Sohaib Khan

Sohaib Khan Travelling, vlogging, fun, entertainment!

06/12/2024
24/11/2024

بہت مجبور ہوتے ہیں جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا.
یااللّه ہر کرایہ دار کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما۔آمين

26/09/2024

Ya Allah khair!!
blast

26/09/2024

Beauty of Hund River Swabi. ❤️
19/09/2024

Beauty of Hund River Swabi. ❤️

18/09/2024

اے اللہ تعالیٰ پریشان حال لوگوں کی پریشانی ختم فرما اور پانچ وقت کا نمازی بنا
آمین

چی لگ نور زائ بہ پکی نہ وو نو ۔۔
16/09/2024

چی لگ نور زائ بہ پکی نہ وو نو ۔۔

16/09/2024

والدین سر پر ہوں
تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے اللہ قائم رکھے
سب کی بادشاہی

ھعہ ملگری پکی رامینشن کئ چی کباب پروگرام درلہ کئ۔۔
15/09/2024

ھعہ ملگری پکی رامینشن کئ چی کباب پروگرام درلہ کئ۔۔

کاش والدین کبھی بوڑھے نہ ہوں بیمار نہ ہوں غمگین نہ ہوں اولاد سے جدا نہ ہوں۔۔یااللہ سب کے والدین کو خوش رکھنا سلامت رکھنا...
12/09/2024

کاش والدین کبھی بوڑھے نہ ہوں بیمار نہ ہوں غمگین نہ ہوں اولاد سے جدا نہ ہوں۔۔
یااللہ سب کے والدین کو خوش رکھنا سلامت رکھنا آمین

11/09/2024

آمید کھبی نہ چھوڑنا

کل کا دن آج سے بہتر ہوگا
انشاءاللہ

08/09/2024
چُوری ✨ایک ایسا  ثقافتی ورثہ چُوری آٹے،شکر اور دیسی گھی سے ملی چوری ذائقے میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔چُوری کو گرم گرم ...
04/09/2024

چُوری ✨
ایک ایسا ثقافتی ورثہ چُوری آٹے،شکر اور دیسی گھی سے ملی چوری ذائقے میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔
چُوری کو گرم گرم چائے کے ساتھ کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔

30/08/2024

اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب جنت میں داخل ہوں گے۔
آمین یارب العالمین۔🤲

Address

Osborn Road
Birmingham
B111PS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohaib Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohaib Khan:

Videos

Share