J&k News line

J&k News line جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں اور پاکستان کی خبروں کے لیے لائک کریں
(1)

15/05/2024

سیہل تاجک آئی جی آزاد کشمیر پولیس کی دبئی میں جائیدادیں نکل آئیں.

15/05/2024

تحریک کی کامیابی مبارک ہو.
اب سرکاری گاڑیاں دفتری اوقات کے بعد، یا چھٹی والے دن دیکھیں تو کھڑی کریں پوچھیں کدھر عوامی ٹیکس ہر موجیں کر رہے ہیں.؟

13/05/2024

مظفرآباد کے تاجروں نے اپنے گھر اور ہوٹل آزادکشمیر بھر سے آنے والے مہمانوں کے قیام کے لئے پیش کر دیئے.
شوکت نواز میر کی میڈیا سے گفتگو

12/05/2024

03435838604
قافلے میں موجود کسی بھی بندے کی گاڑی میں کوئی مسلہ ہوتا ہے
اویس ارشد سے رابطہ کرے۔ معقول ٹیمیں ٹول لیکر فوراً پہنچیں گی۔

12/05/2024

صرف ایک انٹرنیٹ کھمبا اکھاڑنے پر آذاد کشمیر کی سروس بحال کر دی گئی ہے، حق ایسے لینا پڑتا ہے

11/05/2024

سہنسہ کوٹلی

11/05/2024

غیرت مند، جرات مند زندہ دلان کمشیر، تاریخ رقم۔ہونے جا رہی ہے.
بڑھے چلو، بڑھے چلو

11/05/2024

سہنسہ بروئیاں کے مقام پر پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے۔ شدید شیلنگ ، جنگل میں آگ لگ گئی.

11/05/2024

شہر مزاحمت راولاکوٹ💪
ہوٹل مالکان کا مظاہرین کے لئے مفت کھانے کا اعلان.

11/05/2024

کھوئی رٹہ، سرساوہ، نکیال سے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر کوٹلی میں داخل

11/05/2024

سہنسہ بازار میں مکمل لاک ڈاؤن تمام دوکانیں بند جموں چوک میں صرف پھٹان بھائی ہی نظر آ رہے ہیں.

13/01/2024
𝐉&𝐊 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐰𝐚𝐬 𝐟𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫 𝟏, 𝟏𝟗𝟑𝟖 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐥𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐩𝐚𝐭𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬𝐬𝐮𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐫𝐚𝐣𝐚 𝐨𝐟 𝐉𝐚𝐦𝐦𝐮 & 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐫𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐚𝐫𝐢 𝐒𝐢...
20/08/2023

𝐉&𝐊 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐰𝐚𝐬 𝐟𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫 𝟏, 𝟏𝟗𝟑𝟖 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐥𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐩𝐚𝐭𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬𝐬𝐮𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐫𝐚𝐣𝐚 𝐨𝐟 𝐉𝐚𝐦𝐦𝐮 & 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐌𝐚𝐡𝐚𝐫𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐚𝐫𝐢 𝐒𝐢𝐧𝐠𝐡
𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐧𝐤 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐛𝐚𝐧𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟒,𝟏𝟗𝟑𝟗 𝐚𝐧𝐝 𝐰𝐚𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐢𝐝𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐢𝐭𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐬 𝐚 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞-𝐨𝐰𝐧𝐞𝐝 𝐛𝐚𝐧𝐤 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲.
𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐧𝐤 𝐰𝐚𝐬 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐚𝐬 𝐚 𝐬𝐞𝐦𝐢-𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐛𝐚𝐧𝐤 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐜𝐚𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐛𝐲 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥 𝐨𝐟 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐠𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭.
🍁

09/07/2023

wellcome to my youtube channel.here you can see the kashmir beauty and kashmir cultures.

29/06/2023

جموں کشمیر نیوز لاٸن کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

01/03/2023

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے ایک ننھے محنت کش کا جذبہ ماشاءاللہ

11/12/2022

اسلام وعلیکم

نیلم سے نکلنے والا سیلابی ریلا منگلا ڈیم میں جا کر گر جائے گا۔ اگر میرپور کی عوام نے دو مرتبہ قربانیاں نہ دی ہوتی تو آج ...
27/08/2022

نیلم سے نکلنے والا سیلابی ریلا منگلا ڈیم میں جا کر گر جائے گا۔ اگر میرپور کی عوام نے دو مرتبہ قربانیاں نہ دی ہوتی تو آج جہلم، منڈی بہاءالدین، ساہیوال اور جھنگ کے اضلاع سیلاب میں ڈوب چکے ہوتے۔ آدھے پنجاب کو سیلاب سے بچانے اور ان کی زمینوں کو سہراب کرنے کے لیے قربانی صرف میرپوریوں نے دی جو آج کل بجلی کے بل کم کروانے کے لیے دھکے کھاتے پھر رہے ہیں۔

