NEWS WORLD HD

NEWS WORLD HD The news world HD provides more news ans current affairs to more people through radio , television

08/12/2024

*مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اسلام آباد میں سردی کی شدت میں اضافہ*-

Lahore is set to welcome its first floating boat restaurant on the Canal near Harbanspura, a Rs350 million project by th...
08/12/2024

Lahore is set to welcome its first floating boat restaurant on the Canal near Harbanspura, a Rs350 million project by the Parks and Horticulture Authority (PHA). Featuring cafes, play zones, and scenic dining, it aims to revitalize the area and enhance recreational facilities. The project also includes upgrading the nearby picnic spot for visitors.

24/11/2024

*‏بریکنگ نیوز 🚨: خانیوال روڈ پر پولیس کا جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے قافلے پر دھاوا*

*کارکنان کی شدید مزاحمت پولیس پیچھے ہٹ گئی*

لائٹ ھاوس  دنیا کی سب  سے مشکل ترین نوکری ھے۔ ماہانہ تقریبا تیس یا بتیس کروڑ تنخواہ ملتی ہے۔کام صرف بٹن ان آپ کرنا ہوتا ...
18/11/2024

لائٹ ھاوس دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری ھے۔ ماہانہ تقریبا تیس یا بتیس کروڑ تنخواہ ملتی ہے۔
کام صرف بٹن ان آپ کرنا ہوتا ہے۔
مکمل کہانی لایٹ ہاؤس کے بارے میں ساری تفصیل گوگل اور یوٹیوب پر موجود ہے،
کچھ دن پہلے بھی آزربائیجان کی ایک لڑکی نے بھی یہ جاب شروع کی لیکن چند دن بعد ہی وہ دنیا سے رخصت ھو گئ،
مطلب سو % انسان کے بچنے کی کوئی امید نہیں
لیکن الحمداللہ اس نوکری کو حاصل کرنے کے لئے تیس ھزار سے زیادہ پاکستانیوں نے اپلائی کیا ہوا ھے جس میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں

اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ پاکستانی قوم بہادر ھے؟ یا پھر پاکستان کے حالات لائٹ ھاوس سے بھی زیادہ مشکل ہیں ؟
مہربانی فرما کر اپنا اپنا فیڈ بیک دینا،
پاکستانی قوم بہادر ھے یا پھر زندگی سے تنگ؟؟

دنیا کنفیوز ہے؟؟

Lighthouse is the hardest job in the world.  About 30 or 32 crore salary is received per month. All you have to do is bu...
18/11/2024

Lighthouse is the hardest job in the world. About 30 or 32 crore salary is received per month.
All you have to do is button-in.
The complete story All the details about the lighthouse are available on Google and YouTube,
A few days ago, a girl from Azerbaijan also started this job, but after a few days she left the world.
Means 100% human has no hope of survival
But Alhamdulillah, more than thirty thousand Pakistanis have applied to get this job, including educated people.

Now the question arises that Pakistani nation is brave? Or the conditions of Pakistan are more difficult than the lighthouse?
Please give your feedback,
Pakistani nation is brave or tired of life??

The world is confused.

05/10/2024

کامونکی۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ

کامونکی۔ سادہوکی باؤنڈری پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو بند کردیا گیا

کامونکی۔ لاہور اور گوجرانولہ روڈ بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کامونکی۔ واہنڈو موٹر وے کو بھی بند کردیا گیا

کامونکی۔ سادہوکی باؤنڈری پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے

21/09/2024

Pti لاہور

21/09/2024
‏پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ لاہور میں جلسہ کی اجازت مل گئی۔۔۔!!!
20/09/2024

‏پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ لاہور میں جلسہ کی اجازت مل گئی۔۔۔!!!

👆👆👆‏سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈینس 2024 جاریزرداری نے دستخط کر دیںٔےسپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے والی کمیٹی سے ...
20/09/2024

👆👆👆‏سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈینس 2024 جاری
زرداری نے دستخط کر دیںٔے

سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے والی کمیٹی سے
جسٹس منیب اختر آوٹ
قاضی فائز اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہونگے
تیسرے جج کا اختیار قاضی کے پاس ہو گا

سارے کیسز کے بنچز اب قاضی کی مرضی سے بنیں گے

اب پلان یہ ہو گا کہ آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس مقرر کیا جائے

مرضی کا فیصلہ دیا جائے
اور پھر کہانی بدلی جائے

اللہ پاک کی ذات ان ظالموں کے تمام پلانز تباہ کرے گی
ان شاءاللہ!!

