۔
نمبر #2: زنا ایک قرض ہے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔

ہمارے ہاں سورہ نور کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ہے
اَلۡخَبِيۡثٰتُ لِلۡخَبِيۡثِيۡنَ وَالۡخَبِيۡثُوۡنَ لِلۡخَبِيۡثٰتِ‌ۚ
"بدکار عورتیں بدکار مردوں کے لئے اور بدکار مرد بدکار عورتوں کے لئے ہے"

پہلی بات یاد رکھیں کہ قرآن مجید کی کسی بھی آیت کی تفسیر اس کے سیاق و سباق کے بغیر نہیں کی جا سکتی اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ
ہمیں آدھا سچ بتانے کی عادت ہے۔ اگر سورہ نور کی اس آیت کے آگے اور پیچھے کی آیت کو پڑھا جائے تو صاف پتا چلتا ہے کہ یہاں پر آخرت کی بات ہو رہی ہے نہ کہ دنیا کی کہ آخرت میں بری عورتیں برے مردوں کے ساتھ جہنم میں ہوں گی اور اچھی عورتیں اچھے مردوں کے ساتھ جنت میں ہوں گی۔
اگر دنیا کی بات کریں تو دنیا میں تو فرعون کی بیوی مسلمان تھی اور حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی کافر تھی۔ لوط علیہ السلام کی بیوی گناہ گاروں کی حامی تھی لہذا
اس آیت کا ترجمہ ٹھیک سے سمجھ لیں کہ یہاں آخرت کا ذکر ہورہا ہے نہ دنیا کا۔

دوسری بات ہمارے ہاں کہیں امام شافعی کہیں امام غزالی کا ایک قول بڑا مشہور کہ زنا ایک قرض ہے جسے آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا اور خاص کر بیٹی کی صورت میں اور یہ انتہائی گھٹیا اور سراسر غلط بات ہے بلکہ یہ امام غزالی کا قول ہے ہی نہیں اور اگر امام غزالی کا قول بالفرض ہے بھی سہی تو حرفِ آخر تو نہیں کیوں کہ
ہمارے لئے ہمارے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم زیادہ معتبر ہیں امام غزالی سے اور ہمارے نبی سے ایسی کوئی حدیث روایت بھی نہیں۔

ایک بات بتائیں اگر آپ زنا کریں گے تو اس میں آپکی بیٹی کا کیا قصور ہے؟
آپکے گناہ کی سزا آپکی بیٹی کو کیوں ملے گی؟
اللہ تعالیٰ کو پتہ تھا کہ میرے بندے دنیا میں panic create کریں گے اس طرح کی من گھڑت باتیں کرکے تو۔۔
اسی لئے اللہ نے قرآن مجید میں اس بات کی دو دفعہ وضاحت کی ہے اللہ پاک ایک دفعہ بھی clear کر دیتے تو کافی تھا اللہ نے لیکن دو دفعہ وضاحت کی کہ کوئی ambiguity نہ رہے

وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزۡرَ اُخۡرَىٰؕ
اور کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
(سورہ فاطر، 18)

حقیقت بات ہے
24/08/2024

حقیقت بات ہے

Some record breaks in Pakistan.
22/08/2024

Some record breaks in Pakistan.

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچ...
20/08/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"
آدمی: "جی بالکل."
عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"
آدمی - "نہیں۔"
اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"
آدمی: "نہیں۔"
اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"
آدمی: "نہیں۔"
عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"
یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔
پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟
تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ
میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں...

یہ والا نشہ کہاں سے ملتا ہے پاکستان میں؟
19/08/2024

یہ والا نشہ کہاں سے ملتا ہے پاکستان میں؟

شہ رگ دے نزدیک نئیں پہنچی؟رب تک تیری چِیک نئیں پہنچی؟حکیم احمد نعیم ارشد
18/08/2024

شہ رگ دے نزدیک نئیں پہنچی؟
رب تک تیری چِیک نئیں پہنچی؟
حکیم احمد نعیم ارشد

Justice for Moumita DevnathMoumita Devnath, a 30-year-old doctor at RG Kar Medical College in West Bengal, was tragicall...
18/08/2024

Justice for Moumita Devnath

Moumita Devnath, a 30-year-old doctor at RG Kar Medical College in West Bengal, was tragically r***d and murdered after a grueling 36-hour shift. The authorities initially attempted to cover up this brutal crime as a su***de.

Her body was marked by horrifying injuries, including 113 bite marks, and 150 grams of blood mixed with bodily fluids were found at the scene. Such extreme violence indicates the involvement of multiple attackers.

Calling this atrocity a su***de is an affront to justice and mocks the entire nation. Those defending this injustice are perpetuating a grave wrong. Today, people in Kolkata are united in demanding accountability.

As a Pakistani, and a human being living nearby this country, I strongly condemn this cruelty and demand that the perpetrators face the harshest justice possible. We must ensure that such horrors are never repeated.





**We demand justice for Moumita Devnath!**

کوئی دیمک اس ملک کو کھا گئی ۔ ۔۔
16/08/2024

کوئی دیمک اس ملک کو کھا گئی
۔
۔
۔

خلیل الرحمٰن صاحب کا نیا بیان اپنے کاروبار کے لیے ویب سائٹ بنوائیں رابطہ نمبر: 03036596720
31/07/2024

خلیل الرحمٰن صاحب کا نیا بیان

اپنے کاروبار کے لیے ویب سائٹ بنوائیں
رابطہ نمبر: 03036596720

Address

Manchester

Telephone

+447592495156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bulleh Shah & Punjabi Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bulleh Shah & Punjabi Culture:

Videos

Share


Other Manchester media companies

Show All