News Alert

News Alert Fastest breaking news and the most interesting stories from Pakistan and around the world.
(449)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاورکا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد...
07/12/2023

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاورکا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے اُن کا استقبال کیا،جنرل عاصم منیر کو سیکیورٹی صورتحال،(انسداد- دہشتگر-د-ی) کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی،اس کے علاوہ( غ-ی-ر)قانونی تارکین کی وطن واپسی اور ضم اضلاع میں ترقی کی پیشرفت کےبارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نےبہادری کا مظاہرہ کرنیوالے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی ہے،جوانوں نے
(انسداد- دہشتگر-د-ی) کارروائیوں کےدوران شجاعت کا مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،کامیابی پاکستان کامقدرہے،(خو-ن) کےآخری قطرےتک ملک کی حفاظت کریں گے،پاک فوج مادروطن کےایک ایک انچ کی حفاظت کافریضہ اداکرتی رہےگی۔آرمی چیف نےقومی ورکشاپ خیبرپختونخوا کےشرکا سے بھی خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا میں استحکام اورترقی کےمنصوبوں پرپیشرفت حاصل ہوئی ہے، امن واستحکام کیلئےـ(د-شمنو-ں) کےعزائم کوجامع حکمت عملی سےناکام بنا رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق( غ-ی-ر)قانونی تارکین کی واپسی کافیصلہ حکومت نے ملکی وسیع ترمفادمیں کیا،( غ-ی-ر) قانونی مقیم افراد کو باعزت طریقے سےانکےملکوں میں واپس بھیجاجارہاہے۔

07/12/2023

ٹائم میگزین نے لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیدیا دنیا کے معروف ٹائم میگزین نے عالمی چیمپئن لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا۔

07/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پرانے سیاستدان پرانی سیاست کر رہے ہیں، میں ملک کا سب سے نوجوان وزیر خارجہ بنا میرے ہاتھ صاف ہیں۔

07/12/2023

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ اور امریکی سفیر کو عدالت میں بلاؤں گا۔جنرل (ر) باجوہ کو جا کر یہ بتانا چاہیے۔

مسلم  لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھسیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔چوہدری حسین الہیٰ نے موہلہ لنگڑیال...
07/12/2023

مسلم لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھسیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔چوہدری حسین الہیٰ نے موہلہ لنگڑیال میں ناصر ادیب لنگڑیال کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن پوری قوت کے ساتھ لڑیں گے اور گجرات کی شان بڑھائیں گے۔جب ان سے پی ٹی آئی میں واپسی سے متعلق سوال کیا گیا تو چوہدری حسین الہیٰ نے کہا کہ ہم اپنی ذاتی شناخت کے ساتھ ہی الیکشن لڑیں گے۔چوہدری برادران کے خاندان کو نظر لگ گئی ہے دعا کریں ہم پھر سے ایک ہو جائیں۔

07/12/2023

معروف پاکستانی اداکارعمران اشرف کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے خود کو محبت، اعتبار اور اعتماد کے معاملے بھولا کہہ دیا۔

گجرات:نجی یونیورسٹی کی 21 سالہ طالبہ نے دریائے چناب میں (چھلا-نگ) لگا کر (ز-ند-گی) کا (خا۔تمہ) کرلیا۔ طالبہ کی شناخت علی...
07/12/2023

گجرات:نجی یونیورسٹی کی 21 سالہ طالبہ نے دریائے چناب میں (چھلا-نگ) لگا کر (ز-ند-گی) کا (خا۔تمہ) کرلیا۔ طالبہ کی شناخت علیزہ جہانگیر کے نام سے ہوئی ،جبکہ ( خود۔کش،ی ) کی وجہ معلوم کی جارہی ہے ، پولیس ذرائع

07/12/2023

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے پارٹی مطمئن نہیں جلد عدالت سے رجوع کریں گے نئی حلقہ بندیوں میں کئی حلقے متاثر ہوئے ہیں

07/12/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی لیک آڈیو پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے کو حکم دیا کہ پتہ چلایا جائے کہ یہ آڈیو کہاں سے لیک ہوئی۔

06/12/2023

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا جسکےتحت پی ٹی آئی کے سابق چیئر مین اور سابق

06/12/2023

فیصلہ کیا گیا کہ ایک کمیٹی بنائی جائے گی جو مذاکراتی عمل مکمل کرے گا، نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور آئندہ انتخابات سے

06/12/2023

حکام کے مطابق گرفتار ملزم گینگ کا اہم کارکن ہےملزم کے بینک اکاؤنٹ میں 67 لاکھ روپے ٹرانسفر ہوئے ہیںابتدائی معلومات کے مطابق اس کشتی پر تقریباً 400 پاکستانی سفر

06/12/2023

نواز شریف کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کمیٹی بنانے پر اتفاق

06/12/2023

خبروں کے مطابق واقعہ ناقص سیکیورٹی کے باعث پیش آیا۔ آج صبح تقریباً 11 بجے دن ایک شخص شیر گھر میں جا گرا جسے موقع پر شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔

06/12/2023

نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر مشفیق الرحیم انوکھے انداز میں آؤٹ ہونے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے

06/12/2023

مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے آج ملاقات کریں گے دنیا نیوز کے مطابق میاں نوازشریف آج چوہدری شجاعت لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر....

