Hamza Naseer

Hamza Naseer Hamza Naseer Travels & Tours
Visa & Student Consultancy
Hajj & Umrah
Ticketing
(6)

10/12/2024

آزاد کشمیر میں جاری حالیہ تحریک میں مفت پیٹرول فراہم کرنے والے سردار مہران رشید

بنجونسہ جھیل کے نزدیک آرمی کی تعمیراتی سرگرمی کے خلاف عوام علاقہ کے تحفظات کے پیش نظر آج ڈپٹی کمشنر پونچھ ریکارڈ اور موق...
09/12/2024

بنجونسہ جھیل کے نزدیک آرمی کی تعمیراتی سرگرمی کے خلاف عوام علاقہ کے تحفظات کے پیش نظر آج ڈپٹی کمشنر پونچھ ریکارڈ اور موقع ملاحظہ کریں گے۔

اہلیان چھوٹا گلہ، بنجونسہ اور جنڈالی کا ایک اجلاس بھی جھیل کے نزدیک آج دس دسمبر کو دن دو بجے طلب کیا گیا ہے۔ اہل علاقہ کا موقف ہے کے جنگل کی زمین پر تعمیرات کے ذریعے آرمی قبضہ کر رہی ہے۔

کمشنر پونچھ ڈویژن سردار وحید خورشید کا کہنا ہے کہ جھیل کے نزدیک پی ڈبلیو ڈی، ٹورازم ڈپارٹمنٹ اور آرمی کی منظور شدہ زمین ہے، جو ریسٹ ہاؤس کے لیے الاٹ کی گئی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ آرمی ریسٹ ہاؤس کے ساتھ راستہ، بیٹھنے کی جگہ اور سپٹک ٹینک تعمیر کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سے کہا ہے کہ وہ ریکارڈ اور موقع چیک کروا لیں۔ اگر تعمیرات منظور شدہ زمین پر ہوئیں تو اہل علاقہ کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور اگر جنگل کی زمین پر تجاوز ہوا تو تعمیراتی کام روک دیا جائے گا۔
بشکریہ: حارث قدیر

09/12/2024

اندروٹ تھوراڑ ۔۔۔ آر پار کشمیر سیریز

الحمدللہ دو لاکھ فالوورز مکمل شکریہ ٹیمو❤️ آپ مجھے کیوں فالو کرتے ہیں
09/12/2024

الحمدللہ دو لاکھ فالوورز مکمل شکریہ ٹیمو❤️ آپ مجھے کیوں فالو کرتے ہیں

میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے ان چہروں کوچوکوں چوراہوں میں مزاحمتی کردار ادا کرتے دیکھا ہے ، نہ جانے کتنی بار جیلوں کے چکر...
09/12/2024

میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے ان چہروں کوچوکوں چوراہوں میں مزاحمتی کردار ادا کرتے دیکھا ہے ، نہ جانے کتنی بار جیلوں کے چکر لگائے ،بد ترین ریاستی تشدد برداشت کیا لیکن پھر بھی مزاحمت کا درس دیتے رہے ، یہ چاہتے تو سیٹل منٹ کر کہ اچھی جگہوں پر ایڈجسٹ ہو سکتے تھے مگر انہوں نے مزاحمت کو گلے لگا رکھا ہے ۔ ان کے بارے میں آ پ کی کیا رائے ہے ۔۔؟

عزیز ہم وطنو ۔۔۔  یہ تمبر اگر ہماری ماؤں نے پہلے اٹھا لیا ہوتا تو سوچیں ہمارا کیا ہوتا 🫣 گھریلو استعمال کیلئے تمبر پر مک...
08/12/2024

عزیز ہم وطنو ۔۔۔ یہ تمبر اگر ہماری ماؤں نے پہلے اٹھا لیا ہوتا تو سوچیں ہمارا کیا ہوتا 🫣 گھریلو استعمال کیلئے تمبر پر مکمل پابندی عائد ہونے چاہئیے وگرنہ بچوں کی لم نکل جانی ہے 😂 اور تمبر کی نسل کشی کا بھی خدشہ ہے ۔۔۔ سلام وطن کی بہادر بہنوں ، بیٹیوں اور ماؤں کو 💪🏻

08/12/2024

نظریہ سب کا حق ہے ☑️ وہ مسلم کانفرنس کا ہو یا کسی آزادی پسند جماعت کا احترام کرنا لازم ہے ✌🏻اب ہم باشعور ہو چکے ہیں 💪🏻 کیا خیال ہے ٹیمو

سوٹی والاشخص ایک اسپیشل پرسن ہے جسے دنیا امجد آرے کے نام سے جانتی ہے اور اس تصویر میں  اس کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے ک...
08/12/2024

سوٹی والاشخص ایک اسپیشل پرسن ہے جسے دنیا امجد آرے کے نام سے جانتی ہے اور اس تصویر میں اس کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ تحریک خالصتاً عام آدمی کی تھی ، جتنا کمیٹی کے ممبران حق رکھتے ہیں اتنا ہی عام آدمی کو بھی اہمیت حاصل ہے ، لوگ پوچھتے ہیں کہ اس تحریک کی کامیابی کی وجہ کیا ہے ؟ جہاں اور بہت ساری وجوہات ہیں وہیں عام آدمی کی اہمیت بھی ایک خاص وجہ ہے ✌🏻 جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ریاست کی مظلوم عوام کا واحد منفرد اور نمائندہ پلیٹ فام ہے ، اللہ اسے قائم و دائم رکھے اور کشمیریوں کا اتفاق برقرار رکھے ۔۔۔! آپ کی کیا رائے ہے ۔۔۔؟

08/12/2024

تحریک کے دوران جس جس نے میرا کنٹنٹ استعمال کیا ان کیلئے عام معافی کا اعلان 😅معذرت آٹو پہ گئی ہے سٹرائیک جن جن کو لگی ہے اسی ای میل پر رابطہ کریں ✌🏻

08/12/2024

کشمیری سیالے سے پہلے سارے بندوبست کر لیتے ہیں تاکہ آنے والے مہینے آسانی سے گزار سکیں ✌🏻 اب الیکشن سے پہلے بندوبست کریں گے تاکہ آنے والے سالوں میں آسانی رہے 💪🏻

08/12/2024

Ahhh Rawalakot

08/12/2024

Rawakot Right now

08/12/2024

Long march ka welcome snow fall

08/12/2024

اسیران کی رہائی کے بعدگفتگو ، سلام وطن کے بہادر بیٹوں کی جرت کو

08/12/2024

کھل جا سِم سِم
شکریہ کے ساتھ طویل ترین لاک ڈاؤن کے خاتمہ کا اعلان کیا جاتا ہے
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

08/12/2024

کشمیری قوم کو مبارک ہو ❤️ دنیا یاد رکھے گی پہاڑیے شہر آئے تھے 💪🏻💪🏻💪🏻

فوٹو اسٹیٹ کی دکان کھلی ہو گی 😂 53 کاپیاں کروانی ہیں 💪🏻💪🏻💪🏻
08/12/2024

فوٹو اسٹیٹ کی دکان کھلی ہو گی 😂 53 کاپیاں کروانی ہیں 💪🏻💪🏻💪🏻

Address

Birmingham
B330NB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Naseer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Naseer:

Videos

Share

Category