مدح صحابہؓ فورمMadh E Sahaba Forum

مدح صحابہؓ فورمMadh E Sahaba Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدح صحابہؓ فورمMadh E Sahaba Forum, Media, London.

ہم مدح صحابہؓ کی اک دھوم مچادیں گے۔
*
مدح صحابہؓ فورم یوٹیوب چینل لنک
https://www.youtube.com/
*
‏ مدح صحابہ ؓ فورم واٹس ایپ چینل لنک: https://whatsapp.com/channel/0029VahTtAAEKyZL3F8m8W35

27/01/2025

سوشل میڈیا پر گستاخیوں کے خلاف جو ٹیم بنانی ہے اس کی مشاورت چل رہی ہے کچھ وجوہات کی بنا پر تاخیر ہورہی ہے
جن احباب نے ان باکس رابطہ کیا ہے وہ انتظار کریں ان شاءاللہ جلد ہی کوئی لائحہ عمل دیا جائے گا

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کی گستاخانہ مواد شئیر کرنے والے شہری کے خلاف کاروائی کرے ہوئے گرفتار کر لیا...
26/01/2025

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کی گستاخانہ مواد شئیر کرنے والے شہری کے خلاف کاروائی کرے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ملزم کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے گستاخانہ مواد شئر کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

گرفتاری کے بعد ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کسی کو بھی سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شئیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

25/01/2025

کمنٹس میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لیے سب سے اہم مجرم کی شناخت ہے
جو احباب اس حوالے سے ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ ان باکس میسج کریں۔

25/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدح صحابہ فورم کے محترم ممبران:
گزشتہ کچھ عرصہ سے مدح صحابہ فورم کی ہر پوسٹ کے کمنٹ میں ابن سباء کی اولاد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے انتہائی نازیبا الفاظ میں گستاخیاں کررہی ہے۔
لہذا ٹیم مدح صحابہ فورم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد کمنٹس میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
لیکن سب سے بڑا معاملہ کمنٹس میں گستاخیاں کرنے والوں کی شناخت کا ہے
لہذا ہمیں پورے ملک میں ہر شہر سے لوگ چاہیئں جو ہماری پوسٹوں پر گستاخیاں کرنے والوں کی شناخت کرنے میں ہماری معاونت کرسکیں۔
جو احباب اس سلسلہ میں ہمارا تعاون کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ان باکس میں رابطہ کریں۔
نوٹ: جو احباب پہلے ان باکس میسج کر چکے ہیں وہ دوبارہ نا کریں۔
جلد ہی ان شاءاللہ تمام احباب سے رابطہ کیا جائے گا۔

25/01/2025

سوشل میڈیا کی کسی بھی ایپ پر کوئی شخص بھی کمنٹ میں پوسٹ میں ویڈیو میں جہاں کہیں بھی کسی صحابی کی شان میں نازیبا کلمات کہے ۔۔ اور آپ اسے جانتے ہیں تو ہم سے رابطہ ضرور کریں ۔ ان شاءاللہ اس کو قانون شکنجے تک پہنچانے میں آپ کو ساتھ فراہم کریں گے ۔
اب وہ وقت نہیں رہا اب انتظامیہ تعاون کرتی ہے ۔۔ بس ہمیں تھوڑا ہمت دکھانا ہوگی ۔۔
کوئی پوسٹ ویڈیو یا کمنٹ دیکھنے کے بعد فورا رابطہ کریں وہاں کوئی ایکشن نہ دیں ۔۔
شکریہ ۔۔

25/01/2025

مشن مدح صحابہ میں آپ حضرات ہمارے ساتھ جیسے چل رہے ہیں ، خراج تحسین ہے ۔
سب حضرات کے جذبے قابل داد ہیں ایسے افراد ضرورت ہیں جو قانونی راستہ اختیار کرنے میں معاون بنیں ۔
جانی مالی اور وقتی قربانی دیں اپنے علاقوں میں ۔