06/12/2023

ایک اور پاکستانی لڑکی بھارت میں اپنی محبت پانے میں آخر کار 5 سال بعد کامیاب ہوگئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی جویریہ خانم کی کولکتہ کے رہائشی سمیر خان س...

05/12/2023

سوئی نادرن نے گیس 1715 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی دخواست کی ہے، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے مانگا گیا ہے۔

05/12/2023

نیشنل ہائی ویز پر اوورسپیڈنگ، ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے اور ایچ آئی ڈی لائٹس استعمال کرنے کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے۔

05/12/2023

آسٹریلیا میں پرائم منسٹر الیون کے ساتھ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنا ہو گی، بولرز کو 20 وکٹیں لینی پڑیں گ...

05/12/2023

معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے یوٹیوبرعروسہ خان سے تیسری شادی کر لی، عروسہ خان نے شادی کی تصدیق کر دی۔فین کی جانب سے مبارک کا جواب دیا گیا جس پر عروسہ خان نے۔

05/12/2023

عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام ڈاکٹرعافیہ سے جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے۔وکیل نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ نے جنسی زیادتی کا بتایا

05/12/2023

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا کے گھریلو ملازم محمد لطیف نے اپنا بیان درخواست گزار وکیل رضوان عباسی کی موجودگی میں قلمبند کرو...

05/12/2023

خبروں کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کی تجویز کو منظوری دی گئی۔

05/12/2023

بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش کے انتقال کی تصدیق سی آئی ڈی میں دیا کے کردار نبھانے والے اداکار کی جانب سے کی گئی ہے۔ چند روز قبل ادکار کو دل کا دورہ پڑنے کی خبریں سوشل میڈ....

05/12/2023
04/12/2023

سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام ملک میں بہتری کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ جماعت جا سکتی ہے۔اسلامی ملک میں سیاسی آلودگی کے خاتمےکے ساتھ ملک کو ترقی کی راہ پر

04/12/2023

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یہ بیان کہ بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے کبھی نہیں دیکھا صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے

04/12/2023

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر حکومت کا تختہ بدلا، جنرل (ر) باجوہ کو عدالت میں بلاؤں گا۔

04/12/2023

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے خاورمانیکا کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں قسم اٹھا کر کہتا ہوں بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار نکاح والے

04/12/2023

اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کے رہنما حمزہ علی چوہدری سے شادی کر لی۔شادی کی تقریب حمزہ علی چوہدری کی رہائش گاہ پر

04/12/2023

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم 12 دسمبر کوعائد کی جائے گی۔کیس کی سماعت اڈیالا جیل میں قائم خصوصی عدالت

04/12/2023

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کا لاہور میں تقریب سے خطاب

سرکاری حج اسکیم متوقع ردعمل حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، آئندہ حج کیلئے درخواست گزاروں کی تعداد توقع سے بہت کم رہی ہے۔وزا...
04/12/2023

سرکاری حج اسکیم متوقع ردعمل حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، آئندہ حج کیلئے درخواست گزاروں کی تعداد توقع سے بہت کم رہی ہے۔وزارت مذہبی امور ذرائع کے مطابق بینکوں کو درخواستیں موصول ہونے کے بعد سے ملک بھر سے صرف 7000 عازمین نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
اس کے علاوہ اسپانسرشپ اسکیم میں بھی بہت ہی کم دلچسپی دیکھی گئی ہے، اعدادوشمار کے مطابق مذکورہ اسکیم میں 20 ہزار سے زائد نشستوں کے کل کوٹے کے مقابلے میں اب تک صرف 400 درخواستیں ہی موصول ہو پائیں ہیں۔حکومت کی جانب سے حج درخواستں وصول کرنے کا سلسلہ 27 نومبر سے شروع کیا گیا ہےجو 12 دسمبر تک جاری رہے گا، اس سال پاکستان کیلئے حج نشستوں کی کل تعداد 1 لاکھ 80 ہزار ہے،اور تقریبا 90 ہزار پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت سالانہ حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

گلاسگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا مسلسل استعمال بچوں اور نوجوانوں کو(شر-ا-ب- نو-شی)،( منشیا-ت) کے استع...
03/12/2023

گلاسگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا مسلسل استعمال بچوں اور نوجوانوں کو(شر-ا-ب- نو-شی)،( منشیا-ت) کے استعمال،(سگر-یٹ نو-شی) اور ( جو-ئے)جیسے( نقصا-ن) دہ رویوں کی جانب مائل کر سکتا ہے۔
یونیورسٹی آف گلاسگو، یونیورسٹی آف اسٹریتھکلائڈ اور پبلک ہیلتھ اسکاٹ لینڈ کے محققین نے 10 سے 19 سال کے درمیان نوجوانوں پر پڑنے والے سوشل میڈیا کے اثرات کا جائزہ لیا۔
تحقیق میں محققین نے 1997 سے 2022 کے درمیان ہونے والے 73 مطالعوں کا جائزہ لیا جس میں مجموعی طور پر 14 لاکھ نوجوان شریک ہوئے تھے اور ان کی اوسط عمر 15 برس تھی۔تجزیے میں معلوم ہوا کہ روزانہ سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں میں(شر-ا-ب- نو-شی) (48 فی صد)،( منشیا-ت) کے استعمال (28 فی صد) اور(سگر-یٹ نو-شی) (85 فی صد) کے امکانات روزانہ سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے والوں کے مقابلے میں زیادہ تھے۔
تحقیق میں(سگر-یٹ نو-شی)اور تمباکو کا استعمال زیادہ آمدنی والے ممالک کے مقابلے میں کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں زیادہ دیکھا گیا۔برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یہ نتائج والدین کے رویے جیسے شامل نہ کیے گئے عوامل سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
محققین نے بتایا کہ مختلف پلیٹ فارمز پر (ا-لکو-حل) کے اشتہارات کو نقصان کے سب سے مضبوط ثبوت کے طور پر دیکھا گیا۔

02/12/2023

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں جاری سائفر کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی نیو نیوز کے مطابق سماعت کے دوران ع...

02/12/2023

بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں سے کوئی بدتمیزی نہیں کی۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے کوئی بدتمیزی ....

اسلام آباد : سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے( خلا-ف) اڈیالہ جیل میں جاری سائفر...
02/12/2023

اسلام آباد : سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے( خلا-ف) اڈیالہ جیل میں جاری سائفر کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے ۔
سماعت کے دوران عدالت میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیان دیا کہ میں نے بطور وزیر اعظم اس معاملہ کی انکوائری کا حکم دیا، اس میں شامل افراد طاقتور ہیں انہیں بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، اللہ کے سوا مجھے کسی کا ڈر نہیں، ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا جبکہ نواز شریف کو وہاں سے یہاں لے آئے۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے صرف ملزمان کی حاضری لگا کر کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔ آئندہ سماعت پر ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی۔سماعت کے بعد پی ٹی آئی وکلا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی نے دو بار ٹرائل کے (با-ئیکا-ٹ) کا عندیہ دیا اور فیئر ٹرائل نا ہونے پر ـ(ا-حتجا-ج) بھی ریکارڈ کرایا، میڈیا کے 50 سے زائد لوگ جیل کے باہر ہیں،صرف 3 لوگوں کو کارروائی دیکھنے کی اجازت ملی، جبکہ پبلک کے نام پر دس قیدیوں کو بھی سماعت کے دوران بٹھایا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ علاقائی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں، ہم چیلنجز سے بخوبی آگا...
02/12/2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ علاقائی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں، ہم چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہیں، قوم کی حمایت سے (د-شمنو-ں) کے (نا-پا-ک) عزائم کو ناکام بنائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور کور کا دورہ کیا جہاں انہوں فیلڈ ایکسرسائز کا مشاہدہ کیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مشق میں حصہ لینے والے فوجیوں سے بات چیت کی، آرمی چیف نے تربیتی معیار، آپریشنل تیاریوں ، افسران اورجوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا اور جوانوں کو ہدایت کی کہ ہر حال میں روایتی جوش اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔

02/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ نیب کو چاہیے کہ کیس بنانے سے پہلے اپنی عدالتی کارروائی پر نظر ڈالا کرے اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ آج قوم....

Address

49 Piccadilly
Manchester
M11

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Alert:

Videos

Share

NewsAlert.com.pk

News Alert Agency (NAA) is a registered news agency from press information department (PID) Government of Pakistan. It is a project of Awaz Ad (Pvt) Limited incorporated under Companies Ordinance 1984 with securities and exchange commission (SECP) of Pakistan.

Fastest breaking news and the most interesting stories from Pakistan and around the world

Nearby media companies