Pakistan Press Club London

Pakistan Press Club London Free Lance Journalist press club , Press ,Union

پاکستان کے سینئر صحافی امداد حسین شہزاد کی مدینہ منورہ جنت البقیع میں تدفین کر دی گئی. پاکستان پریس کلب لندن اور برطانیہ...
27/09/2024

پاکستان کے سینئر صحافی امداد حسین شہزاد کی مدینہ منورہ جنت البقیع میں تدفین کر دی گئی. پاکستان پریس کلب لندن اور برطانیہ میں موجود صحافیوں کا امداد حسین شہزاد کی اچانک وفات پر اظہار افسوس

22/12/2023
21/12/2023

ہم بر طانیہ کی صحافی برادری پاکستان پر یس کلب لندن کے پلیٹ فارم سے پاکستان میں آزادی صحافت اور اظہار رائے پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے اور صحافت کا گلہ دبانے کی کوشش پرزور اور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ہم چیئرمین اوصاف میڈیا گروپ راجہ مہتاب خان اور سی ای او اے بی این نیوز محسن بلال خاں کی رہائش پر پولیس کی دہشت گردی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں
ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پاما ل کر تے ہوئے مہتاب خان اور محسن بلال کے گھر گھس کر دھاوا بولنے والے پولیس اہلکاروں سمیت ان کے افسران کے خلاف فوری دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جائے تاکہ قانون کے مطابق ان کو قرار واقعی سزا دی جائے سکے
ہم اس مشکل وقت میں اوصاف میڈیا گروپ کے چیئرمین اور اے بی این نیوز کے سی ای او کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر قسم کے ا حتجاج کر نے کیلئے اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں

Address

34 Primrose Road, United Kingdom
London
E105EE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Press Club London posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Press Club London:

Share

Category