Karachi Hi Karachi Hai

Karachi Hi Karachi Hai We Want Change ..

Teen Talwar in 1973.
27/11/2023

Teen Talwar in 1973.

پاکستانیوں کی جانب سے بائیکاٹ مہم زور و شور سے جاری۔
01/11/2023

پاکستانیوں کی جانب سے بائیکاٹ مہم زور و شور سے جاری۔

14/10/2023

Much watch till end. 😂😂😂

Speechless!
27/09/2023

Speechless!

31/08/2023

پاکستان میں کوئی بحران نہیں، حالات مشکل ہیں پر جلد سرخرو ہوں گے، سوچی سمجھی پلاننگ کے تحت مایوسی پھیلائی جارہی ہے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ۔۔۔!!!

30/08/2023

کراچی کا ہر شہری 50 روپے ضلعی حکومت کو دیا کرے۔۔ جس سے ہم کھنڈر سڑکوں اور ہسپتالوں کو ٹھیک کریں گے: مئیر کراچی مرتضی وہاب

30 سال سے سندھ پر حکومت کرنے کے بعد پیپلزپارٹی کا کمال مؤقف!

08/05/2023

کراچی کی 11 یوسیز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نیو کراچی کی یوسی 13 میں سب سے بڑی واردات ڈالی گئی جہاں صرف ایک پولنگ اسٹیشن سے پیپلز پارٹی کو 1,129 ووٹ ملے جبکہ جماعت اسلامی کو 23 اور PTI کو صرف 15 ووٹ ملے۔ باقی آپ سمجھدار ہیں۔

07/05/2023

کراچی میں آج 11 UCs میں پیپلزپارٹی 3،3 ہزار ووٹ لے کر جیت رہی ہیں. اتنا تو ٹرن آؤٹ بھی نہیں ہوا جتنے انہوں نے ٹھپے لگا دئے ہیں. MQM جو آج سے 10 سال پہلے اپنے Peak وقت پر کرتی تھی وہ اب پیپلزپارٹی کررہی ہی‍ں۔

07/05/2023

کراچی والوں کا ایک بار پھر پیپلزپارٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار!

گیارہ یوسی کے اب تک کے نتائج میں تقریباً تمام نشستوں پر آگے اور کامیاب، گلشن اقبال والی یوسی جہاں PTI جیت رہی تھی وہاں بھی اب PPP کے لوگ اندر گھس گئے ہیں۔ انشاءاللہ وہ بھی PPP جیت جائیں گی۔

کراچی کے بعد لاہور کو برباد کرنے کا پلان!
02/05/2023

کراچی کے بعد لاہور کو برباد کرنے کا پلان!

01/05/2023

Weight lifter...!

اور جو نا انصافی کررہے ہیں اُنھیں اِن اداکاروں نے چند دن پہلے اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔
30/04/2023

اور جو نا انصافی کررہے ہیں اُنھیں اِن اداکاروں نے چند دن پہلے اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔

ان شعبدے باز لوگوں نے کل احتجاجاً اپنے ارکان کے استعفے جمع کئے تھے اور آج سب سے پہلے شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ دینے اس...
27/04/2023

ان شعبدے باز لوگوں نے کل احتجاجاً اپنے ارکان کے استعفے جمع کئے تھے اور آج سب سے پہلے شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ دینے اسمبلی پہنچے۔ جماعت اسلامی کے بعد منافقت ان پر ختم ہے۔

Perfect time of banner
27/03/2023

Perfect time of banner

12/03/2023

🛑 : Massive Fire has engulfed a 16 storey building at Shahrah-e-Faisal, ,

11/03/2023

ان لوگوں کے سپورٹرز پر افسوس ہے، جن کو زبان کے نام پر لڑایا جاتا ہے۔

کراچی میں کہاں کیا اچھا ملتا ہے                                                                        1. نہاری. جاوید ن...
11/03/2023

کراچی میں کہاں کیا اچھا ملتا ہے 1. نہاری. جاوید نہاری دستگیر 1
2. بریانی. نصیب بریانی محمود آباد
3. سنگا پورین رائس. فوڈ بریک بہادر آباد
4. حلیم. مزیدار حلیم سمن آباد
5. گولہ گنڈہ. انکل گولہ دھورا جی
6. نمکین بوٹی. الحرمین. الاصف اسکوائر
7. گول گپے. لیاقت آباد پل
8. چپلی کباب. اے ون. شاہ فیصل کالونی
9.مٹن کڑاہی. انور بلوچ ملیر
10. چرغہ. کیفے لذیز برنس روڈ
11. کھٹاکھٹ. طیبی حسین آباد
12. برین مسالہ. نورانی خالد بن ولید روڈ
13. ہنٹر بیف. حنیفیہ. بنوری ٹاؤن
14. مرغ چھولے. غوثیہ سٹی کورٹ
15. بلوچی تکہ. مدینہ 2 ہائی وے
16. چکن اینڈ چٹنی رول ہاٹ اینڈ سپائسی کھڈا مارکیٹ
17. بہاری تکہ. میرٹھ
18. ملائی بوٹی. غفار کباب ہاؤس پورٹ لینڈ
19. بن کباب. حنیف بن کباب پاکستان چوک
20. فش تکہ. یادگار جمیشید روڈ
21. بیف برگر. خان بروسٹ نصیر آباد
22. لچھہ پراٹھا. کیفے کوئٹہ عالمگیر روڈ
23. ربڑی. دہلی ربڑی صدر
24. گلاب جامن. شاداب سوئٹ. بلاک 11 ایف بی ایریا
25. دہی بڑے. فریسکو برنس روڈ
26. فرائی کباب. وحید برنس روڈ
27. حلوہ پوری. دھتمل عائشہ منزل
28. چلو کباب. کیفے سیستانی صدر
29. فروٹ چاٹ. پاکستان فروٹ چاٹ. نرسری
30. لسی. اسلم لسی ہاؤس واٹر پمپ
31. سجّی. بولان سجی حسن اسکوائر
32. بیف چانپ. یونائٹد غریب آباد
33. آئس کریم. پشاوری آئس کریم حیدری
34. ریشمی کباب. چوہدری متین. 2 کے اسٹاپ
35. کچوری. پاسپورٹ آفس
36. شاورمہ. جسٹ شاورمہ شان سرکل
37. ڈوسا. ڈوسا ہوائنٹ بہادر، آباد
38. گولہ کباب. قریشی کباب حسین آباد
39. کیلجی. 2کے اسٹاپ
41.کھیر. فوڈ سینٹر صدر
42. قلفی فالودہ. جان بلوچ صدر
43. میٹھا پان. پی آئی ڈی سی
44. بہاری بوٹی. الکباب بہادر، آباد
45. سوپ. الحسن ناظم آباد
48.قلفی. ، رحمت شیریں طارق روڈ
49. مچھلی کا کٹاکٹ. یونس مچھلی کٹا کٹ ڈاکخانہ لیاقت آباد
50- مال پوڑہ. حنان کھارادر
51. نمکو. رتن تلاؤ پاک کالونی

09/03/2023

Yar !!!!! This is the next level 🤣🤣

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Hi Karachi Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Hi Karachi Hai:

Videos

Share

Category