01/01/2026
طاہر کیانی۔ناصر کیانی اور آصف کیانی کے ماموں
راجہ طارق پرویز کے کزن۔ راجہ عثمان خالد۔ احسان خالد اور فرحان خالد کے والد۔ راجہ احتشام پٹواری کے بہنوئی اور سابق ناظم راجہ ظہور اکبر کے ہم زلف نمبردار راجہ خالد پرویز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ دو جنوری 2026 بعد از نماز جمعہ تین بجے سخی سبزواری قبرستان کہوٹہ میں ادا کی جائے گی.