Zarrar TV

Zarrar TV Zarrar TV is leading News Channel of Pakistan. Zarrar TV brings you the national & international news. Follow for latest updates.
(1)

Official page of Zarrar TV
Zarrar TV is NEWS & Entertainment Channel in Pakistan.

8 مارچ 2005 موہالی ٹیسٹ پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 312 رنز کیے عاصم کمال 91 رنز اور انضمام الحق 57 رنز کی باری کھیل ک...
10/01/2025

8 مارچ 2005 موہالی ٹیسٹ
پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 312 رنز کیے عاصم کمال 91 رنز
اور انضمام الحق 57 رنز کی باری کھیل کر نمایاں بلے باز رہے،
انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 516 رنز کر دیے سہواگ 173 اور سچن ٹنڈولکر نے 94 رنز کی باری کھیلی ،دانش کنیریا نے اس اننگز میں چھ وکٹ حاصل کی اب پاکستانی ٹیم 196 رنز کے خسارے میں تھی پاکستان نے جب اپنی دوسری اننگ کا آغاز کیا تو 10 رنز پر پاکستان نے اپنی تین وکٹ کھو دیں ،انضمام الحق نے 86 اور یوسف نے 68 اور عاصم کمال نے 48 رنز کی باری کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا،
243 رنز پر پاکستان کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے عبدالرزاق اور کامران اکمل نے شاندار شراکت داری قائم کی ،ساتویں وکٹ کی شراکت میں سکور کو 427 تک لے گئے اور پاکستان 293 رنز کا درد دینے میں کامیاب رہا کامران اکمل 109 اور عبدالرزاق نے 71 رنز کی باری کھیلی تھی ،ایک ایسا میچ ایک ڈرا ہوا جس میں پاکستان کی ہار یقینی تھی

Ian Bishop tweets for Ali Raza after he takes his maiden 10-wicket haul in the first class cricket in the final of Quaid...
10/01/2025

Ian Bishop tweets for Ali Raza after he takes his maiden 10-wicket haul in the first class cricket in the final of Quaid-e-Azam Trophy 2025 against Peshawar Region in Karachi.

| | | | |

فخر زمان اور امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے دونوں اوپننگ کریں گے صائم ایوب کو 6 مہینے ارام کر...
10/01/2025

فخر زمان اور امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے دونوں اوپننگ کریں گے صائم ایوب کو 6 مہینے ارام کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

| | | | I I I I I I


I I I I
I I I I I NasohammadRizwan | | | | | | | | I I I I I I I I I I | I I I I I I |
I I I I I I
I I I I I I
| |
| |


‎ #




|


I I I


I I I I I

‏یہ وہ محلہ ہے جہاں میں پلا بڑھا محمد یوسف  بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ...
10/01/2025

