20/10/2024
Enjoy your tea, embrace silence, don’t take people too seriously, and don’t exaggerate your emotions. Stay calm.
If someone insists a crow is white, let it be white—don’t try to prove it black. If someone believes an elephant is sitting in a tree, don’t waste your time, emotions, or words trying to bring that elephant down.
اپنی چاۓ کا مزہ لیں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