24/11/2024
سید فدا حسین شاہ مرحوم کے فرزند اور واپڈا آفیسر سید منصور حسین شاہ کے چھوٹے بھائی سید حسین شاہ شہنائیوں کی گونج میں دولہا بن گئے . دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب آبائی گاؤں مراڑیہ حضرو میں منعقد ہوئی
دعوت ولیمہ میں زندگی کے مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
سی ای او صابری ٹی وی سلیم صابری اور تمام دوستوں کی جانب سے حسین شاہ کو بہت بہت مبارک باد۔
Report by
SABRI TV
ہر خبر سچائی کے ساتھ