MIAN ABRAR

MIAN ABRAR Motivational Speaker

18/04/2024

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اے اللّه پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا کر دیں۔ آمین🤲

17/04/2024

ایسے رشتوں کو نبھانا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے۔ جہاں نہ آپ کی عزت ہو نہ محبت ہو اور نہ ہی اہمیت
رائے دیجیے

02/03/2024

پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہیے.
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے.

Mian Abrar

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
02/03/2024

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Beautiful words
22/01/2024

Beautiful words

03/01/2024
*کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں**جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے💔😢🥺** #غزہ*🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .                ...
18/10/2023

*کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں*
*جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے💔😢🥺*

* #غزہ*

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




29/09/2023
14/09/2023

لوگ ایک دوسرے سے بات کرنے کی نسبت ایک دوسرے کی بات کرنے کے زیادہ ماہر ہوتے ہیں

27/07/2023

جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!
ماں سلامت رہے۔آمین

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائےمیرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہےاپنے سینے میں مدینے ...
25/06/2023

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



31/05/2023

بیٹیاں قدرت کی طرف سے ایک انمول تحفہ ھوتی ہیں اللہ تعالیٰ تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔آمین

27/05/2023

تعلق باقی نہ رہے مگر
احترام باقی رہنا چاہیے
یہ انسان کے معیاری اور خاندانی ہونے کی دلیل ہے.🖤

22/05/2023

22/04/2023

سجنوں تے بیلیو
مترو تے سہیلیو
ویلے تے ویلیو
میرے ولو ساریاں نو عید مبارک اے

04/04/2023

وہ کونسا پرندہ ہےجو رمضان شریف میں منہ چھپا کر پانی پیتا ہے تاکہ روزے دار کو تکلیف نہ ہو

1:کبوتو 2:چھڑیا 3طوطا 4:ابابیل

11/02/2023

میں نے بہت دفعہ لوگوں کے منہ سے سنا ہے کہ بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں ۔
اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف لفظوں کا سہارا ہے اور کچھ نہیں ۔

26/01/2023

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک راجا نے اپنی رانی کو کہا کہ پانی لے آؤ جب رانی پانی لے آئی تو راجا نے کہا یہ پانی میں نہیں پیتا اب اس پانی کو پینا بھی نہیں اور گرانا بھی نہیں اور کسی کو دینا بھی نہیں لیکن یہ گلاس مجھے خالی چاہیے ورنہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا اب رانی ایسا کیا کرے کہ وہ طلاق سے بچ جائے 🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
❤️

23/12/2022

جن کا یقین اللہ پر ہو ان کی مشکلات زیادہ دیر تک رہا نہیں کرتی

20/12/2022

اختلاف میں اتنی گنجائش
ضرور رکھیں کہ کہیں اچانک
ملاقات ہو تو آنکھیں ملانے
میں شرمندگی محسوس نہ ہو۔

08/12/2022

‎تھوڑا سا مشکل سوال
‎کیا والدین کی خوشی کیلئے محبت چھوڑ دینی چاہیے

07/12/2022

اگر شرم محسوس نہ کرو تو یہ میسیج پوری دنیا تک پنہچاٶ کہ
سپر پاور صرف الله کی ذات ہے

29/11/2022

.
05/11/2022

.



Address

104 Newark Street, St. George In The East
London
E12HF

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN ABRAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

  • 457Games

    457Games

    92 the larches, Palmers Green