Ikko Pakistan

Ikko Pakistan Like TO OUR OFFICIAL Ikko Pakistan Page & KEEP UP WITH ALL THE LATEST PAKISTAN News
PTi (Imran Khan)

ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ  کر ہجرت کرنے م...
06/02/2025

ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔ میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10 گرفتاریاں اور درجنوں مقدمے ہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں۔ میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا، انشاءاللہ
عمران ریاض خان کا پاکستان سے ہجرت کرنے کے بعد بیان۔

28/11/2024
*ورکر جسکو گولی لگی تھی کچھ دیر پہلے وہ شہید ہوگیا،لیکن مرتے وقت اپنے خون سے کیا لکھ گیا یہ شہید۔ اللہُ اکبر۔🥹❤️*
27/11/2024

*ورکر جسکو گولی لگی تھی کچھ دیر پہلے وہ شہید ہوگیا،لیکن مرتے وقت اپنے خون سے کیا لکھ گیا یہ شہید۔ اللہُ اکبر۔🥹❤️*

23/11/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

مسرت جمشید چیمہ اس وقت حوالات میں قید ہیں. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عمران خان کی کال پر مینار پاکستان پر موجود تھیں
06/10/2024

مسرت جمشید چیمہ اس وقت حوالات میں قید ہیں. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عمران خان کی کال پر مینار پاکستان پر موجود تھیں

06/10/2024

‏فرعونیت کی انتہا۔۔۔قاضی وقت پر تنقید کرنے کے جرم میں ایک سینئر وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر کے انہیں بدترین تشدد کا ن...
05/10/2024

‏فرعونیت کی انتہا۔۔۔
قاضی وقت پر تنقید کرنے کے جرم میں ایک سینئر وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر کے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، یہ تصویر قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جو اپنی ایکسٹینشن کی لالچ میں ظلم کی تمام حدیں پار کر چکے، جب قاضی وقت ہی انسانی حقوق کی پامالیوں کا سب سے بڑا مجرم ہو تو عوام انصاف کے لئے کس طرف رخ کرے!

محترمہ زرتاج گل کو ننگے سر ننگے پاؤں گھسیٹ کر گرفتار کر لیا گیا۔
05/10/2024

محترمہ زرتاج گل کو ننگے سر ننگے پاؤں گھسیٹ کر گرفتار کر لیا گیا۔

عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خانم کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ‏پاکستانیو۔ پہلے بیوی کو جیل میں ڈالا اب بہن کو بھی گر...
04/10/2024

عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خانم کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
‏پاکستانیو۔ پہلے بیوی کو جیل میں ڈالا اب بہن کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

04/10/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

‏کوئٹہ یہ 8 سالہ بچی کو بھی پتہ ہے اللہ کے بعد امید عمران خان سے ہے ۔‏کوئٹہ پریس کلب کے باہر لی گئی ہے یہ تصویر
22/07/2024

‏کوئٹہ یہ 8 سالہ بچی کو بھی پتہ ہے اللہ کے بعد امید عمران خان سے ہے ۔
‏کوئٹہ پریس کلب کے باہر لی گئی ہے یہ تصویر

  ❤  🇵🇸   ❤
22/07/2024

❤ 🇵🇸 ❤

14/05/2024

❤ 🇵🇸 ❤ 🇧🇫 🔥 ❤‍🩹

Address

13 Wardour Street
London Colney
EC7V7PT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikko Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikko Pakistan:

Videos

Share