Jammu Kashmir

Jammu Kashmir جموں کشمیر و تبتہا

16/06/2024

یہ عید اسیران کے نام

11/10/2023
17/09/2022

#خريت

23/08/2022
کوٹلی(نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی اور سابق طالب علم رہنما،جموں کشمیر سٹوڈینٹس لبریشن فرنٹ کے سابق مرکزی سیکرٹری مالیات ع...
23/08/2022

کوٹلی(نمائندہ خصوصی)
سیاسی و سماجی اور سابق طالب علم رہنما،جموں کشمیر سٹوڈینٹس لبریشن فرنٹ کے سابق مرکزی سیکرٹری مالیات عامر عباس کشمیر ی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بھر میں تعلیمی اداروں بالخصوص یونیورسٹیوں میں سمسٹر سسٹم ختم کیے جائیں، طالبات کو سمسٹر سسٹم کی آڑ میں جنسی درندگی کا نشانہ بنایاجاتا ہے اور یہ صرف ایک دن کا واقعہ نہیں آئے روز ایسی بے غیرتی کی جا رہی ہے۔ کوٹلی یونیورسٹی کا واقعہ ہمارے تعلیمی نظام پر بد نما داغ ہے۔ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر آزاد کشمیر کی تمام جامعات میں سمسٹر سسٹم ختم کرے تاکہ طالبات پروفیسروں کی درندگی کا نشانہ نہ بنیں۔ اب بہت ہو چکا فوری طور پر کو ایجوکیشن ختم کی جائے۔ بصورت دیگر ایسے واقعات روز کا معمول بنتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنے جاری ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت ریاست بھر کی جامعات میں جنسی درندگی کے واقعات تیزی سے رونما ہو رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ سمسٹر سسٹم ہے۔ نمبروں کو بنیاد بنا کر بلیک میلنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے بے شمار طالبات اپنی عزتیں گنوا چکی ہیں۔ کوٹلی یونیورسٹی کا واقعہ نہ صرف جامعہ کوٹلی بلکہ اہلیان کوٹلی کے چہرے پر ایک بد نما داغ ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے ہے آزاد کشمیر کی تمام جامعات میں فوری طور پر سمسٹر سسٹم کو ختم کیا جائے تاکہ جنسی بھیڑیوں سے طالبات کوتحفظ مل سکے۔ اسکی سب سے بڑی وجہ کو ایجوکیشن بھی ہے اگر طالبات کی الگ جامعات ہوں گی تو ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے گی۔ بصورت دیگر کوئی بھی عزت دار شخص اپنی بہن بیٹیوں کو یونیورسٹی نہیں بھیج سکے گا۔

22/04/2022

ہم آخری سانس تک اپنی ریاست کے وفادار رھیں گئے.
Long Live The State of Jammu Kashmir and Aksai Tibetha. 💗💗💗💗

27/01/2022

مقبول بٹ شہید ہو کر بھی دشمن کے اعصاب پر سوار ہے

02/01/2022

اساتذہ کو نصاب پڑھانے کے علاوہ بچوں کی شعوری تربیت پر بھی توجہ دینی چاہیے، ورنہ مستقبل میں ہر طالبعلم ایسے ہی عزتوں سے نوازے گا

14/10/2021

ریاست جموں کشمیر پہ موجودہ قبضے کے اوپر ایک پہاڑی شاعر راز احتشام کی بہت عمدہ نظم ۔

تمام ریاستی باشندوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔JKSLF
27/09/2021

تمام ریاستی باشندوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
JKSLF

چلو چلو کوٹلی چلو۔5 اکتوبر کوٹلی چلو۔نکلو طلباء حقوق کی خاطر ۔نکلو ریاستی تقسیم کے خلاف۔نکلو بنیادی حقوق کی خاطر۔JKSLF ❤...
25/09/2021

چلو چلو کوٹلی چلو۔

5 اکتوبر کوٹلی چلو۔

نکلو طلباء حقوق کی خاطر ۔

نکلو ریاستی تقسیم کے خلاف۔

نکلو بنیادی حقوق کی خاطر۔

JKSLF ❤️

Come and join us on 5th of October.
15/09/2021

Come and join us on 5th of October.

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in London

Show All