Hasnain Hun Yawr

Hasnain Hun Yawr Insafian

17/02/2024

سردار اویس لغاری صاحب نے کمشنر ڈیرہ غازی خان کو کال کی ، خیرت دریافت کی،کمشنر صاحب نے فرمایا میری طرف سے متمین راہو کیونکہ ہمارا غیرت اور ایمان سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ✌️

16/02/2024

پتا نہیں کی مولانا فضل الرحمان صاحب نے کھانا کھایا ہوگا یا نہیں

15/02/2024

مولانا فضل الرحمان کے کارکنان آج سے آرام فرمائیں۔
ہم پی ٹی آئی کے کارکنان جانیں اور مولانا کے دشمن

ایک یوتھیے کا جذباتی بیان

Jee Haan🫡🫡😁
15/02/2024

Jee Haan🫡🫡😁

13/02/2024

7کروڑ میں بکنے والے اس بیغیرت کو آپ اپکی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟؟

13/02/2024

جس نوازشریف کو پورے پاکستان نے مسترد کردیا ہے، اس نواز شریف کے حق میں ایک ایسے میڈیا ادارے کے صحافیوں نے ماحول بنانا شروع کردیا ہے، جس میڈیا ادارے کا ابھی میں ذکر نہیں کر سکتا 😂
کیونکہ ابھی میں میاں صاحب کی حکومت بننے کا مکروہ عمل اپنی شدید گناہ گار آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہوں 🤣
تھوڑا سا وقت بدلنے دیں،ان کی صحافت کے معیارات کی حقیقت میں آپ کے سامنے رکھوں گا، انشاء اللہ
جو ہم پر کہیں اور سے پیسے لینے کے جھوٹے الزامات لگاتے تھے، وہ سرعام پیسے لے رہے ہیں لیکن ابھی کسی کو اس بات کا پتا نہیں ہے،
لیکن حقائق آپ کو بتاوں گا انشاءاللہ 😎

13/02/2024

خان صاحب جیل میں بالکل فریش اور خوشگوار موڈ میں تھے ، از راہِ مزاح بولے کہ " مجھے ڈبل سزا مل رہی ہے ایک تو جیل میں قید ہوں اوپر سے PTV بھی دیکھنا پڑ رہا ہے" - سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

13/02/2024

سب سے زیادہ جلن ن لیگ اور پٹواریوں کو ہو رہی ہے علی امین کے خلاف پروپیگنڈا شروع

رو پٹو چیخو۔۔۔آپ کی ہر تکلیف کا علاج گنڈاپور کرے گا اور مرض باقی رہ گیا تو ڈاکٹر شیر افضل مروت ہے نا۔۔۔🔥

ڈھاڈے پھسے آں ، نہ اُجڑے آں ، نہ وسے آں 😂🥺
12/02/2024

ڈھاڈے پھسے آں ،
نہ اُجڑے آں ، نہ وسے آں 😂🥺

12/02/2024

جہانگیر ترین خان کا استحکام پارٹی سے استعفی/
سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان....!!!!

غیرت ہو توایسی ہوحافظ نعیم اپ سیٹ ہارگٸے مگردل جیت لٸے❤️
12/02/2024

غیرت ہو توایسی ہو
حافظ نعیم اپ سیٹ ہارگٸے مگردل جیت لٸے❤️

12/02/2024

پی ٹی آئی کی اتنی سیٹیں تھيں کہ تین پارٹیوں میں بانٹ کر بھی پی ٹی آئی پہلے نمبر پر برقرار ہے
💪

‏جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
10/02/2024

‏جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے

بڑی خبر اطلاع ہے کہ کل ڈیرہ غازی خان میں رزلٹ تبدیل کرنے میں معاونت نہ کرنے پر DPO پر تشدد کیا گیا ہے فیملی کو دھمکیاں ب...
10/02/2024

بڑی خبر
اطلاع ہے کہ کل ڈیرہ غازی خان میں رزلٹ تبدیل کرنے میں معاونت نہ کرنے پر DPO پر تشدد کیا گیا ہے فیملی کو دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں

‏زرتاج گل کو کل دوپہر رزلٹ دے دیا تھا جبکہ مہر سجاد چھینا کو پھر رات کو ہرایا گیا تشدد کرنے والے بھی تصویر میں نظر آ رہے ہیں
کاپی پیسٹ
اور یاد رہے آئی ایس آئی کے ب ڑ و نے تشدد کیا ہے ویڈیو

10/02/2024

جب تک ن لیگ جیت نہیں جاتی الیکشن جاری رہے گا
😊

12/09/2023

ملک کا دیوالیہ ہونے والا تھا پھر اچانک سے میڈیا کو 10 ارب کی اشتہار ملے اور ملک بچ گیا
🤔🤔🤔🤔

13/08/2023

I LOVE MY COUNTRY 🫡🫡🫡

شکریہ شہباز شریف تمھاری وجہ سے ہماری دنیا میں ایک الگ پہچان بنی
13/08/2023

شکریہ شہباز شریف تمھاری وجہ سے ہماری دنیا میں ایک الگ پہچان بنی

13/08/2023

Raja G 😆😆😆🫡

28/06/2023
Dil sy duaain haari taraf sy😄😄😄
20/06/2023

Dil sy duaain haari taraf sy😄😄😄

Address

London
51.5073509

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Hun Yawr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnain Hun Yawr:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in London

Show All