SIRAJ UL HAQ

SIRAJ UL HAQ ELECTRICAL ENGINEER �

15/10/2024
18/08/2024

دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر
سجدوں میں جنت ڈھونڈنا چھوڑ دو. . .

💯💯

10/08/2024

اسرائیل سے 4 ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں
1:
اردن
پاپولیشن 63 لاکھ
2:
شام
پاپولیشن 2 کروڑ 24 لاکھ
3:
لبنان
پاپولیشن 44 لاکھ
4:
مصر
8 کروڑ 45 لاکھ
اور غزہ سے صرف مصر کی 12 کلومیٹر کی سرحد ملتی ہے

اور اسرائیل کی کل ابادی 82 لاکھ ہے جو صرف ہمارے شہر کراچی کی ابادی کا 37 فی صد حصہ بنتی ہے
اسرائیل کے پڑوسی ممالک کے مسلمانوں کی 11 کروڑ 76 لاکھ ہے جس کی نسبت اسرائیل کی آبادی 7 فی صد بنتی ہے
یوں کہا جاسکتا ہے کہ 100 مسلمانوں کو 7 یہودی حصے میں آتے ہیں
اسکے باوجود ہمارے مسلمان اتنے کمزور ہوچکے ہیں کہ صرف بدعاؤں اور مذمت سے کام چلا رہے ہیں
اگر 313 کا ایمان نہ ہوتو 57 ممالک کا اتحاد بھی کچھ نہیں کرسکتا۔

منقول

10/08/2024

آج کی بڑی بات...ناجائز جائیداد پر قبضہ کرنے والے افراد جنازے لازمی پڑھا کریں اور دیکھا کریں کہ مرنے والا کتنے زمینیں لے کر جارہا ہے

10/08/2024

چودہ اگست کے بجائے قبرستانوں کا رح کریں کہ ریاست نے کتنے پشتنوں کو خاک تلے لیٹاۓ ہیں!😞

ماشاءاللہ پاکستانی فوج میں شہادت کیلئے مذہب کی کوئی قید نہیں ، یہ دنیا کی واحد اسلامی فوج ہے کہ جس میں ہندو ، سکھ اور عی...
05/08/2024

ماشاءاللہ پاکستانی فوج میں شہادت کیلئے مذہب کی کوئی قید نہیں ، یہ دنیا کی واحد اسلامی فوج ہے کہ جس میں ہندو ، سکھ اور عیسائی بھی شہادت کے رتبے پر فائز ہو سکتے ہیں

04/08/2024

جرمن سیاح ایک ہفتہ خیبرپختونخوا میں سائیکل پرگھومتا رہا لاہور پہنچتےہوئے ڈاکووں نے لوٹ لیا دلےکہتے کہ اپریشن خیبرپختونخوا میں کرو

20/07/2024

#بنوں

#پختون
#پختونستان

.

مشر خاجی عبدلصمد بنوں آمن جرگہ

20/07/2024

پٹھانوں کے خون پر جزیرے خریدنے والوں الله پاک آپ کی نسلیں برباد کرے
آمین ثُمہ آمین 🤲

20/07/2024

Millions of people have come out for Bannu Peaceful People's Revolution. Bravo for the brave people of Bannu.
Gilaman bring your blood to color

20/07/2024

#بنون واقعے پر ایم این اے شاندانہ گلزار کا بیان:

اج بنوں میں جس قسم کا ظلم ہوا ہے نہتے بے ہتھیار اور پرامن مظاہرین جو " امن" کیلئے نکلیں تھے ان پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد لوگ زخمی ہوئے اور ۳/۴ لوگ مار گئے ہیں اس کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔وزیراعلیٰ علی امین خان نے واقعہ کی نوٹس لیا ہے اور متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان کیا ہے جس پر میں وزیراعلیٰ کی شکر گزار ہوں لیکن یہ کافی نہیں ہے ، سزا و جزا کا نظام ہے انکوائری آنے کے بعد مجرموں کو سخت سزا دی جائے۔
‏میں بنوں کی عوام کیساتھ کھڑی ہوں، ہم بنوں سے ہیں اور بنوں ہم سے۔ ہم آرہے ہیں اور اپ کیساتھ امن کیلئے آواز اٹھائے گے۔

19/07/2024

میرے پیسوں سے میری حفاظت کیلئے خریدی گئی گولیاں میری محافظ مجھ پہ ہی برسا رہے ہیں
بنوں😭😭😭

Bannu police who challenged their own people. History will never forget it. When the army started firing on the people. ...
19/07/2024

Bannu police who challenged their own people. History will never forget it. When the army started firing on the people. So the police of Bannu also came directly from the police line with white flags and stood in front of the people. After this, whoever fires. We will retaliate. May it be ours and may it be in Kabul.

 #بنوں  امن ہمارا بنیادی حق ہےلاکھ سے زائد افراد کی امن مارچ میں شرکت قوم اس وقت دہشتگردی کے خلاف یکجا ہوگئ ہیں..مولا ہر...
19/07/2024

#بنوں


امن ہمارا بنیادی حق ہے
لاکھ سے زائد افراد کی امن مارچ میں شرکت
قوم اس وقت دہشتگردی کے خلاف یکجا ہوگئ ہیں..
مولا ہر شر و شریر سے بچائے..
آسی طرح ہر مسلے کے لیے اقوام بنوں نکلے تو ہر مسلہ حل ہوگا ان شاءاللہ
We want peace and authority in our land.
Bannu Gul, may you live forever.❤️

Address

Street 4
London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIRAJ UL HAQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SIRAJ UL HAQ:

Videos

Share

  • 457Games

    457Games

    92 the larches, Palmers Green