PMLN Bristol UK

PMLN Bristol UK This is official page of Pmln Bristol Chapter (UK)

19/12/2025

Ptiuk #
shbazgill # #

07/12/2025

#

21/11/2025

انڈیا کا تیجس طیارہ دبئی ایئر شو 2025 میں گر کر تباہ ہوگیا۔ 🚨

17/11/2025

16/11/2025
21/10/2025

19/10/2025

عمران مقابلہ فیلڈ مارشل

16/10/2025

پاکستان افغانستان جنگ شروع

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کے احکامات جاری کردیئےنیا چیف منسٹر سہیل آفریدی کو بنانے کے آرڈر جاری
08/10/2025

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے

نیا چیف منسٹر سہیل آفریدی کو بنانے کے آرڈر جاری

*ساوتھ ویسٹ کوارڈینٹر سلیمان بٹ کی سربراہی میں برسٹل میں اہم اجلاس*ساوتھ ویسٹ کوارڈینٹر سلیمان بٹ کی سربراہی میں برسٹل م...
13/04/2025

*ساوتھ ویسٹ کوارڈینٹر سلیمان بٹ کی سربراہی میں برسٹل میں اہم اجلاس*

ساوتھ ویسٹ کوارڈینٹر سلیمان بٹ کی سربراہی میں برسٹل میں اجلاس طلب کیا گیا - تنظیم سازی کے بعد یہ پہلا اجلاس سے جس میں برسٹل کی تمام سنئیر قیادت نے شرکت کی- اجلاس میں اٹھائیس مئی کے حوالے سے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا -
برسٹل کے صدر ہارون اشرف نے پارٹی ممبران کو بھر پور تیاری کی ہدایات دی - اس سلسلے میں ممبران کو ذمہ داریاں بھی سونپی گئی-
چئرمین رانا نصیر نے اٹھائیس مئی کی تقریب کو ہر سال منانے پر زور دیا -
ہاجی منیر احمد نے پارٹی میٹنگ آرگنائزر کرنے پر صدر ہارون اشرف کا شکریہ ادا کیا .
اجلاس میں وائس پرزیڈنٹ محمد ارشد ، ہیڈ آف ٹریڈ محمد شکیل - وائس پرزیڈنٹ ایاز شاہ - فنانس سیکٹری محمد امجد ۔ سید عرفان کاکا خیل نے خصوصی شرکت کی -

03/04/2025

Address

St Marks Road, Cabot
Bristol
BS15LG

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Bristol UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMLN Bristol UK:

Share

Category