Daily Jang

Daily Jang Daily Jang: Pakistan's leading newspaper.
(2)

Daily Jang deliver latest news, breaking news, urdu news, current news, top headlines in Urdu from Pakistan, World, Sports, Business, Cricket , Politics and Weather.

دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔تفصیل پہلے کمنٹ م...
29/12/2024

دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

ایم ڈبلیو ایم رہنما حسن ظفر نقوی نے کہا کہ سندھ حکومت سیاست چمکانے کےلیے ہمیں چارہ  نہ بنائے۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ ...
29/12/2024

ایم ڈبلیو ایم رہنما حسن ظفر نقوی نے کہا کہ سندھ حکومت سیاست چمکانے کےلیے ہمیں چارہ نہ بنائے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دو روز کےلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
29/12/2024

کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دو روز کےلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی اسپتال میں ہونے والی پروسٹیٹ سرجری نے ان کی صحت کے بارے میں خدشات پیدا کردیے۔ تفصیل پہل...
29/12/2024

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی اسپتال میں ہونے والی پروسٹیٹ سرجری نے ان کی صحت کے بارے میں خدشات پیدا کردیے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی مخالف امریکی فرم ہائر کی ہے۔تفصیل پہلے ک...
29/12/2024

سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی مخالف امریکی فرم ہائر کی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

وزیراعظم شہباز شریف 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کریں گے۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
29/12/2024

وزیراعظم شہباز شریف 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کریں گے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اشیاق میمن کی 2 بہنیں بھی گھر میں بےہوشی کی حالت میں ملی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیل پہل...
29/12/2024

پولیس کا کہنا ہے کہ اشیاق میمن کی 2 بہنیں بھی گھر میں بےہوشی کی حالت میں ملی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

آئی جی سندھ  نے دعویٰ کیاکہ کراچی  میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ ایک سال بعد رپورٹ ہوا، جو 24 گھنٹے میں  ٹریس ہوگیا۔تفص...
29/12/2024

آئی جی سندھ نے دعویٰ کیاکہ کراچی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ ایک سال بعد رپورٹ ہوا، جو 24 گھنٹے میں ٹریس ہوگیا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

ترکیہ حکومت اور پی کے کے کی لڑائی میں 40 ہزار سے زیادہ لوگ مارے جاچکے ہیں۔تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
29/12/2024

ترکیہ حکومت اور پی کے کے کی لڑائی میں 40 ہزار سے زیادہ لوگ مارے جاچکے ہیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

مریم نواز نے اعلان کیاکہ صوبے میں دیہی خواتین کو پالنے اور روزگار کمانے کےلیے گائے اور بھینسیں مفت ملیں گی۔تفصیل پہلے کم...
29/12/2024

مریم نواز نے اعلان کیاکہ صوبے میں دیہی خواتین کو پالنے اور روزگار کمانے کےلیے گائے اور بھینسیں مفت ملیں گی۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

ہم نہیں چاہتے روس شام سے تعلقات کو چھوڑ دے، شام کے عبوری رہنما احمدالشرعاس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
29/12/2024

ہم نہیں چاہتے روس شام سے تعلقات کو چھوڑ دے، شام کے عبوری رہنما احمدالشرع
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے، حافظ طاہر اشرفیاس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
29/12/2024

اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے، حافظ طاہر اشرفی
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

’شہادت کی رات اسماعیل ہنیہ کے کمرے کا اے سی خراب ہونے پر اسرائیل کو سازش ناکام ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا۔‘اسماعیل ہنیہ...
29/12/2024

’شہادت کی رات اسماعیل ہنیہ کے کمرے کا اے سی خراب ہونے پر اسرائیل کو سازش ناکام ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا۔‘
اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئی۔
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

’سائیکل سوار غیر ملکی سیاح سندھ کے تاریخی مقامات کے دورے پر تھے۔‘اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
29/12/2024

’سائیکل سوار غیر ملکی سیاح سندھ کے تاریخی مقامات کے دورے پر تھے۔‘
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سنگین بیماری میں مبتلا ہوگئے، انکی جلد پروسٹیٹ سرجری کی جائے گی۔تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔...
29/12/2024

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سنگین بیماری میں مبتلا ہوگئے، انکی جلد پروسٹیٹ سرجری کی جائے گی۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

ائر کینیڈا کا طیارہ سینٹ جان سے ہیلی فیکس جا رہا تھا جو ہیلی فیکس ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔تفصیل پہل...
29/12/2024

ائر کینیڈا کا طیارہ سینٹ جان سے ہیلی فیکس جا رہا تھا جو ہیلی فیکس ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

پی پی شازیہ مری نے کہاکہ پاراچنار معاملے پر سندھ میں سیاست کرنا ناانصافی ہے۔تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
29/12/2024

پی پی شازیہ مری نے کہاکہ پاراچنار معاملے پر سندھ میں سیاست کرنا ناانصافی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

حافظ نعیم نے کہا کہ حکمران یہی دیکھتے رہے ہیں کہ کہیں ٹرمپ اور بائیڈن ناراض نہ ہوجائیں۔تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
29/12/2024

حافظ نعیم نے کہا کہ حکمران یہی دیکھتے رہے ہیں کہ کہیں ٹرمپ اور بائیڈن ناراض نہ ہوجائیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

Address

213A, Golden Cross House
London
WC2N4JF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Jang:

Videos

Share