Life With Sargana

Life With Sargana Gojra,Toba Tek Singh Punjab 🇵🇰

05/12/2024

مجھے اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا کچھ رشتوں نے اذیت دینے کی حد کر دی تھی۔

05/12/2024

تاریخ گواہ ہے کہ پنجابیوں نے نہ کبھی کسی پنجابی کا اچھا سوچا ہے نہ کبھی پنجاب کا ۔خصوصی طور پر جب وہ بیرون ملک ہوں💯

موٹر وے پر لاہور سے اسلام آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے جب ہم دریائے چناب کا پل کراس کر کے  #سرگودھا کی حدود میں داخل ہوتے ...
04/12/2024

موٹر وے پر لاہور سے اسلام آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے جب ہم دریائے چناب کا پل کراس کر کے #سرگودھا کی حدود میں داخل ہوتے ہیں تو بڑا سا بورڈ دکھائی دیتا ہے جس پر مالٹوں کی تصویر بنی ہے اور لکھا ہے
" Entering the best citrus producing area "۔
یہ بورڈ صرف بورڈ نہی بلکہ ایک اعزاز ہے جو ہماری سرزمین کو ملا ہے
1935 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ترشاوہ پھلوں کے تجربہ گاہ نے مالٹے کی ایک نئی قسم دریافت کی جو دو مختلف اقسام کے سٹرسز king اور willow leaf کے ملاپ سے بنی تھی اور اس نئی قسم کو kinow کا نام دیا گیا
اور دنیا کے مختلف حصوں میں تجرباتی کاشت کے لئے بھیجا گیا ۔
1960 کے زمانے میں یونیورسٹی سے کنوں کے پودے پاکستان بھجے گئے
جنھیں ملک کے مختلف حصوں میں کاشت کیا گیا لیکن سرگودھا کی زمین نے نا صرف بخوشی قبول کیا بلکہ ایسی مٹھاس بخشی کہ دنیا بھر میں سرگودھا کا کنوں اپنے منفرد ذائقے اور سائز کی وجہ سے مشہور ہے۔
کیلیفورنیا اور سرگودھا کے اسی تعلق کی بنا پر سرگودھا کو کیلیفورنیا آف پاکستان کہا جاتا ہے۔
دریائے چناب اور جہلم کے درمیان پھیلی کھٹے میٹھے ذائقوں والی اس سرسبز وادی میں آج بھی پرانے اور دیہی پنجاب کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
جہاں میلوں تک پھیلے باغات کے درمیان پرانے طرز کی بنی حویلیوں میں سردیوں کی شاموں میں لوگ آگ کا الاؤ جلا کر اردگرد بیٹھتے ہیں اور گڑ کی چائے اور گنے چوستے کے دور چلتے ہیں
جہاں ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے جاتے ہیں اور سماجی مسائل پر گفتگو ہوتی ہے۔
یہاں آج بھی صبح کا آغاز دیسی ککڑ کی بانگ سے ہوتا ہے
اور لوگ رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنی صبح کا آغاز کرتے ہیں۔
پنجاب کی یہ خوبصورت دھرتی آج بھی اپنی روایتوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے
جس میں آہستہ آہستہ نیا پن آ رہا ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آنے والے سالوں میں بھی ہمارا یہ اعزاز برقرار رہے

24/11/2024

کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎

گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
22/11/2024

گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡
گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣

A Great Opportunity Free Course Earn In Dollars 💵
20/11/2024

A Great Opportunity Free Course Earn In Dollars 💵

GBOB Course 2024 Part-1 - Guest Posting Complete Course by Aamir Zahoor (Urdu/Hindi)Learn GBOB from basic to advanced with my complete course. Start earning ...

Village Life Punjab ❤️ 🇵🇰                  with   and  also known as   in    movie📽📺👈                                   ...
04/11/2024

Village Life Punjab ❤️ 🇵🇰











with and also known as in movie📽📺👈


foryou

03/11/2024

چوری دا کپڑا ڈانگاں دے گز
چاچا پی آئی اے بیچ رہا ہے بھتیجی خرید رہی ہے بھتیجی بھی وہ جس کی نہ ملک میں کوئی پراپرٹی ہے نہ بیرون ملک پھر پیسہ کہاں سے آیا 🤣

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life With Sargana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share