فیصل آباد میں خلفاء ثلاثہ کی بدترین گستاخیملعون کو انتظامیہ نے گرفتار کرلیاعوام نے بھی خوب دھلائی کی
25/01/2025

فیصل آباد میں خلفاء ثلاثہ کی بدترین گستاخی
ملعون کو انتظامیہ نے گرفتار کرلیا
عوام نے بھی خوب دھلائی کی

24/01/2025

پاکستان کے مسلمانوں کا مطالبہ
________________________ _________
ملک بھر میں ہونے والی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی بدترین گستاخی کھلے عام کافر کہا بالخصوص فیصل آباد،حافظ آباد،ہری پور اور مانسہرہ میں ہونے والی گستاخیاں افسوس ناک ہیں۔ حکومت پاکستان سوشل میڈیا پر ہونے والی گستاخیوں کا سد باب کے لیے اقدامات کرے اور پارلیمنٹ اور سینٹ سے پاس ہونے والا ناموس صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین ترمیمی بل کو ملک بھر میں نافذ العمل کرئے۔ اور گستاخان صحابہ کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔
اہل اسلام پاکستان

24/01/2025

پورے ملک میں صحابہ کرام و اہل بیت عظام کی گستاخیوں کا نا رکنے والا سلسلہ کافی عرصہ سے جاری ہےآخر کیا وجہ ہے کہ یا تو گستاخ گرفتار ہی نہیں ہو پاتے اور یا پھر ان کو ثبوت ہونے باوجود عدالت سے سزا نہیں مل پاتی؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں۔

24/01/2025

پورے ملک میں گستاخوں کو لگام دینے کے لیے ہمیں ہر علاقے سے ایسے لوگ درکار ہیں جو نا جھکنے والے ہوں اور نا بِکنے والے
کون کون تیار ہے ان باکس میں رابطہ کریں۔

گزشتہ 15 سے 20 دن میں سوشل میڈیا پر گستاخی کرنے والا تیسرا ملعون ہری پور میں گرفتارشکریہ کے پی کے پولیس
24/01/2025

گزشتہ 15 سے 20 دن میں سوشل میڈیا پر گستاخی کرنے والا تیسرا ملعون ہری پور میں گرفتار
شکریہ کے پی کے پولیس

1400پہلے ہمارے ماموں سیدنا معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما نے رافضیوں اور سبائیوں کے کونڈے بجائے تھے وہ سلسلہ 1400 سا...
24/01/2025

1400پہلے ہمارے ماموں سیدنا معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما نے رافضیوں اور سبائیوں کے کونڈے بجائے تھے وہ سلسلہ 1400 سال بعد بھی جاری و ساری ہے
الحمد للہ

23/01/2025

میں ہوں شام سے

23/01/2025

ہم سیدنا معاویہ رض کے گستاخوں کا پیچھا کرتے رہیں گے ان شاءاللہ

23/01/2025

22 رجب المرجب یوم وفات
خال المومنین سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ

22/01/2025

ہماری پوسٹ کے کمنٹس میں صحابہ کی گستاخیاں کرنے والے خاطر جمع رکھیں
ایک ایک کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے ان شاءاللہ
ہر ایک کے علاقائی تھانہ کے ذریعہ اس سے رابطہ کیا جائے گا

الحمد للہ ایک اور گستاخ امیر معاویہ کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
22/01/2025

الحمد للہ ایک اور گستاخ امیر معاویہ کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔

22/01/2025

ہری پور:
خال المومنین سیدنا امیر معاویہ رض کی شان میں گستاخی کرنے والا ایک اور ملعون گرفتار
الحمد للہ رب العالمین
ویلڈن ہری پور پولیس

Address

London

Telephone

+923173966442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدح صحابہؓ فورمMadh E Sahaba Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مدح صحابہؓ فورمMadh E Sahaba Forum:

Videos

Share

Category