Tasmi Rehman

Tasmi Rehman Media and Entertainment

31/12/2024
15/12/2024

برائی جیت تو سکتی ہے لیکن برائی کے نصیب میں جشنِ فتح نہیں ہوتی

30/11/2024

Face index of the mind 🙂
جب دماغ پریشاں ہو تو آپ کا چہرہ
خوبصورت نہیں ہو سکتا 😉

28/11/2024

تم آ گئے ہو تو کیوں انتظار شام کریں
کہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں

خلوص و مہر و وفا لوگ کر چکے ہیں بہت
مرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں

یہ خاص و عام کی بیکار گفتگو کب تک
قبول کیجیے جو فیصلہ عوام کریں

ہر آدمی نہیں شائستۂ رموز سخن
وہ کم سخن ہو مخاطب تو ہم کلام کریں

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں

خدا اگر کبھی کچھ اختیار دے ہم کو
تو پہلے خاک نشینوں کا انتظام کریں

رہ طلب میں جو گمنام مر گئے ناصرؔ
متاع درد انہی ساتھیوں کے نام کریں

ناصر کاظمی

28/11/2024

پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😳
--دوغلہ معاشرہ --

مرد دو قسم کے ہوتے ہیں:1- جب وہ گھر میں داخل ہوتے ہیں اور دروازے کی چابی کی آواز آتی ہے، تو ان کے بچے اور بیوی خوفزدہ ہو...
18/11/2024

مرد دو قسم کے ہوتے ہیں:

1- جب وہ گھر میں داخل ہوتے ہیں اور دروازے کی چابی کی آواز آتی ہے، تو ان کے بچے اور بیوی خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ وہ دعا کرتے ہیں کہ وہ کچھ دیر کے لیے ہی سہی، لیکن گھر سے باہر چلے جائیں تاکہ وہ سکون کا سانس لے سکیں اور اپنی فطری حالت میں رہ سکیں۔ 👌

2- جب وہ گھر میں داخل ہوتے ہیں اور دروازے کی چابی کی آواز آتی ہے، تو ان کے بچے دروازے پر ان کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ ان کی گود بچوں کے لیے سکون کا ذریعہ ہوتی ہے، ان کی آواز میں محبت اور شفقت چھلکتی ہے، اور ان کی موجودگی بچوں کے دلوں میں تحفظ اور اطمینان بھر دیتی ہے۔ ❤️

👈🏻 تو آپ کون سے قسم کے ہیں؟ 🤔
کوشش کریں کہ دوسرے قسم کے بنیں اور بہتر ہونے کی جانب قدم بڑھائیں۔ اللہ آپ سب کی حفاظت کرے، آپ کے گھروں کو محبت اور سکون کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

10/11/2024

آلو کی وجہ سے پیار ہوگیا "😂👌.
لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ آلو لیکر آرہی تھی ۔اچانک شاپر پھٹ گیا اور آلو زمین پر گر گئے انہوں نے جب دیکھا تو دوڑ کر آۓ اور آلو سمیٹ کر مجھے دے دیے ۔
آلو سمیٹتے ہوئے جب ایک دوسرے کو دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے اور ایک دوسرے سے محبّت ہوگئی پھر ہم نے نکاح کر لیا "
جن لڑکیوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ شاپر رکھا کریں اپنے ساتھ اور لڑکے آلو 🥔 کی ریڑھی لگا لیں۔۔۔😂😆.
Love story 🤦

07/07/2024

رشتے آ ہستہ آ ہستہ ختم ہو تے ہیں ۔معلوم اچانک ہوتا ہے

Tum Jeeto ya haaro - Humay tum say pyar hay. 🏏
02/07/2024

Tum Jeeto ya haaro - Humay tum say pyar hay. 🏏

30/06/2024

کچھ دعوتوں میں مہمانوں کو صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ انہیں بدلہ لینے کیلئے بھی مدعو کیا جاتا تھا۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasmi Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasmi Rehman:

Videos

Share