THAL TV

THAL TV تھل ٹی وی پر آپ دیکھ سکتے ہیں اہم ترین علاقائی نیوز اور ?
(2)

23/06/2024

ایک مسلم ملک میں اتنی بےایمانی 😡
فالورز ! اس پر آپ کی رائے درکار ہے

02/02/2024

گلی گلی ن لیگی امیدواروں کی عزت افزائی 😇🤣😂

21/01/2024

اس بندے کی باتیں ہمارا ضمیر جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں 😟

01/01/2024

جمشید دستی پر ظلم کی انتہا
یا الہی ان ظالموں کے نازک اعضاء میں ایسا کیڑا عطاء فرمادے جو انہیں تڑپا تڑپا کر مارے

28/12/2023

پی ٹی آئی والو ! خوش ہوجائو
معروف اینکر حبیب اکرم نے خوشخبری سنادی

22/12/2023

کپتان کے کاغزات نامزدگی جمع
عمران خان کی لیگل ٹیم نے میانوالی این اے 89 کے لیے خان کے کاغزات نامزدگی جمع کرادئیے

21/12/2023

پی ٹی آئی رہنما امجدعلی خان کا جیل سے ویڈیو بیان منظرعام پر ۔۔۔۔۔ مزید تفصیل کمنٹس میں

20/12/2023

خبردار ہوشیار
پی ٹی آئی والوں کو کاغزات نامزدگی جمع کرانے سے بھی روکاجارہا ہے 😡

20/12/2023

لوجی
امجد علی خان بھی پی ٹی آئی چھوڑ گیا
فالورز ! کیا کہتے ہو ؟

18/12/2023

موت کسی بھی وقت دستک دے سکتی ہے
سیالکوٹ ڈسکہ کے نواحی گاؤں ستراہ میں شادی ہال کے اندر دولہا ہارٹ اٹیک سے جانبحق ۔۔۔۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے۔

18/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : 2 افسران قتل ، 1 زخمی ، میپل لیف سیمنٹ فیکٹری بند ، اچانک سیلاب آگیا ، خواتین ڈاکو گرفتار ، زمیندار پانی سے محروم

12/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : خوفناک حادثہ ، معروف گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ، دوگروپوں میں فائرنگ، 2 قتل ، 3 زخمی ، بچوں نے نوازشریف کی تصویر پر چپل برسا دئیے ویڈیو وائرل ، دن دیہاڑے چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

09/10/2023

عمران خان کے ہوم گرائونڈ میں پریس کانفرنس
پریس کلب میانوالی میں پانچ ماہ سے روپوش پی ٹی آئی ضلعی صدر کا ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان۔۔۔۔۔
فالورز ! اس پر اپنی رائے دیں

08/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : گھر سے 2 لاشیں برآمد ، حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ، شادی والے گھر میں صف ماتم ، دولہے کی کار کو حادثہ دولہا جاں بحق ، فائرنگ کا واقعہ ، تین لاکھ کے زیورات خاتون کے حوالے ، دو اشتہاری پکڑے گئے، ڈی پی او کا پولیس کو کارکردگی بہتر بنانے کاحکم

07/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : لاش کنویں سے نکال لی گئی ، پولیس ہائی الرٹ ، سعودی عرب حادثے میں میانوالی کا رہائشی جاں بحق، استانی سے موبائل چھیننے والا پکڑا گیا ، پولیس کی کاروائیاں

04/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، میانوالی میں آج حادثات کا دن ، تین حادثات میں ایک طالبعلم جاں بحق ، 3 طلباء سمیت 7 افراد زخمی ، پولیس کا سرچ آپریشن

03/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : خوفناک حادثات ، معصوم سمیت 2 افراد جاں بحق، خاتون اور 2 بچے زخمی ، حادثے کی ویڈیو منظر عام پر ، پولیس کی بڑی کاروائی

