پہلے ایشئین برٹش لارڈمیئر محمد عجیب کی کتاب “میں عجیب ہوں “ کی بریڈفورڈ میں تقریب رونمائی
صدر الفلاح سوسائٹی یوکے چوہدری محمد ایوب ، سینئر جرنلسٹ قاسم علی کی طرف سے نومنتخب ممبر ہاؤس آف لارڈ شفق محمد ، آزاد کشمیر چکسواری سے آئے سینئر صحافی عنصر محمود غزالی ، انسپکٹر تجاوزات میرپور کارپوریشن چوہدری طارق کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
کوٹلی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو فنڈز نہیں دے سکتے تو ختم کردیں ملازمین کی بدعائیں نہ لیں ، انوار الحق کی ایمانداری پر شک نہیں کیا جا سکتا ، بار بار عدم اعتماد کی مشق نہ جائے ایک اہل شخص کو کام کرنے دیا جائے ، سترہ سال بعد راٹھوعہ ہریام پل پر انوارالحق نے ہی کام شروع کروایا ہے ، سابق وزیراعظم ممبران اسمبلی کی مراعات بند کی جائیں ، اسمبلی ایسا کلب ہے جہاں سفید پوش کا داخلہ بند ہے بڑی برادری اور زیادہ پیسے والے ہی اسمبلی میں پہنچ سکتے ہیں ، سیٹیزن فورم کوٹلی کے صدر ریٹائرڈ سیشن جج محمد اسحاق چوہدری کی اے ایس کیو لائیو میں گفتگو
لیڈز : چکسواری آزاد کشمیر کے معروف صحافی عنصر محمود غزالی کے اعزاز میں معروف یو ٹیوبر رضوان سلطان کی طرف سے استقبالیہ تقریب
مسلم کانفرنس کو سازش کے تحت کمزور کیا گیا جسمیں اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدان شامل ہیں ، رئیس الحرار چوہدری غلام عباس نظریہ الحاق پاکستان کے داعی تھے ، رئیس الحرار چوہدری غلام عباس کی قبر کیلئے حکومت پاکستان نے جگہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا ان کی قبر انجمن خدام السلام نے جگہ فراہم کی ، ایک بار پھر مسلم کانفرنس ریاست میں اپنا جھنڈا گاڑھے گی ، بانیان پاکستان اور کشمیر کے پوسٹر پھاڑنے والے ملک دشمن لوگ ہیں حکومت فوری گرفتار کرے سابق طلبعلم رہنما مجائد اول سردار عبدالقیوم خان کے نظریاتی سپاہی اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کے قریبی ساتھی سابق میئر سلاو کونسلر سردار مجد عباسی کی اے ایس کیو لائیو میں گفتگو۔
ممتاز سماجی شخصیت صدر کشمیر فرینڈز آف لیڈز چوہدری شوکت علی کے بھتیجے حافظ اسماعیل علی کی تقریب دستار بندی لیڈز اسلامک سینٹر میں منعقد تفصیل کیلئے رپورٹ کا وزٹ کریں