مظفرآباد ،آزادکشمیر کے وزیر منصوبہ بندی وترقیات چوہدری محمد رشید کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کیپیٹل ...
17/08/2022

مظفرآباد ،آزادکشمیر کے وزیر منصوبہ بندی وترقیات چوہدری محمد رشید کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کیپیٹل /ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ڈویلپمنٹ پیج کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سیکرٹریز حکومت، محکمہ جات کے سربراہان سمیت دیگر متعلقین کی شرکت ۔

اجلاس میں محکمہ مواصلات کے زیر اہتمام جاریہ منصوبہ جات بھی کا جائزہ لیاگیا۔

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کو PSDPپراجیکٹس کی پراگرس کے بارے بریفنگ دی گئی ۔

میرپور واٹر سپلائی اینڈ سیوریج سکیم کا نظرثانی PC-Iپلاننگ کمیشن اسلام آباد سے بعجلت ممکنہ منظور کروایا جائے ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کی ہدایت۔

رٹھوعہ ہریام پل کے منصوبہ کی نظرثانی کے لیے دستیاب آپشن کی منظوری پلاننگ کمیشن سے جلد از جلد حاصل کی جائے اور اس سلسلہ میں آزادکشمیر کابینہ کو بھی بریف کیا جائے۔وزیر منصوبہ بندی و ترقیات

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کو بتا یا گیا کہ تینوں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر قبرستان، پارک اور انٹری پوائنٹس کی تعمیر و آرائش کو خوبصورت بنانے کے منصوبہ جات بارے بریفنگ دی گئی۔

وزیر منصوبہ بندی و رقیات نے ان منصوبہ جات کے PC-Iجلد مرتب کر کے ارسال کرنے کی ہدایت کی

مظفرآباد کو خوبصورت بنانے کے لیے 100ملین روپے مالیت تک کے منصوبہ جات محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کو ارسال کریں اور ان منصوبہ جات کو 06ماہ میں مکمل کیا جائے، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات

سنڈ گلی قبرستان کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کی ہدایت۔

نصوبہ جات کی رفتار کو بہتر بنایا جائے اور کام کے معیار میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے ، تمام محکمہ جات اپنے انٹرنل مانیٹرنگ سسٹم کو فعال بنائیں ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات

تقسیم کرے جو..............!!!!💪
06/08/2022

تقسیم کرے جو..............!!!!💪

چڑہوئی۔کھوئی رٹہ سے لاہور جانے والی کوسٹر بس کو کالاڈب کے مقام پر حادثہچڑہوئی۔مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں جانی نقصان نہ...
29/07/2022

چڑہوئی۔کھوئی رٹہ سے لاہور جانے والی کوسٹر بس کو کالاڈب کے مقام پر حادثہ
چڑہوئی۔مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں جانی نقصان نہیں ہوا
چڑہوئی۔حادثہ تیز بارش کی وجہ سے بننے والی پھسلن کے باعث ہوا
چڑہوئی۔عوام علاقہ کالاڈب نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کروا دیا.
Report: Nishat sani

انسان کس قدر کمزور ہے ۔۔پل بھر میں کیا سے کیا ہو جائے کچھ پتا نہیں،میرا رب اس بھائی کو صحت و عافیت نصیب فرمائے آمین😭
21/07/2022

انسان کس قدر کمزور ہے ۔۔
پل بھر میں کیا سے کیا ہو جائے کچھ پتا نہیں،
میرا رب اس بھائی کو صحت و عافیت نصیب فرمائے آمین😭

عروسی جوڑا کفن میں بدل گیا.مظفراباد سے شاہکوٹ آنے والی بارات واپسی پر مظفراباد جاتے ہوے دلہن اور دولہا والی گاڑی ماربل س...
19/07/2022

عروسی جوڑا کفن میں بدل گیا.
مظفراباد سے شاہکوٹ آنے والی بارات واپسی پر مظفراباد جاتے ہوے دلہن اور دولہا والی گاڑی ماربل سے دریاے نیلم میں گر گئی تھی۔ دنیا میں خوشی کے ساتھ ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہیں شہنائیاں وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
اللہ پاک مغفرت کرے دلہن گھر پہنچنے سے پہلے اللہ کے پاس پہنچ گی نیلم میں گاڑی دریا میں جا گری اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرنے والوں کو اللہ جنت نصیب کرے

Address

Round Street
Dudley
DY29EA

Telephone

+447913633555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J&k News line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to J&k News line:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Dudley

Show All