Mashogagar Foundation Peshawar

Mashogagar Foundation Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mashogagar Foundation Peshawar, Media, 31 Durham Road, London.

05/01/2025

اعلان فوتگی
کندی برہان خیل بڈھ بیر
مفتی محمد اکبر کا بیٹا اور #مفتی غلام محمد صاحب ، ڈاکٹر حسین احمد صاحب ، عنایت اللہ اور صفی اللہ کا بھائی فیاض خان بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے جسکا نمازجنازہ بروز اتوار بوقت 4:30Pm بڈھ بیر کے بڑے قبرستان میں ادا کی جائیگی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

05/01/2025
08/11/2024

ورکہ غریبی شہ ۔۔۔😭😭😭😭

ویڈیو مخکی شیئر کئی

رابطہ نمبر :- 03459198463

30/10/2024

لاہور کی طرف
🚎🚎🚎🚎

دو یتیم بہن علم کی فضیلت حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن بے بسی کے باعث اس دو عدد کے کتابیں خریدنے سے قاصر ہے، کتابیں نہ ہونے کی...
29/10/2024

دو یتیم بہن علم کی فضیلت حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن بے بسی کے باعث اس دو عدد کے کتابیں خریدنے سے قاصر ہے، کتابیں نہ ہونے کی وجہ سے وہ مدرسہ بھی نہیں جاسکتی،

کتابیں مہیا کرنے کیلئے اگر کوئی بھائی اس دو یتیم بچیوں کیساتھ مدد کرنا چاہتی ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03459674223 شکریہ

26/10/2024

یائی غریبئی۔۔۔۔😭😭😭😭
دہ اللہ رضا دپارہ ویڈیو شیئر کئی

22/09/2024

قرضدار اور کرایہ دار لوگ آج کل بہت پریشان اور مشکل میں ہیں یااللہ ان تمام لوگوں کی غیبی مدد فرمائے ان کے کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے

22/09/2024

زنا کو اس معاشے سے کیسے ختم کیا جاسکتا ہے ؟
جواب تمیز کے دائرہ میں رہ کردے !
Hamdard

04/08/2024

#الحمداللہ

ہمارا میشن یے ہے کہ اس منگائی میں غریبوں کی مدد کرنا

25/07/2024

الحمداللہ
ایک غریب آدمی کی گھر میں پانی کی بہت سخت ضرورت تھی۔ دور دور سے پانی پینے کیلئے لارہی تھی۔ آپ سب بھائیوں کی تعاون سے ماشوگگر فاؤنڈیشن کی طرف سے ان کیلئے ان کی گھر میں پانی کا بور کرلیا گیا۔ اور ابھی ان کو پانی کی تکلیف آپ سب بھائیوں اور ماشوگگر فاؤنڈیشن کی طرف سے ان کی تکلیف دور ہوگیا۔۔

ماشوگگر فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں شکریہ

21/07/2024

یومدرسے تہ 2 درجن راحیل ضرورت دے ٹول ملگری لگ حصہ واخلئ لویہ صدقہ دہ کم ازکم پوسٹ شیئر کئی
03459674223

07/07/2024

اس مدرسہ کے ساتھ تعاون کریں شکریہ
ویڈیو کو ضرور شیئر کریں

مولانا محمد عابد علی صاحب:-03009390415

30/06/2024

مدرسہ حلیمہ سعدیہ للبنات کی تعمیرات جاری ہے اس مدرسہ للبنات کے ساتھ اللہ رضا کیلئے تعاون کریں شکریہ
EasyPais 03459674223

30/06/2024

مدرسہ سے عجیب ترین چوری کا واقعہ۔۔۔۔!!!!
اس مدرسہ سے اللہ رضا کیلئے تعاون کریں شکریہ

مولانا فضل امین صاحب:- 03329091300


31/05/2024

اس بابا کے ساتھ اللہ رضا کیلئے تعاون کریں شکریہ

29/05/2024

مدرسہ طلبات کے ساتھ اللہ رضا کیلئے تعاون کریں شکریہ

Address

31 Durham Road
London
E125AY

Telephone

+923459674223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashogagar Foundation Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashogagar Foundation Peshawar:

Videos

Share

Category