Ahmed Mirza

Ahmed Mirza You have to be strong to be different 😍

13/01/2025

پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہوتا ہے جبکہ وہ آزادی کی تلاش میں رہتا ہے اور کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو سے زیادہ ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں۔

01/01/2025

حد سے زیادہ سوچ آپ کی زندگی چرا لیتی ہے، آپ کی خوشی چرا لیتی ہے اور آپ کی مسکراہٹ چرا لیتی ہے۔ 💔

31/12/2024

عمران خان وکٹری کا نشان بنا کر نہیں بلکہ مکے کا نشان بنا کر اڈیالہ جیل سے نکلیں گے یہ میرا ذاتی خیال ہے - علیمہ خان

28/12/2024

پاکستان ریمورٹ کنٹرول جمہوریت سے آگے نہیں بڑھ سکتا، سعد رفیق

21/12/2024

عمران خان نے خود کو فواد چوہدری سے لاتعلق کر دیا، عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھگوڑے ہو گئے اِن کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے

19/12/2024

لندن دبئی تو دور کی بات وہ 500 دنوں میں بیمار ہوکر پنڈی اسلام آباد کےہسپتال نہیں گیا
الحمدللہ ❤️

15/12/2024

اگر تب سوشل میڈیا ہوتا تو بھٹو کو پھانسی نہ ہوتی
- وسعت اللہ خان
کیا آپ متفق ہیں؟

13/12/2024

Zindagi me kuch Raste sabar ke hoty hy..
Aur kuch sabak ke ! 💯

10/12/2024

بھاری وزن اٹھانا اصل طاقت نہیں

بلکہ فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اٹھانا اصل طاقت ہے

09/12/2024

256 ممالک بھی پریشان ہیں،
کہ اسٹاک ایکسچینج اتنی اوپر جانے کے بعد بھی
ہم سے کیوں بھیک مانگ رہے ہیں؟

07/12/2024

ناسا نے انکشاف کیا کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا جیسے ہی ٹیم نزدیک گئی۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہوئی تھی

05/12/2024

it's hard to sleep at night when your mind is full of unsaid thought's.

05/12/2024

میڈیا نہیں، کمرہ چھوٹا ہے، باقی لوگ بھی موجود نہیں، عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کا بائیکاٹ کردیا

05/12/2024

سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے،
کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں۔
انور مقصود

04/12/2024

باجماعت نماز میں امام کے سلام پھیرتے ہی پہلی صف میں کھڑے کچھ نمازی , پچھلی صفوں میں کھڑے نمازیوں کے کندھوں پر سے پھلانگتے یوں پیچھے جاتے ہیں جیسے پہلی صف میں اُنکا دم گُھٹ رہا تھا۔

03/12/2024

پاکستان نے پہلا بلائینڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا

28/11/2024

ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں
570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ ایک موبائل جس پر امی کےنام کی41 مسڈ کالز

O Allah, accept his incomplete prayer
27/11/2024

O Allah, accept his incomplete prayer

Address

Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmed Mirza:

Videos

Share