P4 Pakistan

P4 Pakistan Largest Digital Channel Of Pakistan
(2)

10/12/2024

مالی حالات خراب ہوتے ہیں تو آپ اپنے اثاثے بیچنے لگتے ہیں اور قریبی لوگ آپ کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ پر احسان کرتے ہیں

09/12/2024

بچوں کو سب سے بہتر چیز جو دو سکتے ہیں وہ وقت ہے

09/12/2024

پٹھان دنیا کی سب سے محنت کش قوم،
کوئی کام بڑا یہ چھوٹا نہیں ہوتا، کام بس کام ہوتا ہے جو ہمیں کرنا ہوتا ہے

08/12/2024

بُرا بننا بہت مشکل کام ہے، لوگوں کی مدد کرنی پڑتی ہے، اُن کو صحیح مشورے دینے پڑتے ہیں، اُن کو اُدھار دینا پڑتا ہے. تب کہیں جا کر آپ بُرے بنتے ہیں

08/12/2024

وقت کے ساتھ تبدیلی ضروری ہے ورنہ آپ پیچھے رہ جاتے ہیں

07/12/2024

ایک پاکستانی یُوکے میں اسکول کا نظام دیکھ کر حیران

07/12/2024

کیا غریب کی بیٹی کی شادی بِنا پیسے کے نہیں ہو سکتی؟ کیا 200 لوگوں کی بارات لے جا کر غریب پر بوجھ ڈالنے والوں کو شرم نہیں آتی؟

06/12/2024

شعور کی سطح

06/12/2024

سور کھانے والے ممالک میں خوشحالی اور امن اس لیے ہوتا ہے کہ وہ اپنے سور مار کے کھا جاتے ہیں

05/12/2024

فِکر نہیں کریں زلزلے ہمارا کچھ نہیں بِگاڑ سکتے اور نہ ہی آسمان سے بِجلی گِرے گی، ہمارے گُناہ ان سے بڑے ہیں

05/12/2024

پردیس میں مرنے والوں کی میت کے ساتھ کیا سُلوک ہوتا ہے 😭😭😭

04/12/2024

اس ملک میں غریب شخص کی زندگی کیا ہے ؟
This Video Is For Awareness. Life Is Precious. Live It With Joy!

04/12/2024

لندن کی زندگی

04/12/2024

عورت نے توجہ حاصل کرنے کے لیے اوچھا ہتھکنڈا استعمال کیا،

03/12/2024

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار آپ کے دوست آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں

03/12/2024

پہلی ہی ملاقات پر اُس نے مجھے حیران کر دیا کیونکہ وہ آئی ہی نہیں 😢😢

دوستوں کو کبھی دور نہیں جانا چاہیے،  نہ شہروں اور ملکوں میں بکھرنا چاہیے۔  انہیں یہیں دل کے قریب، آس پاس رہنا چاہیے۔  کب...
02/12/2024

دوستوں کو کبھی دور نہیں جانا چاہیے،
نہ شہروں اور ملکوں میں بکھرنا چاہیے۔
انہیں یہیں دل کے قریب، آس پاس رہنا چاہیے۔
کبھی کسی بے سبب اور بے منصوبہ رات میں یوں ہی اکٹھے ہو جانا چاہیے

02/12/2024

قُدرت کی تقسیم بھی بہت عجیب ہے
کسی کے پاس دولت کے انبار ہیں اور کوئی روٹی کو ترستا ہے

Address

35 New Town Shopping Center
Birmingham
B192SS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P4 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P4 Pakistan:

Share