01/10/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : کنڈل پیٹرولنگ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ، ہیڈ کنسٹیبل ہارون خان شہید ، 2 دہشت گرد ہلاک 1 زخمی ، کل وزیراعلی پنجاب میانوالی آئیں گے ، شہید کے دو جنازے ، آئی جی سمیت اعلی پولیس افسران شریک ، دونوں معصوم بچے شہید باپ کی میت کے ساتھ رہے ، انعامات سے نواز دیاگیا ، آئی جی کے بڑے اعلانات

27/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : شادی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، تمام تعلیمی سرکاری و پرائیویٹ ادارے بند ، 6 خطرناک اشتہاری گرفتار ، دن دیہاڑے قتل ، ویڈیو کے باوجود ملزم پولیس کی پہنچ سے دور ، ایس ایچ او تھانہ کندیاں کو شاباش ، اہم عالم شخصیت کا خطاب

24/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : 2 نوجوان قتل ، 2 بڑےجنازے ، کار پر فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر ، دوست نے دوست کو قتل کرکے خود کو بھی گولی ماردی، بجلی چوری کے 400 مقدمات ، ڈکیتی کی واردات ، شہری کی بائیک پولیس کے استعمال میں

20/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : سی پیک ٹول پلازے پر ڈاکہ ، دو خوفناک حادثات ، کالاباغ میں مذہبی کشیدگی ختم ، چوروں نے چلتے ٹرک سے موم پھلی اتار لی

19/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : فائرنگ سے 4 افراد زخمی ، مبینہ پولیس مقابلہ میں خطرناک اشتہاری جاں بحق ، کسانوں کے لیے بری خبر ، ڈی پی او کی کھلی کچہری

18/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : وین پرفائرنگ ، 6 مزدور زخمی، خاتون کی مبینہ قاتلہ لڑکی قتل ، پیٹرول پمپ سیل ، چور اپنا سامان چھوڑ کرفرار

15/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : خاتون قتل ، نوجوان کی فائرنگ سے دادا اور بھابھی شدید زخمی ، خوفناک حادثہ میں 14 افراد زخمی ، پولیس کی کاروائی ، فلیگ مارچ ، گراں فراشی پر کاروائیاں

13/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : خوفناک حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، 7 افراد زخمی ، میانوالی پولیس کی بہت بڑی کاروائی ، نوجوان قتل ، معصوم بچی اور اس کے باپ کاقاتل گرفتار ، ڈی سی آفس کے سامنے درجنوں افراد جمع

12/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
نیوز ہیڈ لائنز : چند گھنٹوں کے دوران 2 افراد قتل ، خاتون سے چرس برآمد ، دن دیہاڑے ڈکیتی ، فوتگی پہ آنے والا خود فوت ہوگیا، میانوالی میں بھیک مانگنے کی نوکری ، پیشہ ور بھکاری کی آمدن سامنے آگئی ، لاش نہ مل سکی

11/09/2023

میانوالی کا خبرنامہ
دوہرےقتل کی لرزہ خیز واردات ، واپڈا ملازم کے سامنے پسٹل نکال لیا، دوکاندار لٹ گیا ، ایل فی لگا کربینک کی اے ٹی ایم خالی کردی، موٹرسائیکل میں سانپ ، بجلی چوری کے19 مقدمات ، گیس چور ہوجائیں ہوشیار

09/09/2023

میانوالی کا خبر نامہ
نیوز ہیڈ لائنز : 3 روز پرانی لاش برآمد ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، پی ٹی آئی کی ایک اور اہم شخصیت گرفتار ، چار لاکھ برآمد ، ریسکیو رپورٹ، کپاس کی چنائی

11/07/2023

آئی ایم سے قرض حکومت کے گلے پڑ گیا 😂😎

پی ٹی آئی سے محبت کا اظہارپی ٹی آئی لورز نے پی ٹی آئی فلیگ کلر کی آئس کریم تیار کرلی
05/07/2023

پی ٹی آئی سے محبت کا اظہار
پی ٹی آئی لورز نے پی ٹی آئی فلیگ کلر کی آئس کریم تیار کرلی

Address

Enfield

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAL TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to THAL TV:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Enfield

Show All