20/09/2024

*_21 ستمبر مینار پاکستان جلسے کے لیے بھرپور کیمپین جاری... 🔥_*
*_جلسہ تو ہر صورت ہوگا_*

20/09/2024

*_‏لاہور کے مختلف علاقوں میں کنٹینر پہنچا دیئے گئے راستے بند ہونا شروع..!!_*

19/09/2024

‏یہ سچ اور جھوٹ کی جنگ ہے آج وقت ہے ہم اس آئینی ترمیم کے خلاف ان آئین شکنوں کے خلاف اپنے کمرے اور گھر چھوڑ کر نکلیں ورنہ ہم بھی جھوٹ کے پشت پناہی ٹھہرائے جائیں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَمیرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
17/09/2024

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.

16/09/2024

اگر وزیر قانون کو پتا نہیں حکومتی نمائندگان کو پتا نہیں تو پھر بتائیں یہ مسودہ نسخہ کیمیاء کہاں سے آیا ؟
اسد قیصر

*لاہور مغلپورہ کے علاقہ سے جعلی پیر ننگی ویڈیوز والی سرکار کو گرفتار کر لیا گیا*جعلی پیر نصیر عرف علی شاہ خواتین کی برہن...
16/09/2024

*لاہور مغلپورہ کے علاقہ سے جعلی پیر ننگی ویڈیوز والی سرکار کو گرفتار کر لیا گیا*

جعلی پیر نصیر عرف علی شاہ خواتین کی برہنہ ویڈیوز پر دم کرنے کا ڈھونگ رچاتا اور بلیک میل کر کے پیسے بٹورتا،ملزم کے موبائل سے گھریلو خواتین کی متعدد غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد،پولیس،،،

*ہربنس پورہ کی رہائشی خاتون پسند کی شادی کی تکمیل کے جھانسے میں شوقین پیر کے ہتھے چڑھی جبکہ متاثرہ کے بھائی ملزم کو اپنا مرشد مانتا رہا*

*رپورٹ(دانش خان)*

*لاہور(روزنامہ اساس)*
الف برہنہ جسم پر تعویز لکھوں گا اپنی ننگی ویڈیو بھیجو اس پر دم سے ہر مراد پوری ہو گی ،،، *معاشرہ میں پنپتی ہوئی جہالت اور ضعیف العقیدگی کا عنصر سنگين نوعیت کی صورتحال تک جا پہنچا* شہریوں کے آپسی گھریلو مسائل و تنازعات کا مبينہ فائدہ اٹھاتے ہوئے حوس کے پجاری جعلی عامل و پیر میدان سجا لیتے ہیں تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کی رہائشی سميرا نامی خاتون نے *جعلی پیر ننگی ویڈیوز والی سرکار* کے کردار کو معاشرہ کے سامنے الف ننگا کر ڈالا ،
*درخواست گزار کے مطابق ملزم نصیر عرف علی شاہ کا ان لوگوں کے گھر آنا جانا تھا* مزید یہ کہ متاثرہ سمیرا کا بڑا بھائی شعیب ملزم سے بے انتہا عقیدت بھی رکھتا ،مرشد کے درجہ پر فائز حوس کا پجاری نصیر شعیب کی بہن پر ہی نظر رکھے ہوئے تھا اسکی پسند کی شادی کی خواہش کو ڈھال بنا لیا اور *بھائی بہن کے درمیان جائیداد کے مبينہ اختلاف کی آڑ لیۓ سمیرا کو وقتاً فوقتاً جنسی تعلقات پر مجبور کرتا رہا ،* گزشتہ روز متاثرہ خاتون نے بات حد سے زیادہ بڑھ جانے پر متعلقہ پولیس تھانہ مغلپورہ سے 15 پر رابطہ کیا اور جعلی پیر ننگی ویڈیوز کا شوقین نصیر کو علاقہ میں قائم جوس كارنر سے رنگے ہاتھ گرفتار کر وایا ، *پولیس نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کے فون میں سے متعدد ویڈیوز برآمد کر لی*

*12 ربیع الاول عید میلاد النبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو 17 ستمبر بروز منگل کو پورے پاکستان میں عام تعطیل  ہو...
16/09/2024

*12 ربیع الاول عید میلاد النبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو 17 ستمبر بروز منگل کو پورے پاکستان میں عام تعطیل ہوگی تمام سکولز کالج بند رہیں گے*

Address

London

Telephone

+447951559501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEWS WORLD HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NEWS WORLD HD:

Videos

Share