Al Khair Media Cell

Al Khair Media Cell جامعہ خیرالمدارس ملتان کا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم جامعہ خیر المدارس ملتان کا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم

کل بروز بدھ ان شاء اللہ
14/01/2025

کل بروز بدھ ان شاء اللہ

جامعہ خیرالمدارس ملتان کے سالانہ اجتماع کے خوبصورت مناظر
13/01/2025

جامعہ خیرالمدارس ملتان کے سالانہ اجتماع کے خوبصورت مناظر

سالانہ اجتماع بسلسلہ دستار بندی فضلاء و حفاظ اور متخصصين كے خوبصورت مناظر
12/01/2025

سالانہ اجتماع بسلسلہ دستار بندی فضلاء و حفاظ اور متخصصين كے خوبصورت مناظر

12/01/2025

جتماع جامعہ خیر المدارس ملتان سے براہِ راست۔
Baghdad Sound & 4K Video Production 🎙️🎥
03006057189

12/01/2025

اجتماع جامعہ خیر المدارس ملتان سے براہِ راست۔
Baghdad Sound & 4K Video Production 🎙️🎥
03006057189

جامعہ خیرالمدارس ملتان :  تازہ ترین مناظر الحمد للہ پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا
12/01/2025

جامعہ خیرالمدارس ملتان : تازہ ترین مناظر
الحمد للہ پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا

جامعہ خیرالمدارس ملتان کے 97ویں تعلیمی سال کی تکمیل کے موقع پر  فراغت پانے  والے  طلباء و طالبات
11/01/2025

جامعہ خیرالمدارس ملتان کے 97ویں تعلیمی سال کی تکمیل کے موقع پر فراغت پانے والے طلباء و طالبات

ان شاء اللہ العزیز
11/01/2025

ان شاء اللہ العزیز

اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے تحت عالمی کانفرنس میں صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محم...
10/01/2025

اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے تحت عالمی کانفرنس میں صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اطال اللہ بقائہ،سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اطال اللہ بقائہ،رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسی حفظہ اللہ،قائد مدارس دینیہ حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب اطال اللہ بقائہ،صدر تنظیمات مدارس پاکستان حضرت مولانا مفتی منیب الرحمن صاحب مدظلہ و دیگر حضرات کی شرکت۔۔۔

قائد مدارس دینیہ مہتمم جامعہ خیرالمدارس حضرت مولانا قاری محمدحنیف جالندھری صاحب مدظلہ خیرالمدارس کی جدیدمسجد کے  تزیینی ...
10/01/2025

قائد مدارس دینیہ مہتمم جامعہ خیرالمدارس حضرت مولانا قاری محمدحنیف جالندھری صاحب مدظلہ خیرالمدارس کی جدیدمسجد کے تزیینی کام کا معائینہ کر رہے ہیں۔

اے میرے گلشنِ خیر المدارس اے نشانِ علمجہاں میں ہے عظیم الشان تیری داستانِ علمتری دلکش فضاؤں نے عجب تاثیر پائی ہےشبِ تاری...
09/01/2025

اے میرے گلشنِ خیر المدارس اے نشانِ علم
جہاں میں ہے عظیم الشان تیری داستانِ علم

تری دلکش فضاؤں نے عجب تاثیر پائی ہے
شبِ تاریک میں بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھائی ہے
تیری بنیاد میں پنہاں حیا ہے، پارسائی ہے
ترے بکھرے ہوئے ذرات میں بھی کیمیائی ہے

براہِ عشق تو میرا متاعِ کاروان علم
جہاں میں ہے عظیم الشان تیری داستانِ علم

خرم فاروق ضياء(فاضل جامعه خيرالمدارس )

09/01/2025

ملتان: سیرت کمیٹی سٹی مظفر گڑھ کے علماء کرام کے وفد جامعہ خیرالمدارس آمد، قائد مدارس دینیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب سے ملاقات، قائد مدارس کو مدارس بل کی کامیابی پر مبارکباد اور تل وار بطور تحفہ پیش کی۔

08/01/2025

الخیر خدمت فاؤنڈیشن کے تحت دینی مدارس کے طلباء کو گرم چادریں تقسیم کی جارہی ہیں۔

جامعه خيرالمدارس كے فضلاء كرام مادرِ علمى كے سالانه اجتماع سے متعلق اپنى ڈى پى بنوانے كے ليے الخير ميڈيا سيل كے درج ذيل ...
08/01/2025

جامعه خيرالمدارس كے فضلاء كرام مادرِ علمى كے سالانه اجتماع سے متعلق اپنى ڈى پى بنوانے كے ليے الخير ميڈيا سيل كے درج ذيل واٹس ايپ نمبر پر اپني تصوير اور نام لكھ كر سينڈ كريں۔
0304 7828145

تازہ ترین مناظر جامعہ خیرالمدارس : عالمیہ سال اول  کی کلاس میں مشکوۃ المصابیح کا آخری سبق قائد مدارس ،شیخ الحدیث حضرت مو...
08/01/2025

تازہ ترین مناظر
جامعہ خیرالمدارس : عالمیہ سال اول کی کلاس میں مشکوۃ المصابیح کا آخری سبق قائد مدارس ،شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب مدظلہ پڑھا رہے ہیں۔

طلبہ خیر آیۃ الخیر کے استقبال کے منتظر درجہ عالمیہ اول کے طلبہ کرام مشکوۃ المصابیح  کے اختتامی سبق کےلئے قائد مدارس شیخ ...
08/01/2025

طلبہ خیر آیۃ الخیر کے استقبال کے منتظر
درجہ عالمیہ اول کے طلبہ کرام مشکوۃ المصابیح کے اختتامی سبق کےلئے قائد مدارس شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب مدظلہ کے استقبال کے لئے منتظر

Address

35 Stockwell Green
London
SW99HZ

Telephone

+923047828145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khair Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Khair Media Cell:

Videos

Share