ایسی کیا وجہ تھی کہ 28 سال بعد حکومت کو یاد آیا کہ 28 مئی یوم تکبیر کی چھٹی منانی ہے؟
#غدار_کون_تھا
پٹواریوں کے لیے میری طرف سے ایک اور ویڈیو اج تو پٹواری نظر ہی نہیں ا رہے
Kids on tiktok are very creative, beautiful message
یہ احسن اقبال ہیں کبھی یہ اپنے حلقے کے انا سیٹھی ہوا کرتے تھے آج ذلیل ہو رہے ہیں۔ نون لیگ عاصم منیر کے کندھوں پر چڑھ کر عوام کو روند کر اقتدار حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی کہ سیاسی جماعت کی جڑیں عوام میں ہوتی ہیں فوج کے تسموں میں نہیں۔۔۔
ملکو اور اکانومسٹ والوں نے مل کے پہلی کامیاب انگلی کے بعد کمپنی کو تیسری تیسری بار انگلی جاری کر دی ملکو اور اکانومسٹ تین تین گول سے برابر جب کے کمپنی پھر سے نو مئ دو ہزار تئیس تک پیچھے چلی گئ۔
نیشنل جیوگرافک کی ویلڈ لائف کی بہترین ویڈیو...
دنیا کے نایاب ترین گدھوں کی دریافت جو زمین کے نیچے بھی رہتے دیکھیں ایکسپڑت کیا کہتے ان کے بارے..
جرنیل آئین نہیں مانتےانسانیت نہیں مانتے۔بس ایک کام کرتےہیں۔لوگوں کو ڈنڈےکےزورپہ قابو اور غلام رکھناچاہتے ہیں جواب مزید ناممکن ہے
تحریک انصاف کا امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے جاتے ہوئے 😂😂
#بلوچستان !!
ایسا ظلم ہم نے کبھی نہیں دیکھا۔ ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں۔ خدا کے گھر میں بھی کوئی محفوظ نہیں۔
با اثر شخص ویگو والے نے مسجد کا تقدس پامال کرکے فائرنگ کرکے مسجد کے اندر سرعام آصف سمالانی شخص ہلاک کردیا۔
#BaluchGenocide #Baluchistan #reelviral #fyp #reels #fyb #viral #following #foryou #share #post #NewsUpdate #GeoNews @followers
پاکستانی عوام کے چوری کیے پیسوں توکبوتر بھی نہیں کھاتے 😁😁