‏یہ وہ محلہ ہے جہاں میں پلا بڑھا محمد یوسف
بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا(شاید اس لیے میری بیک لفٹ اونچی تھی)
پہلی بار کرکٹ کلب میں داخلہ اس شرط پہ ملا کہ میں سب سے پہلے آ کر وکٹ اور گراؤنڈ میں جھاڑو لگایا کروں گا اسکے علاوہ سینئر پلیئرز کےلیے نیٹ نصب کرانے کی ذمےداری بھی میری تھی.....
یہ جو بھائی اس تصویر میں نظر آرہےہیں انکا نام ظہیر ہے یہ وہ شخص ہےجو ہمارے کلب کا کپتان تھا ظہیر نے کلب انتظامیہ سےلڑکر مجھے ٹیم میں کھلانےکی کوشش کی تھی جب کلب انتظامیہ مجھےکھلانےپہ آمادہ نہ ہوئی..
توظہیر نے خود کو ڈراپ کرلیااور اپنی جگہ مجھے چانس دے دیا یہی نہیں بلکہ ظہیر نے میچ کے لیے مجھے اپنی کٹ بھی دے دی میں نے اس دن ریلوے کالونی کی درزی کی اس دکان سے چھٹی کر لی تھی جہاں میں کام سیکھنے جایا کرتا تھا......
میں نے میچ میں ظہیر کی لاج رکھی اور سنچری اسکور کی اور اس دن کے بعد سے کلب انتظامیہ نے کبھی مجھےمیچ سے ڈراپ نہیں کیا....
ظہیر کچھ عرصہ پہلے کینسر کے شکار ہوگیاتھا مگر اب الحمدلللہ صحتیاب ہوکر واپس آچکا ہے ظہیر نے صحت یاب ہونے کے بعد مجھے فون کرکے خوش خبری دی تو میں ظہیر سے ملنے چلا آیا...ظہیر کہتا ہے کہ یوسف تو نے میرے علاج پہ لاکھوں روپے خرچ کردئیے میرے بچے بھی تیرے غلام رہیں گے..
میں نے صرف اتنا جواب دیا ' ظہیر بھائی میں آپ جتنا امیر آج تک نہیں بن سکا کیونکہ آپ نے میری مدد اس وقت کی جب آپ کے پاس کچھ نہیں تھا جبکہ میں نے آپ کی مدد اس وقت کی جب میرے پاس سب کچھ تھا....

Dahani’s LinkedIn version 2.0
10/01/2025

Dahani’s LinkedIn version 2.0

میں بچوں کے ساتھ تین دن کے لیے مری رہا. ایوبیہ، ڈونگہ گلی اور پتریاٹہ بھی جانا ہوا. سڑکوں اور بازاروں میں سیاحوں کی توجہ...
10/01/2025

میں بچوں کے ساتھ تین دن کے لیے مری رہا. ایوبیہ، ڈونگہ گلی اور پتریاٹہ بھی جانا ہوا. سڑکوں اور بازاروں میں سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانے کے لیے کھڑے مقامی دکاندار دھوکہ دہی میں پورے پاکستان سے آگے نکلتے ہوئے محسوس ہوئے. آپ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اور ایسے چپکتے ہیں کہ جان کھا لیتے ہیں.

"ابھی پانی خرید لیں، کیبل کار پر اوپر جا کر آپ کو کہیں پانی نہیں ملے گا" اور اوپر قدم قدم پر ریستوران تھے.

"یہاں ریستوران کے آگے مفت پارکنگ ہے، اور دو قدم پر چیئر لفٹ ہے." اور جب گاڑی لگا دی تو "کھانا آرڈر کر جائیں، آپ کی واپسی پر تیار ہو گا" اور جب کہا کہ نہیں، کھانا نہیں کھانا تو "گاڑی ہٹا لیں پھر"

رستے میں ایک آٹھ دس سالہ بچہ گاڑی کے پاس آیا اور معصوم لہجے میں کہنے لگا کہ "میٹھے انگور ہیں، سو روپے کا بھرا ہوا کپ" اور جب پہلا دانہ اٹھا کر کھایا تو انگور تو پھیکا تھا ہی، نیچے گھاس پھونس بھری ہوئی نکلی. شیشے سے باہر منہ نکال کر دیکھا تو بچہ غائب.

کیا مری میں ہر جگہ یہی کچھ ہے؟ کیا ہم سب دھوکے باز ہوتے جا رہے ہیں؟

سلمان حمید

پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ، جب وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے آج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پی...
10/01/2025

پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ، جب وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے آج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پیرس اور یورپی یونین کے لیے دوبارہ شروع ہونے والی پروازوں کا افتتاح کیا۔ یہ سنگِ میل پاکستان کے عالمی روابط کو مضبوط کرنے اور بین الاقوامی ہوا بازی کے نقشے پر اپنی جگہ دوبارہ حاصل کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ قومی ایئرلائن کے لیے امید اور ترقی کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے!

