الوداع راولاکوٹ۔
گذری رفاقتوں کی نمی آنکھوں میں لئے
اک شخص تیرے شہر سے تنہا گذر گیا
کسی دردمند کے کام آ، کسی ڈوبتے کو اچھال دے
اس ڈر سے میں قمیص کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں
✍️
فارغ التحصیل ہونے والے تمام طلباء کو دعائیں اور الوداع، نئے آنے والوں کو خوش آمدید اور نیک تمنائیں۔ 💖 🔥
آپکو منہ نہیں لگایا تو
آپ بہتان پر اتر آئے
اشفاق احمد زاویہ میں لکھتے ہیں "یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم کانٹا بن جاﺅ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالآخر گلاب بن ہی جاتا ہے"
Forgiveness is a constant attitude. 🔥
Engineers 2020-2024
Goodbyes are not forever, my dear students. Until we meet again, take care!
Best Wishes for your future endeavours.
زندہ اور غیرت مند قومیں اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ نائیک ملک سیف علی شہید، آپکی عظمت کو سلام۔
Prof. Dr. Ishfaq Ahmad, a distinguished educator from University of Texas at Arlington, USA speaks about some bitter facts i.e. Research Fraud, Quality and Quantity Education and Bogus Polices. He also suggested some remedies to improve the education system.
#studyabroad #usa #AdmissionsOpen #scholarships #america #highereducation #Quran #research #Pakistan