It's Malik

It's Malik Keep your struggle A secret,
Until you succeed.

02/12/2024

*اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ*

*”اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔"*

آمین یا رب

02/12/2024

بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں...
گھر خدا کو جو پسند آۓ وہاں ہوتی ہیں...

اللّه پاک ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے آمین...

27/11/2024

*القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة*
*آیت نمبر 195*

*ترجمہ* :
*اور خدا کی راہ میں (مال) خرچ* *کرو اور اپنے آپ کو* *ہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکی* *کرو بےشک خدا نیکی کرنے* *والوں کو دوست رکھتا ہے*

*السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبركاته*
*بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم*
*صلوا على الحبيب صلى اللّٰه على محمد صلى اللّٰه عليه واله واصحابه وبارك وسلم*

*I.L.A.M. ISLAMIC PLATFORM*
*Presents it's new project* 🌼🌼



*Details* : 👇🏻

اس کمیونٹی سے منسلک ہر فرد نے ہر ماہ 200 روپے دینے ہیں جس سے مستحق لوگوں کی مدد کی جائے گی. کیسز کی تفصیلات آپ کے ساتھ شئیر کی جائیں گی۔ پیمنٹ ہر ماہ کی دس تاریخ تک بھیجنی ہے تا کہ بروقت ضرورت مند افراد تک بھجوائی جا سکے ۔۔۔

*Be part of I.L.A.M. Care Department* 🌺🌺

تو آئیے اس ڈیپارٹمنٹ کا حصہ بنیں دوسروں کی زندگی میں اجالا بنیں۔

*چاہے یہ مدد کا ہاتھ ہو، سننے* *والا کان ہو، یا فراخ دل* *ہو، ہر تعاون اہمیت رکھتا ہے*✨
صدقۂ جاریہ کی نیت سے سب کے ساتھ شیئر کیجیئے۔ بہن بھائی دونوں ایڈ ہوسکتے ہیں کیونکہ اس کمیونٹی میں نمبرز محفوظ ہیں۔
*جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا* ۔۔۔

22/11/2024

پاکستانی *والدین* تیار ہوجائیں ابھی تھوڑی دیر تک آپ کے بچے آپ کو پاس پہنچنے والے ہیں۔
روڈ بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ *حکومت پاکستان* جلد ہی انٹرنیٹ بند کرکے پاکستانی والدین کی دعائیں لے گی۔ 😂

😁😁😁😁😁😁😁😁

You have no idea how many people give you duas when they become aware that its you who became the source of ease for the...
13/11/2024

You have no idea how many people give you duas when they become aware that its you who became the source of ease for them sent by Allah.

Donate !!

You can still donate Please come forward and donate even if it is 5 rupees. Your 5 rupees can make a huge difference in someone else's life and also in your scale of good deeds.

Account details for donations (this account is only for donations)

03371479733
Upaisa + jazzcash+ easypaisa
Hafiza Muskan fatima

03326733468
Easypaisa account
Waseem Akhtar

09/11/2024

زندگی قطرہ قطرہ بن کے پگھل رہی ہے۔۔۔

اور میرے پاس اپنے رب کو دینے کو کچھ نہیں 😢❤‍🩹

  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب ؟آج یکم نومبر ہے۔۔ سب اپنے عطیات جمع کروا دیں تاکہ مستحق افراد ( ضرورت...
01/11/2024



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب ؟
آج یکم نومبر ہے۔۔ سب اپنے عطیات جمع کروا دیں تاکہ مستحق افراد ( ضرورت مند افراد جو صدقہ زکوٰۃ کے حقدار ہیں) کی مدد کی جا سکے ۔۔
ادارہ آپ کی دی گئی رقم کو مستحق افراد تک پہنچا دے گا ان شاءاللہ عزوجل ❤️

Bring back the Smiles
Charity Extinguishes Sins
As water Extinguishes Fire..

Donate as much as you can...
دل کھول کر صدقہ کریں ۔
صدقہ گناہ مٹاتا ہے جیسے پانی آگ بجھاتا ہے ۔۔

خیرات زکوٰۃ وغیرہ کا بتانا بھی ہے یعنی کس قسم کے پیسے بھیج رہے ہیں۔ صرف مدد کے لیے یا زکوٰۃ وغیرہ کے۔

03371479733
Upaisa + jazzcash+ easypaisa
Hafiza Muskan fatima

03326733468
Easypaisa account
Waseem Akhtar

Donation send krky foran screenshot ya receipt send kijiega

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہیے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو۔۔۔✨▪️پوشیدہ صدقہ ▪️رات کی نماز▪️استغفار ▪️ذکر واذکار ▪️تسبیح و...
31/10/2024

انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہیے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو۔۔۔✨
▪️پوشیدہ صدقہ
▪️رات کی نماز
▪️استغفار
▪️ذکر واذکار
▪️تسبیح وتحلیل
▪️خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو
اس لیے کے جس طرح پوشیدہ گناہ انسان کیلئے ہلاکت کا سبب بنتے ہیں.......,اسی طرح پوشیدہ نیکیاں نجات کا باعث ہوتی ہیں۔۔!!!

27/10/2024

We're Hiring Donors!
Donate now and help us make a difference..!

Tag your friends

Follow

Like share and Comment

❤️
-
-
-
-

6 likes, 2 comments - ilam_islamic_platform on August 11, 2024: "We're Hiring Donors! Donate now and help us make a difference..! Tag your friends Follow Like share and Comment ❤️ - - - ...

26/10/2024

یا رب تیری محبت کے طلبگار ہیں ہم اپنے قرب سے نواز دیجیئے 🫀

اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ حبّک
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ حبّک
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ حبّک

26/10/2024

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے کوئی رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں کوئی رہنمائی مہیا فرما۔

It doesn’t matter how great our problems are, Allah is and remains Greater. Keep your faith and conviction in the One Wh...
25/10/2024

It doesn’t matter how great our problems are, Allah is and remains Greater. Keep your faith and conviction in the One Who has power and control over everything and everyone. There is no power except His and by His permission does anything have power 🤍🦋

24/10/2024

وَإِنَّمـا المَـرءُ حَـديـثٌ بَـعـدَهُ
فَكُن حَديثـاً حَسَنـاً لِمَـن وَعـى

اور ہر انسان آخر کار ایک کہانی بن جائے گا۔
پس تم سننے والے کے لیے اچھی کہانی بننا۔۔

23/10/2024

ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے ♥️🫰🏻
آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔🫀
آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں۔🤍🥀
آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے۔🪷✨
آپ نیکی کرتے ہیں تو اس کا اجر دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے۔♥️🫶🏻
تو دل سے کہیں
الحمدلله حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه ❤‍🩹🦋

الحمدللہ کثیرا ♥️✨
22/10/2024

الحمدللہ کثیرا ♥️✨

Donate as much as you can
21/10/2024

Donate as much as you can

20/10/2024

اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے
تو مرے جسم مری روح کو اچھا کر دے

ضائع ہونے سے بچا لے میرے معبود مجھے
یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشا کر دے

یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر
جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے

میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
جو ترا حکم ہو وہ میرا ارادہ کر دے

میں مسافر ہوں، سو رستے مجھے راس آتے ہیں
میری منزل کو مرے واسطے رستہ کر دے

18/10/2024

🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

--------------
القرآن:بیشک اللہ اور ا س کے فرشتے نبیِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے رہتے ہیں ، اے ایمان والو! تم ( بھی ) اُن پر درود اور سلام بھیجا کرو
سورة الا حزاب(۳۳) آیت ٥٦

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*
--------------
🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍♥️🤍

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in London

Show All