🚨بریکنگ نیوز🚨اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش 🗣️زینب عباس نے اس خوش خبری کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ ا...
10/01/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨

اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش 🗣️
زینب عباس نے اس خوش خبری کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کیا ہے۔

اسپورٹس پریزنٹر نے ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے نوزائیدہ بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

10/01/2025

لاس انجلس میں آگ کے بعد لوٹ مار کا مسئلہ بڑھ رہا ہے، خالی گھروں سے ڈاکے ڈالے جارہے ہیں
اور مختلف سازو سامان چوری ہورہا ہے
اب تک 20 ڈکیت گرفتار ہوچکے ہیں۔
بی بی سی

سلیمان ظفر ڈی پی او چارسدہ , محمد اظہر خان صوابی , مسعود احمد بنگش ایس ایس پی آپریشن پشاور , سعود خان ڈی پی او بونیر , ت...
09/01/2025

سلیمان ظفر ڈی پی او چارسدہ , محمد اظہر خان صوابی , مسعود احمد بنگش ایس ایس پی آپریشن پشاور , سعود خان ڈی پی او بونیر , تعینات , نوٹیفکیشن جاری

09/01/2025

لیبرز کالونی ورکرز ویلفیئر بورڈ ۔
محمد حلیم امید وار برائے نائب صدر اور صاحبزادہ اعظم شاہ نے اپنی پوری کابینہ کے ساتھ شیخ امتیاز پینل کی بھرپور حمایت اور سپورٹ کا اعلان کردیا

09/01/2025

ہری پورصدر الخدمت فاونڈیشن پاکستان پروفیسر حفیظ الرحمن نے کہاکہ آپ یورپ کی اچھی چیزیں لیں لیکن ان کے اصولوں کے غلام نہ بنیں ,
اللّہ نے انسان کو رحمت اور ہدایت سے نوازا , اشرف المخلوقات بنایا اور اندھیروں سے باہر رکھا , آخری پیغمبر محمد ص کو ہمارے لیے رحمت بنا کر بھیجا , مریض کو اللّہ پر توکل کرنا ڈاکٹرز حضرات نے سکھانا ہے , ان خیالات کا اظہار صدر الخدمت فاونڈیشن پاکستان پروفیسر حفیظ الرحمن نے ڈی ایچ کیو ڈھینڈہ میں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب میں اس موقع پر پیما کے صوبائی صدر ڈاکٹر فخرعالم , ایم ایس ڈاکٹر منور آفریدی , صدر ہریپور ڈاکٹر ایسوسی ایشن ڈاکٹر حسنین رضا ترابی , ڈاکٹر خان افسر , ڈی ایم ایس ڈاکٹر ہارون , ڈاکٹر طاہر انگیز لیڈی ڈاکٹر عامری تکریم و دیگر بھی موجود تھے صوبائی صدر پیما ڈاکٹر فخرعالم نے کہاکہ اپنے ضلع سے باہر انسانیت کی خدمت کے لیے پیما کے ساتھ منسلک ہوں تاکہ حقیقی معنوں میں انسانیت کی خدمت کا مشن پورا ہو , صدر الخدمت فانڈیشن پاکستان پروفیسر حفیظ الرحمن نے اپنے خطاب میں ایک مکمل بحث کرتے ہوئے زور دیا کہ یورپ کے اصولوں پر چلنے سے کہیں زیافہ بہتر ہے کہ الَّلہ کے بتائے اصولوں پر چلیں آپ نے بطور مسلمان ڈاکٹر وہ کام کرنے پیں اللّہ نے بتایا ,
ہمارا یقین ہے مرض آزمائش ہے شفاء اللّہ نے دینی ہے ,
مریض کو اللّہ پر توکل کرنا آپ نے بتانا ہے تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حسنین رضا نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

پی سی بی نے تین ملکی سیریز ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کر دی ہے۔ دونوں مقامات ٹرائی سیریز سے پہلے تیار ہوں گے۔ شیڈول:...
09/01/2025

