سندھی فنکاروں کا گایا ہوا بہترین گانا اردو زبان میں اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے زبردست شاعری -
الیکشن کا ٹائم آیا ہے اور سب پھر سے ایسا ہی ہوگا ۔
گانا سنو اچھا لگے تو شیئر کریں اور بتائیں کیسا لگا اور الیکشن کے بارے میں کوئی رائے ؟
#باجوڑ_کپتان_کا
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
جہاں بھی جائیں، خاص طور پر بینک یا ATM مشین پر اپنے آگے پیچھے خاص دلچسپی لیں کے کون آپ کے اردگرد ٹہل رہا ہے۔
کیوں کے ایسا بھی ہو سکتا ہے جیسے نیچے اس کلپ میں ہے 👇
آپنا اور اپنے خاندان کا دھیان رکھیں ۔ شکریہ
#careful #ATM #NITSrinagar
#Youth4MSR #Hindi #SpotifyWrapped2023
#UrduNews
1- یہ ٹویٹ پسند آئے تو مجھے فالو کریں x.com/wideviewpoint پر-
2- اس پوسٹ پر لازمی کمینٹ کریں اور اس کو دوسروں سے شئیر بھی کریں-
3- آپ کو اپنے اکائونٹ یا پروڈکٹ کی پروموشن کروانی ہے تو مجھ سے اس email پر رابطہ کریں-
[email protected]
#🆇 (🆃🆆🅸🆃🆃🅴🆁)
x.com/wideviewpoint
x.com/wideviewpointE
#🅵🅰🅲🅴🅱🅾🅾🅺
fb.com/wideviewpoint
#🅸🅽🆂🆃🅰🅶🆁🅰🅼
instagram.com/wideviewpoint
The real reason of Gaza ( Palestine) conflict.
How low the greed take you for the sole purpose of power.
Please share this message as much as you can!.
#CeasefireForGaza #yemeniarmy #Palestine #Gaza #IsraelSecurity #yemen #silkroad #oil #trades #China #russia #uk #usa #pipeline #Neto #EuropeanUnion
🚨 Urgent Update:
The Yemeni army has just unveiled a video capturing the missile and kamikaze drone strike on Israel. These powerful long-range missiles pose a significant threat to Israel's security.
#YemeniArmy #IsraelSecurity
#CeasefireForGaza #Gaza #WW3 #Palestine
The Yemeni army spokesperson declares a call for Jihad against Israel. Mujahid emphasized our armed forces' use of ballistic missiles and drones in our third attack in support of our oppressed Palestinian brothers. These operations will persist until Israel ceases its aggression.
سکیورٹی کونسل میں امریکہ کی شکست
فلسطین کے مسلے پر بلائے گئے اجلاس میں امریکہ کی خاتون نمائندہ دوسرے ممبران کی منتیں کرتی رہی کہ کویت کی قرارداد کو مسترد کریں اور امریکہ قرارداد کو ووٹ دیں۔ کسی نے بھی اس کی بات نہیں مانی۔ آخر میں کونسل نے فیصلہ کیا کہ کویت اور امریکہ دونوں کی قراردادوں پر ووٹنگ کی جائے جب ایسا کیا گیا تو کویت کی قرارداد کی حمایت میں15 میں سے 11 اور امریکی قرارداد کے حق میں صرف ایک ووٹ آیا اور وہ بھی اس کا اپنا تھا.
#Palestinians #Palestine #israel #Israel #wideviewpoint #israelunderattack #israelunderfire #IsraelUnderFire #IsraelUnderAttack #israelunderattack #is
Exclusive footage of the blast.
#wideviewpoint #mastang #mastung
#Mastung #mastungblast #mastungattack
دنیا کا انوکھا واقع جو کہ پہلے کسی بھی ملک میں نہ ہؤا ہوگا اور وہ پاکستان کے ہاتھوں سر انجام ہوا کہا جائے تو سے ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بننا چاہیے۔
کراچی ایئرپورٹ سے بنکاک کی پرواز میں ایک بھکاری سیکورٹی، سٹاف، مسافروں کو چمقہ دیتے ہوئے جہاز میں جا گھسا۔
یے عمل سینگین المیہ ہے اور اس کی تحقیق ہونی چاہیے اس طرح کے واقعات پاکستان کے لیے باعث شرمندگی کا باعث بنتے ہیں
Woman steals meats from a grocery store. This happening all over the country Hearing about this on the east coast now too.
#wideviewpoint
چونیاں میں انسانیت کی تذلیل کا افسوسناک واقعہ
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زیرعلاج نامعلوم نوجوان کو لاوارث سمجھ کر سڑک پے پھینک دیا گیا
دوران علاج وارثان کے نہ آنے کی بنا پر ہسپتال عملہ نے شخص کو سٹریچرپرڈال کر باہر سڑک پر پھینک دیا
جن کے وارث نہیں ہوتے کیا انہیں اسطرح پھینکا جاتا ہے؟
#wideviewpoint #newsupdates
افغانستان میں سوداگر اس بات کا جشن منارہے ہیں کہ ان کا ایک روپیہ پاکستانی ساڑھے چار روپے کے برابر ہوگیا ہے یہ وہ افغانی کرنسی ہے جو کبھی پاکستانی سو روپے کے بدلے پوری ٹوکری بھر کر ملتی تھی۔ اس حال تک ہمیں ہر اس شخص نے پہنچایا جس نے 76 سالوں میں فیصلہ سازی پر قبضہ رکھا
ذرائع
#wideviewpoint