Ba khbar swabi

Ba khbar swabi this is chain network of voice of victims team !
(2)

مورخہ۔ 07/12/2024تحصیل ٹوپی ضلع صوابینیبر ہڈ کونسل ٹوپی شرقی 02نیبر ہڈ کونسل ٹوپی شرقی 02  چئیرمین تماز خان کی خصوصی کوش...
08/12/2024

مورخہ۔ 07/12/2024
تحصیل ٹوپی ضلع صوابی
نیبر ہڈ کونسل ٹوپی شرقی 02

نیبر ہڈ کونسل ٹوپی شرقی 02 چئیرمین تماز خان کی خصوصی کوشیشوں سے محلہ موسی خیل ، نزد احمد نواز چئیرمین دیرہ کے پاس KV50 ٹرانسفرمر جو خراب ہو گیا تھا اس کی جگہ فورا نیا ٹرانسفرمر لگا دیا۔
اہلیان علاقہ نے چئیرمین تماز خان کا شکریہ ادا کیا۔

13/11/2024

ٹوپی میں ایک غریب کا گھر جل گیا

07/11/2024

Vlog in islamabad

ٹوپی کا رہائشی ثناءاللہ جو معذور (گونگا ) ہے بول نہیں سکتا کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو بھی کوئی معلومات ہو تو دیے گئے نمبر...
10/10/2024

ٹوپی کا رہائشی ثناءاللہ جو معذور (گونگا ) ہے بول نہیں سکتا کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو بھی کوئی معلومات ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے
فارس خان : 03168811740

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 28 ستمبر 2024*صوابی۔تھانہ تورڈھیر پولیس کی موٹرسائیکل چور کیخلاف کامیاب کاروائی،موٹ...
28/09/2024

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 28 ستمبر 2024
*صوابی۔تھانہ تورڈھیر پولیس کی موٹرسائیکل چور کیخلاف کامیاب کاروائی،موٹرسائیکل چوری کرنے والا مرکزی ملزم عمران گرفتار*
*08 عدد چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد*

*شہریوں کوانکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان*

تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل چوری کی شکایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان نے ضلعی پولیس کو موٹرسائیکل چور گروہ کو ٹریس و گرفتاری اور برآمدگی کرنے کا ٹاسک سونپ دی ہے اس سلسلے میں ڈی ایس پی سرکل چھوٹا لاہور فضل شیر خان کے قیادت میں ایس ایچ او تورڈھیر انسپکٹر گوہر خان معہ پولیس ٹیم نے انتھک محنت اور جدید خطوط کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث مرکزی ملزم عمران سکنہ تانو تک رسائی حاصل کرکے کامیاب چھاپہ زنی کے دوران گرفتار کیا ،دوران تفتیش مذکورہ ملزم سے 08 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
مذکورہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

16/09/2024

صوابی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور
اوور بلنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

12/09/2024

وائی سرہ دا زلفو چرتہ غائب وی

Children specialistDr Roqayya MBBS (KGMC)FCPS (PAEDS) HMC Peshawar
10/09/2024

Children specialist
Dr Roqayya
MBBS (KGMC)
FCPS (PAEDS) HMC Peshawar

09/09/2024

صوابی: خیبرپختونخواہ وزیر بلدیات و دیہی ترقی نے لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے وفد سے ملاقات

30/08/2024

صوابی کے حالات ۔۔۔

 #زونگ 4G_فرنچائز_ٹوپیہمیں سیل ، آفس کے لیے Csاور مارکیٹنگ کے لئے ورکرز کی ضرورت ہے:ڈائریکٹ سیلز آفیسرز،آفس کے لیے CSجو ...
24/08/2024

#زونگ 4G_فرنچائز_ٹوپی
ہمیں سیل ، آفس کے لیے Csاور مارکیٹنگ کے لئے ورکرز کی ضرورت ہے:
ڈائریکٹ سیلز آفیسرز،آفس کے لیے CS
جو افراد سیلز کے آؤٹ ڈور یا ان ڈور جاب میں دلچسپی رکھتے ہیں، براہ کرم اپنی سی وی کے ساتھ ہمارے دیئے گئے نمبرز پر واٹس ایپ کریں یا زونگ فرنچائز ٹوپی تشریف لائیں۔
ایڈریس۔ ٹوپی ٹو کارخانوں چوک روڈ حاجی سرزمین حان مارکیٹ نزد Meezan Bank کے سامنے تشریف لائے
نوٹ: آنے سے پہلے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ ضرور کریں ۔ شکریہ
#رابطہ نمبر
03100869056

We are looking for sale & CS ( Customer Service ).

*Direct sales Officers

Those who are interested in outdoor / in door job regarding sales. So please WhatsApp on the given number / Visit with your CV to our Zong4G Franchise Topi

Location : Topi to Karkhano Chowk Road Haji Sar Zameen Khan market near opposite side Meezan Bank Topi
Contact number :
03100869056

حدیجہ ولد جاوید خان آج صبح سے لاپتہ ہے بچی کا عمر 3 سال ہے اور ٹوپی محلہ سنہ خیل سے تعلق ہے اگر یہ بچی کسی نے بھی دیکھی ...
19/08/2024

حدیجہ ولد جاوید خان آج صبح سے لاپتہ ہے بچی کا عمر 3 سال ہے اور ٹوپی محلہ سنہ خیل سے تعلق ہے اگر یہ بچی کسی نے بھی دیکھی ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے ۔۔۔
03178302103 : شان خان

اتمان لویہ جرگہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے یوتھ صدر ٹوپی محمد ایاز کی نانی وفات پاچکی ہے ۔۔ جنازہ دوپہر 2:30 پیہور ہملٹ م...
19/08/2024

اتمان لویہ جرگہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے یوتھ صدر ٹوپی محمد ایاز کی نانی وفات پاچکی ہے ۔۔ جنازہ دوپہر 2:30 پیہور ہملٹ میں ادا ہوگی
19/8/24

15/08/2024

ہیرو نے کس طرح ایک بچے کی جان بچائی ۔۔۔

15/08/2024

پختنوں ثقافتی کھیل مخہ ۔۔۔

15/08/2024

افسوس دہ پہ منگ نن سہ چل شوی دی

10/08/2024

عروہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ہے جس میں آپکو ملینگے بہترین کھانے ۔۔۔
پتہ : ٹوپی ہملٹ گلہ موڑ نیئر تربیلہ شادہ ہال
رابطہ نمبر : 03146743535

10/08/2024

4 بچے یتیم ہوگئے ماں کی اچانک موت کیسے ہوئی سن کر آپ بھی حیران راہ جائیں۔۔۔

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ba khbar swabi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager

Entreprises De Médias á proximité


Autres Société de médias/d’actualités à Paris

Voir Toutes