Ehtiaat lazmi asta barae azmo merdom alee.da.roz roshnaae. Enaa da ilaqa maya barae wardaath.....
کوئٹہ ریلوے سٹیشن پہ زوردار دھماکہ
کوئٹہ ریلوے سٹیشن پلیٹ فارم پر زوردار دھماکہ ایدھی کی امدادی سرگرمیاں جاری زخمی اور باڈیز کو ایدھی ایمبولیسیز کے زریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
*ایدھی زرائع*
کوئٹہ،دھماکے میں ابتدائی طور پرایک شخص جاںبحق جبکہ 3کے زخمی ہونے کی اطلاع
کوئٹہ،دھماکے اسوقت ہوا جب کوئٹہ سے پشاوررجانے والی جعفرایکسپریس کے مسافر ریلوے اسٹیشن پر موجود تھے
کوئٹہ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
کوئٹہ،دھماکے کے بعد کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خواتین ،بچوں کی چیخ وپکار
Quetta
The greates high peak of Quetta mountains