کوٹلی شہید چوک اور بارش کے مناظر
درس شریف گلہار سالانہ عرس مبارک
بریکنگ نیوز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ۔۔حکومت کو 20 دسمبر کا وقت دیتے ہوئے 21 دسمبر کو ریاست بھر میں بجلی بلات کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا مزید معلومات اس ویڈیو میں دیکھیں ۔۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا سرساوہ چوک میں احتجاج شدید نعرہ بازی
کوٹلی کے نواحی گاؤں چوکی مونگ قدیمی قبرستان کا معاملہ حالات کشیدگی کی طرف ۔۔۔۔۔۔ چوکی مونگ قبرستان کا معاملہ انتہائی کشیدہ ہو گیا، اسسٹنٹکمشنر کوٹلی نعیم چوہدری پارٹی بن گے. انہوں نے قبر کی بے حرمتی کی ہے. تحصیل مفتی نے کہا کے شرعی طور ناجائز ہے قبرستان سے سڑک یا پل نہیں ہو سکتا، نعیم چوہدری سیاسی لوگوں کی سن کر ہمارے ساتھ ظلم کر رہے ہیں. ہماری جان چلی جائے گی لیکن راستہ نہیں بنے گا. ڈپٹیکمشنرکوٹلیچوہدریحقنواز نوٹس لیں اور کمشنر میرپور کل کوئی جانی نقصان ہوا تو اس کے زمہ دار اسسٹنٹ کمشنر ہوں گے. قبرستان کی حفاظت ہم پر لازم ہے اس کو خرچہ کر کے بنایا اور اب راستہ مانگ رہے ہیں آگے بہت سا رقبہ لوگوں نے قبضہ کر لیا ہے
کوٹلی سابق (ر )سیکرٹری حکومت و ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر محمود الحسن کا سفر آخرت رقت آمیز مناظر نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی جملہ مرکزی قیادت سمیت سابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان شاہد خاقان عباسی اور آزاد بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت لائیو مناظر دیکھیں کوٹلی سکندرحیات سپورٹس سٹیڈیم سے ہماری اسکرین پر
لے او یار حوالے رب دے کوٹلی سے لاہور اور لاہور سے کوٹلی کا سفرنامہ خدا کی بستی بنانے والے سابق سیکرٹری حکومت و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمود الحسن صاحب کی صحافی فیصل منیر سے لاہور جاتے ہوئے بس میں آخری گفتگو دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں ڈاکٹر صاحب کی نماز جنازہ کل مورخہ 23 اکتوبر بروز سموار دن 11 بجے سکندر حیات سپورٹس اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی
کوٹلی راولپنڈی روٹ پر ڈاکو راج کہوٹہ تا سہالہ کے علاقوں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتوں کے بعد ڈکیتوں کا ناڑہ مٹور چوک پنڈھوری مین شاہراہ کی طرف رخ آج رات تقریباً 9 بجے کے قریب مزید چھ گاڑیوں کو لوٹ لیا گیا جبکہ ایک کار پر سیدھا فائر کر دیا گیا جبکہ ڈرئیور کی کمال مہارت کے باعث گولی کار کے فرنٹ پر لگی اور کار ڈرائیور جان بچانے میں کامیاب ڈکیتی کا آنکھوں دیکھا حال جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔
کوٹلی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شدید بارش اور شدید سردی کے باوجود بھی کوٹلی طلبا کی بڑی تعداد میں مہنگی بجلی مہنگے آٹے اور طلبا یونین کی بحالی کے لیے کوٹلی کی سڑکوں پر نکل آئے لائیو مناظر دیکھیں کوٹلی شہر سے ہماری اسکرین پر(پارٹ 1)
بریکنگ نیوز ۔۔کوٹلی ضلع بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس ڈگری کالج کوٹلی میں منعقد 17 اکتوبر طلباء احتجاج اور جاری تحریک کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے گئے تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھیں ۔۔۔
بریکنگ نیوز کوٹلی عدالت سینئر سول جج تمام اسیران کامریڈ قاسم ،شاہد ہاشمی ،زیشان بھٹی و دیگر کو ایک مقدمہ میں ضمانتیں مل گئیں پر مزید دیگر مقدمہ جات کی گونج نوجوان قانون دان ناصر مسعود ایڈووکیٹ کی خصوصی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں ۔۔
بریکنگ نیوز عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی کے راہنماؤں امتیاز اسلم ،شفقت گیلانی ،خلیق بیگ ،وقاص خالق ،راجہ عابد و دیگر کی قبل از گرفتاری ضمانتیں ضلعی فوجداری عدالت سے منظور ہونے کے بعد ایوان صحافت کے باہر میڈیا سے گفتگو دیکھیں اس ویڈیو میں
بریکنگ نیوز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مزاکراتی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا اعلامیہ جاری عوام سے اپنے گھروں ،دوکانوں اور گاڑیوں پر سیاہ پرچم لہرانے کی اپیل مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں
10 اکتوبر مہنگائی کے خلاف کوٹلی کی باجرت خواتین کی شہید چوک میں للکار میڈم طاہرہ توقیر کی پرجوش نعرہ بازی شہید چوک گونج اٹھا ۔۔
10 اکتوبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر کوٹلی کی خواتین و بچوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر مہنگائی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں شہید چوک سے لائیو مناظر دیکھیں
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
کے زیر اہتمام کوٹلی کل دس اکتوبر خواتین و بچوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کی تازہ ترین صورت حال کیا ہے ؟کمپین کہاں تک پہنچی ؟کتنی تعداد میں خواتین کل احتجاج میں شرکت کریں گی ؟افرا شبیر ایڈووکیٹ کے ساتھ سنیئر صحافی ڈوگرا ذولفقار ملک کی خصوصی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں
بریکنگ نیوز ۔۔ عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کی دس اکتوبر کی خواتین و بچوں کی ہڑتالی کال کے حوالے سے کوٹلی میں کمپین کا آغاز کر دیا گیا ۔۔۔ عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی کے روح رواں سید شفقت گیلانی کی شریک حیات ڈھیری سیداں کھوڑی نکہ مندیاڑی کی خواتین سے القلم سکول میلاد کے پروگرام میں دس اکتوبر خواتین کے احتجاج کے حوالے سے دعوت دے رہی ہیں ۔۔۔
کوٹلی عوامی ایکشن کمیٹی کے اسیران کو عدالت میں پیش کیا جارہا ہے اسیران پرجوش شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے عوام کی طرف سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جارہی ہیں۔ ۔۔(بشکریہ سعید بٹ )