شہباز شریف کی آواز میں کالر ٹون ، شہریوں نے سیلولر کمپنیز میں شکایات درج کروانا شروع کردیں #foryoupageシ#shabazshreef #foryoupage PMLN
حکومت عوام کو ریلیف دیتے ہوئے 😂😂 #government #Pakistan #foryoupageシ
only this way we can save money #couples #wifeylife #money
کمال کردیا ہے ٹیکنالوجی نے #technology #maths #foryouシ #calculus Fellowers Follow Your Dream to Cornwall
ہر کام اُنکا اُلٹا پڑ رہا ہے اب یہ قوم آنکھیں کھلی رکھے سب دیکھ رہی ہے. #pakarmy_zindabad_challenge #foryouシ #Pakistan
Animal After eid #eid2024 #eidmubarak #animals
سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ
تفصیلات کے مطابق مجاہد کالونی میں سلطان نامی شخص کے گھر کی دیوار کے پاس بوسیدہ قرآن مجید کے اوراق کا باکس نصب تھا۔
سلطان کے والد نوید مسیح نے اس باکس سے قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق نکالے اور انکو گلی میں رکھ کر آگ لگادی۔
اہل علاقہ نے جب یہ دیکھا تو عوام میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں نے سلطان کے گھر کا رخ کیا عوام کی بڑی تعداد نے انکے گھر کو توڑنا اور جلانا شروع کر دیا
مشتعل عوام نے سلطان کی جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی، پولیس کو 15 پر اطلاع دی گئی اور پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔
اس سے قبل ہی عوام نے سلطان کے والد نوید کو پکڑ کر شدید تشدد کیا اور مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ جسے پولیس نے بمشکل عوام کی گرفت سے نکال کر تشویش ناک حالت میں گرفتار کرکے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
عوام نے نوید کی گرفتاری کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر پتھراؤ کرکے اسکے شیشے بھی توڑ دئے۔
عوام سے گزارش ہے کہ ایک بندے کی غلطی کی سزا پوری کمیونٹی کو نہیں دی جا سکتی ، لہٰذا اپنے قرب وجوار میں امن وامان قائم رکھیں۔۔
سرگودھا کے آر پی او ، ڈی پی او ، ڈپٹی کمشنر سمیت تمام اعلی حکام موقع پر موجود ہیں اور حالات ابھی تک کشیدہ ہیں
#Sargodha #church #ch
یہ قرآن مجید کبھی نہیں جلے گا یہ ابدی ہے جب تک زمین اور کائنات باقی ہے یہ باقی رہے گا۔۔۔۔۔۔
مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ میں خطاب
یا اللّٰہ یہ الفاظ انکی اگلی انے والی تمام منزلوں کے لئے روشن چراغ بنا دے آمین🙏😢🤲 #iran # justice
وائرل کرنا آپ کی ذمہ داری ہے
آج دیکھا ہے تجھکو دیر کے بعدآج کا دن گزر نہ جائے کہیں🩵🩵🥰🥰#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
اتنی عزت کی کوئی حسرت کر سکتا ہے عنایت اس کی صرف عمران خان کو ہوئی ہے 🙏 #ImranKhan #PTI
love you maa❤️
یہ ویڈیو اپنے امریکن یا کسی اور مغربی قوم کے پیدا ہوئے یا پرورش پانے والے بچوں یا بہن بھائیوں کو دکھائیں۔
ہماری ثقافت میں آپ ماں باپ کے بوڑھے ہونے پر آپ ان کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں اور انہیں معاون رہائشی گھروں میں کسی کے ساتھ زیادتی کا نشانہ نہیں بناتے۔
اس شخص کو اس کی ماں مارتی ہے لیکن وہ صبر کرتا ہے اور محبت اور احترام کا مظاہرہ کرتا رہتا ہے۔
جیسے بچہ چھوٹا ہوتا ہے اور اپنے والدین کو پریشان کرتا ہے لیکن والدین صبر کرتے ہیں۔ #maa
No caption
صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے آؤٹ آف سیلیبس
out of syllabus سوال کر دیا اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
#May9th_FalseFlag
#funny
عوام کا سمندر ۔۔۔🔻امریکا میں ایک اور پیشرفت میں، ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا شہر لاس اینجلس، غزہ کی حمایت میں کھڑا ہے اور امریکی حمایت کے خاتمے اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے✊🏼#Palestinian #PalestineWillBeFree #freedom
justice
جام پور میں پنجاب پولیس نے مریم صفدر کے حکم پے تحریک انصاف کے ضلعی وائس چیئرمین کی 9 ایکڑ تیار فصل پے ن لیگ کے غنڈوں نے پنجاب پولیس کی سرپرستی میں قبضہ کر لیا
caption #loveimrankhan #ImranKhan #film
Release pakistan
ترکی کی طرح ٹینکوں کے سامنے لڑیں گے۔ عمران خان اور پاکستان کے لئے جان کی قربانی دینگے۔ میرے ہاتھ میں ارتغرل غازی کا جھنڈا ہے ترکی کی طرح نکلیں۔
سلام شیر پاکستان کے بہادر کھلاڑی کو...
عمران خان کی حکومت سازش کے ذریعے گرائی گئی عمران خان کا کیا گناہ ہوتا ہے کہ وہ جدید پاکستان بنا رہا تھا خواجہ سعد رفیق #breakkngnews #imrankhan #pmln #pti
new season mujra #mujra #punjabistatus