والدین سے اچھا سلوک کریں اور دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو
والدین سے اچھا سلوک کریں
کوہی چیز فاہدہ نہیں پہنچا سکتی اگر اللہ نہ چاہے
کوہی چیز فاہدہ نہیں پہنچا سکتی اگر اللہ نہ چاہے تو کیوں در بدر کی ٹھوکریں کھاتے ہو ڈٹ جاو اللہ کے حکم کے ساتھ اور کامیاب ہو جاو دنیا اور آحرت میں
https://fb.watch/r6n_iPmQL8/?
رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں جہاں ہم اللہ کے حضور سر بسجود ہو کر عبادات کرتے وہاں ہمارے معملات بھی کیسے ہیں ان پر بھی توجہ دینی چاہیے اور روزے دار اپنے بھاہیوں کو اس طرح دھکے مارنا اور ان کو سفر کے دوران تکالیف پہنچانا کیا یہ گھناونا عمل معاف ہو گا؟
دعوت و تبلیغ کی غرض سے آہے دور دراز کے ان اللہ کے بندوں کا خیال رکھنا ہمارا فرض بنتا ہے ان کی تبلیغ نماز روزہ ہوتی نہ کے کوہی اور
فرقہ پرستی میں لیتھڑے ان جاہل ملاوں کو اس کا کیا علم ان ملاو کو کس نے حق دیا کے کسی علاقے یا محلے کی مسجد سے ان کو نکالے
جو لوگ صرف دین کی تبلیغ کے لیے اپنے گھر بار کاروبار آرام سکون چھوڑ کر اس نفسہ نفسی کے دور میں جب لوگوں کو خدا یاد نہی دین کی محنت کر رہے اللہ پاک سب کو ہدایت دے امین
والدین کے حقوق
والدین کے حقوق
جب زندگی میں ہر طرف ناکامی ہی ناکامی ہو تو کیا کرنا چاہیے بیان ضرور دیکھیں
زندگی میں ہر طرف ناکامی ہی نا کامی ہو تو کیا کرنا چاہیے
کراچی میں طوفان نہیں آے گا
کراچی میں طوفان نہیں اہے گا کیوں کے بابا جی نے روکا ہوا ہے مکمل ویڈیو دیکھیں
ویڈیو پوری دیکھیں
کیا رفع الیدین منسوخ ہو چکا ہے؟
لازمی سنیں آج کیا ہو رہا اور ہمارے حضور پاک کی تعلیمات کیسی تھیں اللہ پاک سب پر رحم کرے امین
آج ہماری کیا حالت ہے اور حضور کی تعلیمات کیسی اور کن چیزوں سے منع فرمایا لازمئ سنیں
کہانیاں سہانی کہانی نہ کراہیں تو مزا نہیں آتا کرامات
رمضان کے متعلق سوالات اور جوابات لازمی سنیں اور شئر کریں
رمضان کے مساہل اور ان کا حل قران و حدیث کی روشنی میں ضرور سنیں اور شئر کریں تاکہ دیگر افراد کو بھی اگاہی ہو