09/12/2024
وہاج ترکی سے پاکستان آیا تھا۔ میرب سے جھٹ پٹ رشتہ ہوا اور دونوں نکاح میں بندھ گئے۔
شادی کی تیاریاں عروج پر تھی کہ میرب شارٹ سرکٹ سے جل کر بستر مرگ پر جا پہنچی۔
وہاج ہسپتال پہنچا اور میرب کے کان میں کہنے لگا کہ میں نے تمہیں طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی۔۔۔ اور واپس ترکی آ گیا۔۔۔۔۔
دو مہینے بعد وہاج کے پڑوس میں ایک لڑکی رہنے آئی، وہ روز وہاج کو کھڑکی سے سلام کرتی۔۔۔ آگے پڑھنے کے لیئے پہلا کمنٹ دیکھیں