پی سی بی نے تین ملکی سیریز ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کر دی ہے۔
دونوں مقامات ٹرائی سیریز سے پہلے تیار ہوں گے۔
شیڈول:
08 فروری - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
10 فروری - نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
12 فروری - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
14 فروری - فائنل
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

| | | |
| | I I I I I I


I I I I

I I I I I NasohammadRizwan | | | | | | | | I I I I I I I I I I | I I I I I I |
I I I I I I
I I I I I I
| | |
| |









علی ترین نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کر دیا!ایک فین کی درخواست پر جواب دیتے ہوئے علی ترین ن...
09/01/2025

علی ترین نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کر دیا!

ایک فین کی درخواست پر جواب دیتے ہوئے علی ترین نے صاف کہہ دیا: "معاف کرنا بھائی، دونوں درخواستوں کا جواب نہ میں ہے۔"

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ کسی پروفیشنل کا رویہ ہے؟ اگر کسی کھلاڑی کو اپنی ٹیم میں شامل نہیں کرنا تو ٹھیک ہے، لیکن پہلے سے انکار کر کے ان کی بےعزتی کرنا کیا ضروری ہے؟ احمد شہزاد تو پہلے ہی پی ایس ایل سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ یہ رویہ بچوں والا ہے. عمر اکمل ہمارے پاکستان کا ہیرو ہے لیکِن احمد شہزاد آور عمر اکمل کو انٹرنشینل سے لے کر ڈومیسٹک تک ذلیل کیا ہے ۔ان کی عادتیں خراب تھی تو باقی بھی فرشتے کوئی نہیں تھے

🚨 7 کروڑ فی سال 🚨  - بابر اعظم کا CA اسپورٹس کے ساتھ بیٹ سپانسرشپ کا معاہدہ 7 کروڑ روپے سالانہ (PKR) کا ہے، CA اسپورٹس ہ...
09/01/2025

🚨 7 کروڑ فی سال 🚨

- بابر اعظم کا CA اسپورٹس کے ساتھ بیٹ سپانسرشپ کا معاہدہ 7 کروڑ روپے سالانہ (PKR) کا ہے، CA اسپورٹس ہر ماہ بابر اعظم کو تقریباً 58 لاکھ روپے دے گا۔جس میں ہر پچاس اور سنچری پر کارکردگی کی بنیاد پر بونس دیا جاتا ہے۔

احسان اللہ کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر🚨ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے انکشاف کیا ہے کہ احسان اللہ کے بازو کی غلط سرج...
09/01/2025

احسان اللہ کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر🚨
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے انکشاف کیا ہے کہ احسان اللہ کے بازو کی غلط سرجری کی وجہ سے وہ اب کبھی بھی 150+ کی رفتار سے گیند بازی نہیں کر سکیں گے۔ یہ ایک ایسا نقصان ہے جو نہ صرف احسان اللہ بلکہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھی بڑا دھچکا ہے۔
ایک چھوٹی سی غلطی نے ایک شاندار اسپیڈ اسٹار کے کریئر کو بظاہر ختم کر دیا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک احسان اللہ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ان کے حق میں بہتر فیصلہ فرمائے۔ آمین۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

| | | | I I I I I I


I I I I
I I I I I NasohammadRizwan | | | | | | | | I I I I I I I I I I | I I I I I I |
I I I I I I
I I I I I I
| |
| |





صدر یونین آف جرنلسٹس ہریپور بیورو چیف روزنامہ پائن ایبٹ آباد وقار علی نو تعینات ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈھینڈہ  ڈاکٹر منور آف...
08/01/2025

صدر یونین آف جرنلسٹس ہریپور بیورو چیف روزنامہ پائن ایبٹ آباد وقار علی نو تعینات ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈھینڈہ ڈاکٹر منور آفریدی کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کررہے ہیں

مزمت
08/01/2025

مزمت

Address

CANARY WHARF
London
E149SH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarrar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zarrar TV:

Videos

Share